official Account: @awaisyounaspti

Joined June 2013
بڑے صوبے میں تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ۔۔ پنجاب میں بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے کرائی جائے گی. "کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا " #PTIGovernment #PunjabUpdates
0
0
0
1
وزیراعظم @ImranKhanPTI کا ٹویٹ #PMIK🇵🇰
0
0
0
0
مریم صفدر کے ترجمان نے مہر بخاری کے پروگرام پر یہ اقرار کر لیا کہ تازہ ترین آڈیو مریم صفدر کی ہی ہے. ماشاللہ اللہ نے ایسے بے نقاب کیا اب یہ اپنے مکروہ ترین دھندہ ماننے پر مجبور ہیں. یہ لوگ @ImranKhanPTI پر جھوٹی تہمتیں لگاتے ہیں اور اللہ نے ان کو انہی کے گھڑے میں گرا دیا.
0
0
0
0
وزیراعظم @ImranKhanPTI کی آرٹسٹ عمر جرال سے ملاقات عمر جرال نے اپنے ہاتھوں سے پینٹ کیے پوٹریٹ وزیراعظم کو پیش کیے. #PMIK🇵🇰
0
0
0
2
وزیراعظم @ImranKhanPTI نے القادر یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیرت طیبہ کی روشنی میں طلباء کی کردار سازی کے لیے جامعات کا کردار ہے. جب تک ہم سیرت النبیﷺ پر عمل نہیں کریں گے ہم وہ مقام حاصل نہیں کر سکتے جس کا خواب علامہ محمد اقبال نے دیکھا تھا. #PMIK🇵🇰
0
3
0
32
وزیراعظم @ImranKhanPTI آج القادر یونیورسٹی کے اکیڈمک بلاکس کا افتتاح کریں گے. اسلامی تعلیمات، تصوف اور جدید سائنسی تحقیق پر مبنی القادر یونیورسٹی نوجوان نسل میں علم و تحقیق کے فروغ کے علاوہ انکی کردار سازی میں اہم کردار ادا کرے گی. #PMIK🇵🇰
0
1
0
8
انشاءاللہ 2028 تک وزیراعظم @ImranKhanPTI 😊✌ #PMIK🇵🇰
0
0
0
0
اللہ تعالیٰ اپنے پسندیدہ لوگوں کو امتحان میں ڈالتا ہے رزق عزت زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، انا کسی بھی انسان کو برباد کرسکتی ہے جبکہ سچا ایمان آپ کو اپنی انا پر کنٹرول کرناسکھاتا ہے. وزیراعظم @ImranKhanPTI #PMIK🇵🇰
0
0
0
1
ن لیگ کا اصل چہرہ بے نقاب لاہور NA 133 الیکشن میں خواتین کو قرآن پاک پر حلف لے کر ووٹ کے بدلے پیسے دیے جا رہے ہیں اسی وجہ سے یہ EVM مشین کے خلاف ہیں. #PMLNExposed #EVM @ImranKhanPTI
0
0
0
0
11
وزیرِاعظم @ImranKhanPTI سے سابق صدر پی ٹی آئی امریکہ سجاد برکی کی ملاقات سجاد برکی نے وزیرِاعظم کو اوورسیز پاکستانیوں کو حقِ رائے دہی دینے پر خراجِ تحسین پیش کیا. #PMIK🇵🇰
0
0
0
0
وزیراعظم @ImranKhanPTI کا ایک اور وعدہ وفاء یکم جنوری سے پنجاب کے تمام لوگ اپنا شناختی کارڈ بطور صحت کارڈ استعمال کر سکیں گے. #نیا_پاکستان🇵🇰
2
16
0
94
نبی کریمﷺ کے اسوہ حسنہ سے سیکھنے کے لیے رحمت اللعالمینﷺ اتھارٹی قائم کی. وزیراعظم @ImranKhanPTI کا تقریب سے خطاب #PMIK🇵🇰
0
2
0
11
تین اچھی خبریں...! پٹرولیم ڈیلرز ایسوسیشن ایشن نے ہڑتال ختم کردی. سعودی عرب نے پاکستان سے براہ راست فلائٹس شروع کرنے کا اعلان کر دیا. سعودی عرب سے تین ارب ڈالر کی ٹرانسفر میں تمام قانونی معاملات طے ہوگئے اور یہ ڈالر اس ہفتے پاکستان کو مل جائینگے. #ImranKhanPTI #PTIGovernment
0
0
0
0
وزیراعظم @ImranKhanPTI کو ازبکستان کے صدر شوکت مرزی کا ٹیلیفون، دو طرفہ تعلقات پر گفتگو #PMIK🇵🇰 #ImranKhanPTI #Pakistan #Uzbekistan
0
0
0
0
وزیراعظم @ImranKhanPTI کی اسلام آباد میں سوہنی دھرتی ریمیٹنس پروگرام کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور خطاب #PMIK🇵🇰
0
0
0
0
وزیراعظم @ImranKhanPTI صاحب! انشاءاللہ آپ کی قیادت میں ہی پاکستان ایک عظیم مُلک بنے گا. #PMIK🇵🇰
1
3
0
19
One & Only Great Leader PM @ImranKhanPTI 🇵🇰❣
0
0
0
2
وزیراعظم @ImranKhanPTI نے کامیاب جوان نیشنل یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے نئے منصوبوں کا افتتاح کیا. ان منصوبوں میں کامیاب جوان مرکز، کامیاب جوان گرین یوتھ موومنٹ، کامیاب جوان انوویشن لیگ اور کامیاب جوان ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ شامل ہیں. #PMIK🇵🇰
0
0
0
8
وزیراعظم @ImranKhanPTI آج کامیاب جوان نیشنل یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے کامیاب جوان کنونشن 2021 میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے. وزیراعظم اس موقع پر نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے چار نئے منصوبوں کا افتتاح کریں گے. #PMIK🇵🇰
0
0
0
2