HRA with @HRCP87 Since 1996.Advocate of High court. Founder of @PSCAlliance. Voice of Scheduled Cast. With @ImranKhanPTI Since 2001.

Tharparkar, MPK, Islamabad Pak
Joined March 2021
#اسلام_آباد چیف الیکشن کمیشن اسلام میں شیڈول کاسٹ کو ڈبل ووٹ دینے اور پاکستان کی سب سیاسی پارٹیوں میں UC سے لیکر CEC کامیٹیوں تک انہوں کو میمبر شپ دینے شیڈول۔کاسٹ کی خواتین اور مردوں کو نیشنل اسیمبلی اور صوبائی اسیمبلیوں میں نمائیندگی دینے اور ای ٹی ایمز سے #ElectionCommission
1
9
1
28
236
Show this thread
سندھ میں بلدیاتی انتخابات مختلف پولنگ اسٹیشنز پر جگھڑے اسی طرح مٹی میں بھی جگھڑا جس میں پی پی کے کارکنوزن کا سابق وزیراعلیٰ اور ایڈوائیزر ٹو پی ایم عمران خان، ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کے بیٹے اور چیف ایجنٹ ارباب عنایت اللہ پر حملہ جس سے دونوں زخمی ہوئے #ZardariMafia #بلے_پہ_مہر
2
1
4
10
آج سندھ میں بلدیاتی الیکشن ہونےجا رہی ہے۔گذشتہ روز ضلعی تھرپارکر سے شیڈول کاسٹ کے ازاد امیدوارلجپت مینگھواڑ کے چیف ایجنٹ سمیت دو لوگوں کو پی پی کے امیدوار شاھد نون کی نگرانی میں زبردستی اغواکر کے لے گئے سخت تشدد کرنے بعد پئیسے اور مبائیل چھین کرلیا گیا #بلے_پہ_مہر #ZardariMafia
6
100
3
104
1,092
پولیس نے ایک شخص کو آزاد کرایا ۔ گذشتہ روز سے لوگ پولیس اسٹیشن کے باھر درنا دے کر بیٹہے ہوئے ہیں ضلعی مٹھی تھرپارکر کی پولیس پی پی کی کمداری کرنے میں مصروف ۔ مینارٹی کے نام پر تھافے ہوئے کسی ای ٹی ایمز نے اس اھم مسئلے کو مسئلا نہیں سمجہا ۔
1
2
5
Advocate Sarwan Kumar Bheel🇵🇰 retweeted
LBEs are to be held in 4 divs of Sindh. Despite PPP terrorising our candidates & not following SC orders to devolve authority to local reps under Art 140A, we are taking part in the elections. I ask people of Sindh to vote for PTI candidates & eliminate the #ZardariMafia
740
10,072
110
26,530
Advocate Sarwan Kumar Bheel🇵🇰 retweeted
دو مہینوں میں، آدھا کر دیا
22
730
20
1,517
Advocate Sarwan Kumar Bheel🇵🇰 retweeted
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اسلام آباد میں قومی سیمینار میں شرکت، سیمینار میں حکومت کی تبدیلی کی سازش، سازش کے ملکی معیشت اور قومی سلامتی پر اثرات پر تفصیلی بات ہوئی. اس موقع پر میں وکیل سرون کمار بھیل بھی موجود تھے۔ #امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
1
7
55
Show this thread
Advocate Sarwan Kumar Bheel🇵🇰 retweeted
ھائی کورٹ سندھ کے جسٹس صلادین پنھور صاحب کے سندھ ٹیننسی ایکٹ کی ججمینٹ پر عمل کرانے کے لیئے میں نے ون مین کمیشن کے چئیرمن ڈاکٹر شعب سڈل صاحب کو 15-06-2022 کو درخواست لکھی تھی جس پر ڈاکٹر صاحب نےچیف سکیٹری سندھ کو حکم دیا ہےکہ ایک ہفتے میں اس فیصلے پر عمل کروlء کے رپوٹ پیش کریں
1
4
24
Show this thread
ھائی کورٹ سندھ کے جسٹس صلادین پنھور صاحب کے سندھ ٹیننسی ایکٹ کی ججمینٹ پر عمل کرانے کے لیئے میں نے ون مین کمیشن کے چئیرمن ڈاکٹر شعب سڈل صاحب کو 15-06-2022 کو درخواست لکھی تھی جس پر ڈاکٹر صاحب نےچیف سکیٹری سندھ کو حکم دیا ہےکہ ایک ہفتے میں اس فیصلے پر عمل کروlء کے رپوٹ پیش کریں
1
4
24
یاد رہے کہ جسٹس صلادین پنھور صاحب کے اس فیصلے کے تحد کسان اور زمیندار کا کیس AC روینیو سے پاور چھین کر جوڈیشل میجسٹریٹ کو دیئے گئے تھے. اس کے بعد سندھ میں پہلا کیس بھی وکیل سرون بھیل نے داخل کیا تھا. جس کے تحد ضلعی میرپور خاص کے تعصیل سندھڑی کے گائوں جہڑبی کے غریب کسان آندو
1
2
بھیل کا کیس جوڈیشل میجسٹریٹ اینڈ کنزومر کورٹ میرپور خاص کی عدالت میں 625000 سوا چھ لاکھ کی بچت کا کیس داخل کیا تھا۔ جس کے بعد زمیندار بھی اپنا وکیل کر کے کورٹ میں پیش ہوئا تھا اور تین مہینے کے بعد ان غریب کسان کو انصاف مہیسر ہوگیا تھا۔ اس کے بعد سندھ کے جاگیرداروں نے سیاسی اثر
1
4
کی وجہ سے اس فیصلے پر امپلیمنٹ ہونے نہیں دیا تھا.
2
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اسلام آباد میں قومی سیمینار میں شرکت، سیمینار میں حکومت کی تبدیلی کی سازش، سازش کے ملکی معیشت اور قومی سلامتی پر اثرات پر تفصیلی بات ہوئی. اس موقع پر میں وکیل سرون کمار بھیل بھی موجود تھے۔ #امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
1
7
55
اسلام آباد دنیا کے محبوب لیڈر ھمارے وزیراعظم عمران خان صاحب کے سچے سپاھی سابق وفاقی وزیر اسٹیٹ علی محمد خان صاحب کے ساتھ پارلیامینٹ لازج میں۔ سندھ میں لیبر سمیت شیڈول کاسٹ سے ہونے والی ناانصافیوں کے متعلق بریف کرتے ہوئے #ناجائز_حکومت_استعفیٰ_دو #امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
1
18
73
Advocate Sarwan Kumar Bheel🇵🇰 retweeted
پیپلز پارٹی کی سینیٹر نے عمران خان پر تنقید کی تو میں نے اس سے سوال کیا کہ محترمہ کیا آپ سندھ میں حکمرانی کے 14 برس کا جواب دیں گی؟؟ پہلے سندھ اور تھر کا جواب تو دیں، ہم تو ہر وقت اپنے ساڑھے تین برس کا حساب دینے کو تیار ہیں.
59
577
13
1,855
15,066
سندھ گورنمٹ کی نا اہلی کی اعلی مثال تھرپارکر میں ڈاکٹروں کی غفلت کی وجہ سے ایک شیڈول کاسٹ برادری سے تعلق رکہنے والی حاملہ بچی کا پیٹ چیر کر پیٹ میں بچے کا سر تن سے جدا کر لیا گیا #امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
1
16
2
23
صحراۓ تھر میں بلدیاتی الیکشن کی مہم زور شور سے جاری ہے، شیڈول کاسٹ برادريون نے اپنے گھروں اور گاڑیوں کو PTI کے جھنڈوں اور اسٹیکر سے سجا دیا ہے اور ہر جگہ جشن کا سماں ہے، اور ہر جگہ اپنے امیدواروں کا شاندار استقبال کیا جا رہا ہے، #امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
2
23
92
سندھ حکومت کی ناہلی کی وجہ سےایشیا کاسب بڑا اربون رپیون کا RO پلانٹ جو پچہلےکئی سالون سےبند ہےorثمر پمپ سے شیڈول کاسٹ کو نظر انداز کرنےکےحوالےسےمیں نےکچھ روز پہلےچئیرمن ڈاکٹرشعب شڈل کمیشن کو درخواست دی تھی جس پرڈاکٹر صاحب نے ایڈوکیٹ جنرل سندھ کو حکم دیا کہ اس مسئلے کو حل کر کےسات
2
9
1
44
دن میں رپورٹ پیش کرے
6