Eye Surgeon

Wah Pakistan
Joined June 2012
Aftab Dawar retweeted
Replying to @SaleemKhanSafi
تمھارا مسلہ بچوں کو لانے یا نا لانے کا نہیں۔ تمھارا مسلہ عمران خان کی مقبولیت اور پی ڈی ایم کی زلت ہے۔ اگر بچوں کو جلسوں میں لانے سے تمھیں تکلیف ہوتی تو سب سے پہلے تم مولانا ڈیزل کا گریبان پکڑتے جو ہر دوسرے دن مدرسے کے بچوں کو بھوکا پیاسا اپنے ناپاک مقاصد کے لیے استعمال کرتا ہے
3
2
0
16
Aftab Dawar retweeted
ٹرانسپیرینسی انٹرنیشنل نے ملک میں موجود اداروں میں سب سے ذیادہ کرپٹ ادارہ عدلیہ اور پھر پولیس کو کہا ہے ؟
68
211
16
950
Aftab Dawar retweeted
چیف صاب کو کوئی خبر دو کہ عدلیہ نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کیا ہے👇👇 ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستانی عدلیہ سب سے بڑا کرپٹ ادارہ ہے۔
77
444
22
1,679
Aftab Dawar retweeted
Mother of Sri Lankan Victim Priyantha Kumara. Heart wrenching. We, Pakistanis, are so sorry for your loss.
88
597
46
2,922
Aftab Dawar retweeted
جس ملک میں ریاست بچوں کو سکول میں شہید کرنے والے دہشت گردوں سے مزاکرات کرے،جہاں پولیس والوں کو سڑکوں پر سب کے سامنے تشدد کر کے شہید کرنے والے شرپسندوں سے معاہدے،ان کو رہا کرے تو پھر سیالکوٹ جیسے واقعات پر ہمیں حیرانگی نہیں ہونی چاہئے۔یہ آپ کی ریاست کا چہرہ ہے جو دنیا دیکھ رہی ہے
102
527
20
2,141
Aftab Dawar retweeted
اپنے ہاتھوں سے بنائے گئے پُر تشدد گروہوں سے خُفیہ معاہدے کا پہلا خوفناک نتیجہ آ گیا ہے۔ پھر پوچھتے ہیں فیٹیف سے کیوں نہیں نکل پار ہے
105
1,151
31
4,603
Aftab Dawar retweeted
آج پاکستان میں کسی دوکان پر کسی جگہ پر آپکو خالص چیز نہیں ملتی سیمنٹ سے لے کر کھانے موبائیل گاڑیوں ہر چیز میں دھوکہ ہے چائنہ سے مال بنوا کر Made in USA اور دیگر ممالک کے ٹھپے لگواتے ہیں اور پھر بھول جاتے ہیں کہ نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم دھوکہ دے کر مال بیچنے سے منع فرمایا
36
388
3
2,199
Aftab Dawar retweeted
سام سنگ(Samsung)نے پاکستان میں موبائل بنانا شروع کردئیے: پاکستان سےکمانےکےساتھ ساتھ اب کمپنیاں پاکستان میں پیسہ لگابھی رہی ہیں۔پہلے ہرچیز درآمد کی جاتی تھی لیکن تحریک انصاف حکومت کی کوشش میڈان پاکستان اشیاء کوبڑھانا ہےجس میں دن بدن کامیابیاں مل رہی ہیں #PakistanMovingForward
19
177
8
800
Aftab Dawar retweeted
بابا فوت ہوگئے ہیں ،اس لئے گھر چلانے کےلئے چنا پلاؤ بیچ رہی ہوں. لاہور، کیولری گراؤنڈ۔ خالد مسجد کے پاس ہوتی ہے۔ یہ اور اس کی والدہ۔ آپ کے ایک ریٹوئٹ کرنے سے، کسی سفید پوش کا بھلا ہو جائے گا
459
10,567
270
14,642
167,961
Show this thread
رانا شمیم کے بیان حلفی پر مریم نے کہا نواز شریف کی بے گناہی کی ایک اور گواہی آگئی جبکہ آج عدالت میں رانا شمیم نے کہا کہ اسے پتہ ہی نہیں کہ بیان حلفی میں کیا لکھا ہے اور ساتھ ہی کہا کہ مجھے وقت دیا جائے گھر میں دو چالیسویں ہیں اور اس طرح ایک اور جھوٹا ڈرامہ خود ہی ایکسپوز ہوگیا
3
167
0
638
اگر الیکشن کمیشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے انتخابات نہیں کروا سکتی تو حکومت الیکشن کمیشن کو انتخابات کے لیے فنڈ نہیں دے گی۔ وفاقی کابینہ کا فیصلہ
53
294
10
2,626
جس طرح آڈیوز کی برسات میں چینل مالکان، صحافی اور مریم نواز اکٹھے ایک ساتھ ہی بینقاب ہو رہے ہیں ایسے لگتا ہے کہ یہ ایک ہی ٹیم تھی، ایک ہی گروپ، ایک ہی پیکچ
32
195
6
1,685
What A Joke This Rana Shamim Is. He tells the honourable court that he doesn’t remember what is in the sworn affidavit. He doesn’t remember an affidavit from 3 weeks ago but he remembers a conversation of Saqib Nisar from 3 years ago. یہ سمجھتے ہیں ہم سب “چ” ہیں
58
450
11
1,923
Aftab Dawar retweeted
ایک طرف عمران خان عالمی معیار کی دوسری یونیورسٹی کا افتتاح کر رہے ہیں تو دوسری طرف مریم صفدر,کیپٹن صفدر سومنگ پول؛ باتھ رومز اور لوگوں کی نجی زندگی کی وڈیو اور آڈیو مارکیٹ میں لانے کی دھمکی دے رہے ہیں، ترجیحات کا فرق واضح ہے, اپنی چوری بچانے کے لئے ہر قسم کی تخریب کاری کر رہے ہیں
444
1,707
65
8,403
Show this thread
Aftab Dawar retweeted
ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 20 بلین ڈالر کے ہدف کے حصول کے قریب ہیں چاول کی 9 ملین ٹن کی ریکارڈ فصل ہوئ، 4.75 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ ہوگی چینی، ٹماٹر، پیاز مسلسل قیمتیں کم ہو رہی ہیں مجال ہے کوئ اچھی خبر ہمارے میڈیا پر آجائے کہتے ہیں لوگ اچھی خبروں میں دلچسپی نہیں لیتے یہ اچھی منطق ہے۔
999
2,589
158
12,998
Aftab Dawar retweeted
اگلے الیکشن میں آپ کس کو ووٹ کریں گے؟
10% نواز شریف
26% سعد رضوی
62% عمران خان
2% بلاول بھٹو
117,211 votes • Final results
7,894
9,426
1,166
15,099
Aftab Dawar retweeted
چیف جسٹس نے جس طرح ایک ہفتے میں نسلا ٹاور گرانا اپنی ضد بنا لیا ہے ویسے ہی عدالتوں میں زیر التوا کیسوں کے فیصلے کروانا بھی اپنی ضد بنا لیں۔ مگر اپنے گریبان میں کون جھانکتا ہے!!
121
1,101
24
5,745
Aftab Dawar retweeted
بھارتی آرمی چیف ٹریفک جام میں پھنس گئے! مطلب کوئی وی آئی پی روٹ نہیں لگا جنرل صاحب کے لیے۔
166
247
31
1,176
Aftab Dawar retweeted
Based on the emergence of the new covid variant, notification has been issued restrict travel from 6 south african countries and Hong Kong. The emergence of new variant makes it even more urgent to vaccinate all eligible citizens 12 years and older.
267
929
59
6,220