Notre instance Nitter est hébergée dans l'Union Européenne. Les lois de l'UE s'y appliquent. Conformément à la Directive 2001/29/CE du Parlement européen et du Conseil du 22 mai 2001 sur l'harmonisation de certains aspects du droit d'auteur et des droits voisins dans la société de l'information, « Les actes de reproduction provisoires visés à l'article 2, qui sont transitoires ou accessoires et constituent une partie intégrante et essentielle d'un procédé technique et dont l'unique finalité est de permettre : une transmission dans un réseau entre tiers par un intermédiaire, […] d'une oeuvre ou d'un objet protégé, et qui n'ont pas de signification économique indépendante, sont exemptés du droit de reproduction. » Aussi, toutes les demandes de retrait doivent être envoyées à Twitter, car nous n'avons aucun contrôle sur les données qu'ils ont sur leurs serveurs.

A Punjabi Jaat from Gurdaspur noorani.news@protonmail.com

New York, USA
Joined July 2009
Ahmad Noorani retweeted
آج کل پولیس کو کھلی چھٹی ملی ہوئی ہے جو سامنے آتا ہے اس کو گرفتار کرکے قیدیوں والی گاڑی میں ڈالتے ہیں چاہے وہ وکیل ہو یا دس بارہ سال کا بچہ ہو
اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی پیشی کے موقع پر سید علی اصغر ایڈووکیٹ کی گرفتاری کی فوٹیج دیکھ کر خود فیصلہ کریں کہ درحقیقت کیا ہوا؟ پولیس نے ایف آئی آر میں لکھا ہے کہ 30 سے 40 لوگ آئے، نعرے بازی شروع کر دی، منع کرنے کے باوجود باز نہ آنے پر گرفتار کیا گیا @ICT_Police nitter.fdn.fr/i/web/status/164…
Show this thread
17
996
12
2,090
ن لیگ کی موجودہ صورتحال۔
Replying to @Ahmad_Noorani
آگیا قادیانی فتنہ فارن ایجنٹ
59
157
9
953
چھ اپریل دو ہزار چوبیس کا دینا چاہیے تھا۔ اتنی جلدی کیا ہے۔ ویسے ایسے کیسز میں ڈیٹ آئی ایس آئی کا سیکٹر کمانڈر دیتا ہوتا (بذریعہ جج)، عموماً اس ڈیٹ سے پہلے بندہ ادھ مویا کر کے چھوڑ دیتے ہیں۔
چھ اپریل کا نوٹس ؟ آفرین ہے ان عدالتوں پر بھی ۔۔
26
619
6
1,681
کسی پاکستانی کو “فارن ایجنٹ” کہنے والے کا صرف منہ ہی نہیں توڑ دینا چاہیے بلکہ فوری طور کیس درج کر کے گرفتاری ہونی چاہیے۔ اگر گرفتاری نہیں ہوتی تو اب پاکستانیوں کو سڑکوں پر آکر ان اداروں کا احتجاجاً گھیراؤ کرنا چاہیے جو ایسے مجرموں کو گرفتار نہیں کرتے۔
85
898
17
2,847
بغیر کسی وجہ اور دلیل کے کسی پاکستانی کو خوامخواہ غدار یا فارن ایجنٹ کہنے والوں کو تو دیکھتے ہی ختم کر دینا چاہیے۔ ایسے غلیظ کرداروں اور ایسے غلیظ کرداروں کے میڈیا میں موجود ترجمانوں نے ہی پاکستان کو برباد کر دیا۔ آئیں مل کر ان غلاظتوں سے وطن عزیز کو پاک کریں۔
112
1,507
23
4,124
گالی دینا غلط بات ہے اور گالی دینا بری تربیت ظاہر کرتا ہے۔ گالی کے جواب میں خاموشی ہی بہتر ہوتی ہے۔ مگر اگر آپ کسی شخص کو کسی پاکستانی کو “فارن ایجنٹ” کہتے ہوئے دیکھیں تو ایسا الزام لگانے والی بدکار شخصیت کا ستیاناس کر دینا چاہیے۔ یہی سیکھا ہے آج تک۔ آئیں بسم اللہ کریں۔
190
2,128
47
7,487
عمران خان ہر گز فارن ایجنٹ نہیں ہے۔ فارن ایجنٹ، کرپٹ اور ملک دشمن وہ ہیں جنہوں نے توشہ خانہ سے صرف بیس فیصد ادائیگی کر کے سینکڑوں تحفے لیے، پاکستان سے باہر جائیدادیں خریدیں اور پاکستان سے باہر محلات میں رہتے ہیں۔
جس جس نے بھی عمران کی سہولت کاری کی، بدنامی و رسوائی اس کا مقدر بنی۔ عمران ایک فارن ایجنٹ ہے جس کی ذمہ داری پاکستان میں فتنہ و انتشار پیدا کرنا ہے تاکہ یہ ملک آگے نا بڑھ پائے اور ہر وہ ہاتھ جو اس شیطانی کھیل کو مضبوط کرنے کے لیے اٹھتا ہے، اسی کھیل کا حصہ تصور کیا جائے گا۔
462
5,940
113
15,458
Ahmad Noorani retweeted
B was extended by MNS
18
83
7
506
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک اعظم بھائی کو صبر دے اور ان کے والد صاحب کی مغفرت کرے۔ آمین۔
ہمارے ہردلعزیز دوست اور بی بی سی سے وابسطہ سینئر صحافی جناب اعظم خان @azamshaam کے والد صاحب حرکت قبل بند ہو جانے کے باعث انتقال فرما گئے ہیں_ انا للہ وانا الیہ راجعون مرحوم کی نماز جنازہ پیر کی شام انکے آبائی گاؤں دربند، مانسہرہ میں ادا کی جائے گی_
3
11
176
so you think Bajwa (even off-the-record) said “Pakistan Army used to buy journalists to malign Nawaz Sharif” [Exact quote translation]?
After reading the second part of shahid metla’s Bajwa interview, I am convinced that it may be an unethical breach of promise by him to publish but it is not a work of fiction. To invent this stuff is beyond him.
10
79
1
508
Ahmad Noorani retweeted
Replying to @wajih_sani
What happened in 2013, didn't NS compromised to joinX Mush Allies under the command of Kiani. None won election w/o help of establishmnt. In 2018, SS was first choice n as NS denied they went for IK?? Finally NS conceded extension as well as premiership of SS??
1
20
39
یہ لیں مرتضٰی بھائی، کوئی اور حکم بھائی کیلیے۔
Gen Bajwa refutes the Interview—-Just have a telephonic conversation with Ex COAS Generel Bajwa - Bajwa sb says “I have not given interview to any one …” He further adds that “ I am going to take legal action…”
14
30
245
شریف خاندان کی توشہ خانہ چوری پکڑے جانے اور پھر انتخابات سے بھاگ جانے کے بعد ن لیگیوں کی طرف سے گالیوں کا نیا راؤنڈ۔
224
1,296
24
4,391
چارسدہ کےسستابازارمیں مفت آٹاتقسیم کےدوران بھگدڑ سےایک شخص جاں بحق،متعددزخمی.ایک زرعی ​ملک میں آٹے فسادات،آٹےکےحصول کےلئےلوگ اپنی جانیں گنوارہےہیں.افسوس ناک. یہ واقعہ ملک میں شدیدغربت اورتمام سیاسی،آمرانہ@GovtofPakistanکی نااہلی/ناکامی کاعکاس۔ضلعی انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کاتنیجہ
184
1,742
69
2,998
42,643
Ahmad Noorani retweeted
بنوں میں مفت آٹے کیلئے آنے والے بزرگ کو پولیس اہلکار نے تھپڑ مار دیا
174
652
92
979
35,368
شریف خاندان کی توشہ خانہ چوری پکڑے جانے کے بعد تازہ ترین فرسٹریشن
عمران خان سے بڑا فراڈیا اور دہشت گرد پاکستان کی سیاست میں نہیں دیکھا: نواز شریف urdu.geo.tv/latest/322266-
113
1,994
17
6,460
Ahmad Noorani retweeted
Two people including a man and woman died while 8 people have been injured during a free flour distribution point in Bannu District, Khyber Pakhtunkhwa. Grinding poverty is bringing women in Bannu, one of the most conservative areas, out on the roads.
79
600
72
1,033
36,341
ن لیگ تو بوکھلائی ہوئی تھی ہی شریف خاندان توشہ خانہ چوری پکڑے جانے کے بعد بالکل ہی پاگل ہو گیا ہے۔
پنجاب حکومت پی ٹی آئی ورکروں کی گرفتاری کے ساتھ ساتھ دیگر جماعتوں کے راھنماؤں کو تحریک انصاف قرار دے کے گرفتار کر رھی ہے پرسوں ہماری حقوق خلق پارٹی کے آفتاب بٹ کو پکڑا جسے بمشکل چھڑایا گیا آج ہمارے نوجوان راھنما احسن بھٹی کو چونگی سے اٹھا کر لے گئے ہیں۔ یہ سیاسی پاگل پن ہے
41
1,132
7
3,298
Ahmad Noorani retweeted
اگر حقیقی صحافیوں کو کام کرنے دیا جائے تو PTVپہ بھی جدت دیکھنے کو ملتی ہے۔PTV پہ پہلی بار 23 مارچ کی نشریات ورچوئل ٹیکنالوجی کی مدد سے نشر کی گئیں۔عون ساہی کے ساتھ مریم اورنگزیب بھی داد کی مستحق ہیں جنہوں نے شدید دباو کے باوجود عون کو کام کرنے سے نہ روکا اور نتیجہ سب کے سامنے ہے
23 مارچ 1940 کے تاریخی واقعات پر نظرثانی کرتے ہوئے پی ٹی وی کی طرف سے ایک خصوصی پیشکش #PakistanDay #23rdMarch
12
66
211