Hamri government TikTokers k khilaf karwaee nhi krti hreem shah ki missal samny hy
مارگلہ، اسلام آباد کےجنگل میں اتوارکی شام بھڑکنے والی آگ ٹک ٹاکرزنے لگائی تھی۔ گھنٹوں جاری رہنے والی آگ نے سید پور رینج کے جنگل نمبر19 اور بوٹینیکل گارڈن کو لپیٹ میں لیاتھا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ لگانے والے دو ٹک ٹاکر نوجوانوں کی ویڈیو سامنے آ گئی ہے۔ سخت کاروائی ہونی چائیے