" میں ایک شہید کا بیٹا ہوں" حماد اظہر کا بوڑھاچوکیدار بولا" تیرے شہید کی ایسی تیسی" جواب ملا۔ شب دو بجے علامہ اقبال کی بہو جسٹس ناصر ہ اقبال کے گھرکا گیٹ ٹوٹا کہ شاعر مشرق کے پوتے ولیداقبال کو پکڑا جا سکے۔1919 سے اب تک کچھ بھی نہیں بدلا؟ آج کے جنرل ڈائر رانا ثناءاللہ ہیں؟