Notre instance Nitter est hébergée dans l'Union Européenne. Les lois de l'UE s'y appliquent. Conformément à la Directive 2001/29/CE du Parlement européen et du Conseil du 22 mai 2001 sur l'harmonisation de certains aspects du droit d'auteur et des droits voisins dans la société de l'information, « Les actes de reproduction provisoires visés à l'article 2, qui sont transitoires ou accessoires et constituent une partie intégrante et essentielle d'un procédé technique et dont l'unique finalité est de permettre : une transmission dans un réseau entre tiers par un intermédiaire, […] d'une oeuvre ou d'un objet protégé, et qui n'ont pas de signification économique indépendante, sont exemptés du droit de reproduction. » Aussi, toutes les demandes de retrait doivent être envoyées à Twitter, car nous n'avons aucun contrôle sur les données qu'ils ont sur leurs serveurs.

Central President Insaf Students Federation Pakistan.

Joined June 2012
Ecstatic to meet my leader,PM @ImranKhanPTI today. IK's 22 years long struggle has put him in a position where he will change the course of this nation InshaAllah .IK is a symbol of consistency, honesty, hope & vision. Sky is the limit for Pakistan under his able leadership IA.
74
303
30
2,620
4 AM at Zaman Park !! Situation at the moment after the news of arrest threats … ISF charged tigers are ready to face any kind of possible fascism by Imported Sarkar . Yeh patchay varchay nahi Chalein gay !! Yeh Gunda Gardi nahi chalay ghi .. nitter.fdn.fr/i/web/status/162…
15
362
6
776
6,676
اس وقت فیصل آباد ڈویژن کی آئی ایس ایف قیادت زمان پارک کے داخلی گزرگاہ کے باھر ڈیرہ جماۓ بیٹھی ھے اور پاکستان کے سیاسی سماجی اور معاشی مسائل زیرِ بحث ھیں ۔ خان صاحب کا نظریہ اور پیغام لوگوں کے دلوں میں اُتر چکا ھے۔ انشااللہ پاکستان کپتان کی قیادت میں عظیم تر بن کر اُبھرے گا۔ nitter.fdn.fr/i/web/status/162…
2
28
92
839
Arslan Hafeez retweeted
پولیس لائن پشاور کی مسجد میں دورانِ نماز دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔میری دعائیں اور ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کےساتھ ہیں۔ دہشتگردی کےبڑھتےہوئےخطرے سےنمٹنےکیلئےلازم ہےکہ ہم اپنی انٹیلی جنس میں بہتری لائیں اور اپنی پولیس کومناسب انداز میں ضروری ساز و سامان سےلیس کریں۔
2,524
20,465
421
62,631
گوجرانوالہ سے تشریف لاۓ آئی ایس ایف کے دوست اس وقت زمان پارک میں موجود ھیں ۔ ملک بھر سے روزانہ کی بنیاد پر لوگ قائد عمران خان سے محبت کا اظہار کرنے کے لیے تشریف لاتے ھیں ۔ #خوف_کے_آگے_جیت_ہے
16
61
332
Arslan Hafeez retweeted
Total mismanagement of our economy by a corrupt & incompetent imported govt has crushed masses & salaried class with latest hike in petrol & diesel prices & Rs33/$ devaluation to Rs262.6/$. Elec & gas price hike & 35% unprecedented inflation expected with Rs200bn mini budget.
1,361
16,746
218
44,489
Arslan Hafeez retweeted
جمعیت طلباء اسلام پاکستان کے مرکزی کنوینئر محمد نواز آزاد کی اپنی کیبنٹ کے ہمراہ خان صاحب سے اظہارِ یکجہتی کے لئے زمان پارک آمد جن کا استقبال مرکزی کنوینئر آئی ایس ایف پاکستان @ChauderyArslan نے کیا، آئندہ مل کر جدوجہد جاری رکھنے پر اتفاق اس دوران مفتی @AbdulquddosM بھی موجود
13
1
60
اوکھے پینڈے ۔۔۔۔لمیاں راھوں عشق دیاں۔۔ زمان پارک میں اس وقت کپتان سے محبت کرنیوالوں ، پروانوں کا ھر طرف پڑاؤ ھے ۔
16
136
2
569
5,827
Arslan Hafeez retweeted
مرکزی کنوینر آئی ایس ایف @ChauderyArslan رات کے اس پہر زمان پارک میں موجود سیکیورٹی کیمپ میں آئی ایس ایف کے شاہینوں کا لہو گرماتے ہوۓ۔ #خوف_کے_آگے_جیت_ہے #اصلی_لیڈر_عمران_خان
5
190
1
622
4,266
Arslan Hafeez retweeted
عمران خان کا اہم پیغام ہم سب کے لیے - #خوف_کے_آگے_جیت_ہے
32
1,638
29
3,949
22,797
Arslan Hafeez retweeted
یہ برصغیر پاک و ہند کی واحد ڈکیتی،جس میں اکیلا ڈکیت خالی ہاتھ،جب کہ لٹنے والوں کے پاس بندوقیں،وائرلیس،ویگوسمیت درجنوں مسلح پولیس کے سپاہی تھے اس ڈکیتی میں عوام نے ڈکیت کو شاباش و محبت دی اور جن کے ساتھ ڈکیتی ہوئی ان کے خلاف احتجاج کیا @FarrukhHabibISF #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
35
46
“When tyranny becomes law , rebellion becomes duty “ With ISF Brothers at Zaman Park. #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
17
45
Arslan Hafeez retweeted
درجنوں بندوقوں والے تربیت یافتہ پولیس والوں سے نہتے اکیلے فرخ حبیب نے ڈکیتی کرلی اور ان کی وردیاں بھی پھآڑ دی FIR کا متن ویسے بہت ہی ماٹھی کہانی بنائی ہے میں نے تو ویسے بغیر نمبر پلیٹ کالے ویگو کو روکا تھا عدالتی احکامات بتانے کے لئے یہ پولیس کے ساتھ ڈکیتی کہا سے آگئی؟
1,335
9,312
411
22,130
Arslan Hafeez retweeted
تشنگی نفس کے جذبوں کی بجھانے کے لئے نوع ِ انساں کے بنائے ہوئے کالے قانون ایسے قانون سے نفرت ہے عداوت ہےمجھے ان سے ہر سانس میں تحریک بغاوت ہےمجھے آئی ایس ایف و یوتھ ونگ کےکارکنان مرکزی کنوینر @ChauderyArslan اور @MuradSaeedPTI کےہمراہ فوادچوہدری کی پیشی کےموقع پرایف8 کچہری موجود
1
21
62
415
Arslan Hafeez retweeted
سولی پے چڑھا دو یا پابند سلاسل کر دو ہم نے ہر دور کے یزداں سے بغاوت کی ہے آئی ایس ایف و یوتھ ونگ کےکارکنان مرکزی کنوینر آئی ایس ایف @ChauderyArslan اوررہنما پی ٹی آئی @MuradSaeedPTI کے ہمراہ فواد چوہدری کی پیشی کےموقع پر ایف 8 کچہریموجود۔ #فواد_چوہدری_کو_رہا_کرو #ReleaseFawadCh
1
30
1
75
460
صبح بخیر !! اللہ تعالیٰ قائد عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
11
54
299
Arslan Hafeez retweeted
مرکزی کنوینر آئی ایس ایف پاکستان @ChauderyArslan ، رہنما پاکستان تحریک انصاف @MuradSaeedPTI ، آئی ایس ایف و پی ٹی آئی کے دیگر رہنما و کارکنان فواد چوہدری کی پیشی کے موقع پر ایف 8 کچہری موجود! #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #ReleaseFawadChaudhary
1
21
58
729
Arslan Hafeez retweeted
آئی ایس ایف اور یوتھ ونگ کارکنان و عہدے داران مرکزی کنوینر آئی ایس ایف @ChauderyArslan کے ہمراہ ایف ایٹ کچہری موجود۔ کارکنان کی نعرے بازی! #ReleaseFawadCh #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Naya Pakistan
22
83
53,761
Arslan Hafeez retweeted
فواد چوہدری کو ڈیوٹی جج نوید خان صاحب کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
3
9
1,146
پولیس سفید چادر ڈال کر چکمہ دیتی رھی ،ابھی پتہ لگا ھے کہ بھٹی صاحب کی عدالت میں فواد چوھدری کو پیش کریں گے ،وھاں پر پراسکیوسن موجود ھے ۔ کارکنان اور پی ٹی آئی رھنما بھی بڑی تعداد میں موجود اور آزادی کے نعرے لگا رھے ھیں۔ #فواد_چوہدری_کو_رہا_کرو
20
47
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے اے شہیدِ ملک و ملت میں ترے اوپر نثار کہ تری ہمت کا چرچا غیر کی محفل میں ہے شوق سے راہِ محبت کی مصیبت جھیل لے اک خوشی کا راز پنہاں جادۂ منزل میں ہے @fawadchaudhry کو رھا کرو۔ #ReleaseFawadChaudhry
23
40