وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ لَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ قَالُوا إِنَّمَا نَحْنُ مُصْلِحُونَ.

London, England
Joined June 2013
سول بالادستی retweeted
عمران خان بنی گالہ نہیں بلکہ پشاور واپس آئے ہیں بذریعہ سرکاری ہیلی کاپٹر
93
486
40
2,858
سول بالادستی retweeted
توہین عدالت کے الزام میں بغیر دلائل دئیے سپریم کورٹ سے بری الذمہ ہونے کے بعد پی ٹی آئی کے پروفیشنل وکیل ایڈوکیٹ فیصل چودھری عدالت کیخلاف کامیابی پر وکٹری کا نشان بناتے ہوئے۔
914
1,573
156
5,492
یہ تصاویر عبرت ہے ان جرنیلوں اور ججوں کے لئے جو اس وقت فل ٹائم یکی کر رہے ہیں ملک و قوم کے خلاف ان کی نسلوں کا یہ قوم اس سے برا حال کرے گی انشاء اللہ
اگر تو پاکستان کے پہلے ڈکٹیٹر جنرل ایوب کے پوتے اور پی ٹی آئی کے سابق وزیر عمر ایوب پر پولیس تشدد کی یہ تصاویر سچی ہیں تو یقین مانیں کہ قائد اعظم سے محبت کرنے والے لاکھوں ووٹرز کو بڑی خوشی محسوس ہو رہی ہوگی یہ تصاویر دیکھ کر۔۔۔۔
1
3
سول بالادستی retweeted
اسلام آباد میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ پر عمران خان ، اسد عمر اور  سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل سمیت 150 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔
36
547
11
2,240
سول بالادستی retweeted
سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی! میرے خیال میں سپریم کورٹ کو پوری حکومت کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنا چاہیے ان کی جرات کیسے ہوئی مسلم دنیا کے صف اول کے لیڈر کے خلاف ایسی درخواست دائر کرنے کی
138
837
25
2,728
سول بالادستی retweeted
مائی لارڈز ، پٹرول بم پر کیاازخود نوٹس لیں گے زندہ رہنے کا حق بنیادی حق ہے۔ لیکن آپ کو تو کئی ہزار لیٹر مفت ملتا ہے ۔۔ چلو خیر
126
842
27
3,787
سول بالادستی retweeted
اٹک پل سے کل گرنے والے کارکن کی نماز جنازہ میں کون کون سے رہنما شریک ہوئے؟؟
205
1,129
73
4,595
ویلکم جی ویلکم اسی فیر فالو کر لیا
ھیلو دنیا والو ۔۔۔ ٹوئٹر کے مطابق میرا پرانا اکاؤنٹ پاکستانی law enforcement agency کی شکایت پر اڑا دیا گیا ہے ۔ آپکی بھین ڈھیٹوں کیطرح ایک واری فیر نئے اکاؤنٹ کیساتھ ۔😊🙋۔ @asmashirazi @MaryamNSharif @AbsarAlamHaider @simranshafqat
1
سول بالادستی retweeted
جسٹس اعجاز الاحسن جونئیر جج ھوتے ھوئے پاناما سے لے کر آج تک سپریم کورٹ کے ہر اہم آئینی بینچ کا حصہ بنا اور ہر فیصلے میں انصاف کے منہ پر کالک ملی ہے اور یہ سوچ کر وحشت ہورہی ہے کہ عدلیہ کا یہ غلیظ کردار 27 اکتوبر 2024 سے 4 اگست 2025 تک چیف جسٹس رہے گا،تب پتہ نہیں کیا گُل کھلائے گا
56
500
13
1,414
سول بالادستی retweeted
’’نظریہ ضرورت‘‘ کے بعد جسٹس منیر احمد کے ورثا کی نئی ایجاد ’’نظریہ ممکن ہے‘‘۔ 😂😂
84
1,275
13
4,836
سول بالادستی retweeted
یہ وہ ملک ہے جس میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور پانچ رکنی بینچ نے اپنی نگرانی میں دارالحکومت کو بلوائیوں سے آگ لگوائی، اور پھر ان کی ترجمانی کرتے رہے ۔ ان پر آرٹیکل 6 کا اطلاق ہوتا ہے۔
251
1,589
51
4,652
سول بالادستی retweeted
گڈ ٹچ اور بیڈ ٹچ کے بعد نِری کھچ نے اسلامی ٹچ بھی متعارف کروا دیا۔ #Imrandos
184
1,072
45
4,517
سول بالادستی retweeted
جس نفاست سے جنرل عیوب کے “پوتڑے” عمر عیوب کو دھویا ہے مورخ اُن پولس والوں کو فرشی سلام پیش کرتا ہے آج یقیناً اوتے بیٹھے قائداعظم اور مادر ملت کی روح کو بھی تسکین پہنچی ہوگی
83
992
30
4,001
سول بالادستی retweeted
وزیر اعلیٰ KPK محمود خان نے وفاق پر چڑھائی کرکے اپنے عہدے کا غیر آئینی استعمال کیا، مسلح پولیس افسران کے ہمراہ حملہ کیا، لہذا وفاقی حکومت نے غیر آئینی اقدام پر قانونی کاروائی کا فیصلہ کیاہے۔کاروائی کیلئے وزارت قانون سے رائے طلب کر لی گئی ہے، حاصل قانونی رائے پر عمل کرینگے۔
2,083
2,155
242
7,956
Show this thread
جتنا شہباز شریف ملزم ہے اتنے تو تم بھی ملزم ہو بلکہ اس سے کہیں زیادہ کیونکہ آرٹیکل 6 لگنا بنتا تم پر
ملزم وزیر اعظم شہباز شریف کس چیز کی شاباش دے رہا ہے؟
2
5 idiots ka
“منی بدنام ہوئی ڈارلنگ تیرے لیے “ بھائیو یہ کس فلم کا گانا ہے
سول بالادستی retweeted
آج اسلام آبادمیں شرپسند بلوائیوں کےجتھوں نےجوفسادبرپاکیاھے میں اسکی شدید مذمت کرتاھوں پاکستان کی عدالتِ عظمی نےآج ایگزیکٹیوکےامن وامان برقرار رکھنے کی پالیسی کوغیر موثر کردیا جس سےعدالت کی طرف سےPTI کو سہولت کاری دینے کاتاثر پیداھوا۔اب اس پر عدالت کواپنی پوزیشن واضح کرنی ھوگی 1/3
4,216
4,823
507
12,655
Show this thread
سول بالادستی retweeted
سب مل کے بولو انقلاب !
4,178
3,650
560
8,284
146,034
سول بالادستی retweeted
اس لئیے سو رہے ہیں کہ وہ عمران خان اور اس کے انتشار کے ایجنڈے میں شریک ARY جیسے فتنوں سے ملک اور قوم کی حفاظت میں پوری رات جاگتے رہے۔ شرم کرو عمران سے مل کر قومی خزانے کے 40 ارب اور ٹیکس کھانے والو !
10,574
6,051
1,230
17,193
سول بالادستی retweeted
نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز شریف کی میڈیا سے گفتگو nitter.fdn.fr/i/broadcasts/1Zk…
69
314
7
706