dawnnews.tv is one of Pakistan’s leading news and current affairs television channel that vows to provide its viewers credible news and information.

Pakistan
Joined July 2009
نیا وزیراعلیٰ پنجاب کون؟ dawnnews.tv/news/1184231/
8
عالمی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر موجود پاکستان سہ فریقی سیریز میں اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا۔ سہ فریقی سیریز میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں 8 اکتوبر کو پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گی۔ سیریز کا فائنل 14 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ dawnnews.tv/news/1184228/
14
سینئر پولیس افسر اشفاق انور نے بتایا کہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک بچہ بھی زخمی ہوا۔ dawnnews.tv/news/1184199/
2
5
مثبت سوچ اور طویل عمر کے درمیان تعلق اور انسانی زندگی پر اس کے دیگر اثرات کے حوالے سے تحقیق میں دلچسپ حقائق سامنے آچکے ہیں۔ #Positive #DawnNews مزید پڑھیں: dawnnews.tv/news/1184194/
1
2
10
عمران خان کا کارکنوں سے بغاوت کرنے والے اراکین کو سبق سکھانے کا مطالبہ
2
9
26
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سندھ ہائی کورٹ کے 7 ججوں کو ترقی دینے، لاہور ہائی کورٹ کے 13 ایڈیشنل ججوں کی تصدیق کے لیے طلب کیے گئے جوڈیشل کمیشن اجلاس کے شیڈول پر سخت ناراضی اور ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ dawnnews.tv/news/1184186/ #SupremeCourtOfPakistan #SupremeCourt #DawnNews
4
19
لیاری کے مختلف علاقوں میں پیر کی شام 4 بجے سے بجلی کی فراہمی بند ہے، طویل لوڈشیڈنگ سے تنگ آکر سیکڑوں افراد نے کئی گھنٹوں کے لیے سڑک بلاک کردی، رپورٹ #Karachi #Loadshedding #DawnNews مزید پڑھیں: dawnnews.tv/news/1184184/
3
9
اب ملک کے دیوالیہ ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے، مفتاح اسمٰعیل dawnnews.tv/news/1184178/ #PMLN #IMF #DawnNews
6
4
2
23