گوادر: وزیر اعلی بلوچستان میر عبدولقدوس بزنجو گوادر ہولڈ ٹاؤن کی ترقی اور ماہی گیروں کی فلاح و بہبود کے منصوبوں کے حوالے سے منحقدہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں ایم پی اے میر کلمتی اور چیف سیکریٹری مطہر نیاز رانا بھی موجود ہیں۔

Jan 23, 2022 · 7:35 AM UTC

4
1
9
Replying to @DcGwadar
گراب سربندن کو پانی دو
Replying to @DcGwadar
بچوں کو اسکول دو
Replying to @DcGwadar
Salamt captain