*ایوننگ ریویو میٹنگ*
انسداد پولیو کے قومی مہم کی ریویو میٹنگ آج شام *5* بجے *ڈپٹی کمشنر آفس DC Office* میں منعقد ہوگی۔ یوسی ایم اوز، مونیٹرز میٹنگ میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
تحصیل پسنی، تحصیل جیونی، تحصیل اورماڈا کی ریویو میٹنگ متعلقہ انتظامی افسران کے دفتر میں ہوگی*