i Am tHe DiCtAToR.....

Joined January 2018
کیا کہتےہو کون ہےیہ شخص؟اس شخص کےخاص ہونے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ اسکےجسم پر یہ وردی سجی ہے۔وہ اس فرض کو بخوبی نبھا رہا ہے۔اس نے اپنی عمرکا بہترین حصہ اس دھرتی کودیا ہے۔اس نے اپنی جوانی کی نیندیں اس دھرتی پر قربان کی ہیں۔ #FansOfAsifGhafoor #LoveUAsifGhafoor @peaceforchange
121
273
22
1,071
Marri Malik 🇵🇰 (نیوٹرل) retweeted
Creating a Fake account is a crime specially when you create account on name of Former Army Officer you have to face this type of circumstances #TwitterFakeAccountsExposed
8
7
38
Marri Malik 🇵🇰 (نیوٹرل) retweeted
جعلی اکاؤنٹس سے غلط معلومات وائرل ہونے کا دعویٰ کرنے والے اور فوج میں تقسیم کا پروپیگنڈا کرنے والے آج بے نقاب ہو رہے ہیں! افسوس کی بات یہ ہے کہ ایس ایم سیل کی سرپرستی میں پی ٹی آئی کے فوج مخالف ایجنڈے کو فوج کے نام پر پروان چڑھایا گیا ہے۔ #TwitterFakeAcctExposed
3
2
18
Marri Malik 🇵🇰 (نیوٹرل) retweeted
افسوس ایسے پاکستانیوں ہر جو چند پیسوں کی لالچ میں اپنی ہی فوج کے خلاف فیک اکاؤنٹ چلائے، ان کا گیم دیکھ کر بندہ حیران ہو جائے۔ کیسے یہ ملک محافظ کے خلاف پلینگ کرتے ہیں۔
3
8
6
50
Show this thread
Marri Malik 🇵🇰 (نیوٹرل) retweeted
اب جب حقیقت کھول ہی چکی کہ ریٹائرڈفوجی افسران کےجعلی اکاؤنٹ بنواکرپی ٹی آئی کی حمایت اورسپاہ سالار کےخلاف کمپین چلانےوالوں کوھدایت پی ٹی آئی کےآفیشل عہدےداران کی طرف سےمل رہی تھی تواب دیکھنایہ ہےخان صاحب ان کارکنان کےخلاف ایکشن لیتےیانہیں @AzharMashwaniPk @TalatKash @ImranKhanPTI
3
16
13
82
Marri Malik 🇵🇰 (نیوٹرل) retweeted
PTI official groups have been using these accounts to promote their agenda against the commander-in-chief,which clearly includes his big names. #TwitterFakeAccountsExposed
8
6
23
میں بار بار کہتی رہی یہ آفیشلی پراپگنڈہ کیا جا رہا ہے لیکن انہوں نے کہا "یہ عوام کاری ایکشن ہے"۔فوج کے نام سے فوج سے متعلق ڈس انفارمیشن اور تقسیم کاپراپگنڈہ ادارےکی ساکھ کو ڈیمج کرنےکی بھرپور کوشش کی گئی۔ انہی فیک اکاؤنٹس کی باتوں کو یہ لوگ باوثوق ذرائع بتاتے رہےاور پھیلاتے رہے۔
#TwitterFakeAccountsExposed فوجی افسران کے فیک ٹویٹر اکاؤنٹس بنا کر فوج کی صفوں میں سیاسی بنیادوں پر انتشار پھیلانے کی سازش کرنے والا گرفتار فوج کو بدنام کرنے والے کسی صورت نرمی کے مستحق نہیں!!
1
5
7
Marri Malik 🇵🇰 (نیوٹرل) retweeted
خان صاحب آپ کی حکومت تھی جب آپ اپنے سیاسی مخالفین کو قانون اور آئین کے سبق دیتے تھے اب یہ قانون کہاں چلا گیا؟ کیا اب پاکستان بند نہیں ہوگا؟ کیا اب ملک کی ترقی نہیں روکے گئی؟ #AbPakistanKaSocho
2
15
Marri Malik 🇵🇰 (نیوٹرل) retweeted
میانوالی میں پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ معلوم ٹرینگ مشن کے دوران یہ واقع پیش آیا۔ پائلیٹ نے اپنی صلاحیتوں سے اپنے آپ کو محفوظ بنایا اور علاقے کو بھی محفوظ رکھا
4
1
11
Marri Malik 🇵🇰 (نیوٹرل) retweeted
Those who claims misinformation going viral from fake accounts is their "Reliable source" and propagandize the division in the army are exposed today! Sadly, Anti-army agenda of PTI under the auspices of SM cell has been promoted in the name of Army. #TwitterFakeAcctExposed
16
14
120
آرمی ریٹائرڈ افسران کےنام سےفیک اکاؤنٹس بنانے کاجو سلسلہ شروع ہو گیا تھااسکی تفصیلات سامنےآگئی! پی ٹی آئی کے آفیشل گروپس ان اکاؤنٹس کو استعمال کر کےاپنا سپہ سالار کےخلاف ایجنڈا پرموٹ کرتے رہے۔جس میں واضح طور پر انکےبڑے نام شامل ہیں! #TwitterFakeAccountsExposed @MashwaniAzhar
2
19
1
18
145
Marri Malik 🇵🇰 (نیوٹرل) retweeted
سر سبز و شاداب پاکستان کیلئے ٹھنڈی اور صاف ہوا کیلئے 🌳🌲🌴 #NewEraForTribals
1
8
43
اپنی جان کا ضیاع کریں۔ اور اس جذباتی سوچ کو بالکل ذہن سے نکال دیں کہ آپکے خون سے انقلاب آۓ گا۔ جناب ایساکچھ نہیں ہونے جا رہا۔ آپکا خون رائیگاں جاۓ گا۔ سیاسی پوائنٹ سکورنگ ہوگی۔ حکومت کہےگی PTI نےمار دیا۔PTIکہےگی حکومت نےمار دیا۔آپکےاہل خانہ ایک دو روز لاش 13/17 #AbPakistanKaSocho
1
7
7
سڑک پر رکھ کر احتجاج کریں گے مجبوراً تدفین کر دیں گے۔ کیونکہ اور کوئی چارہ بھی تو نہیں ہے نا۔ یہ سب باتیں آپکو مجھے ہر پاکستانی کوبہت اچھے سےمعلوم ہیں۔ ہر دھرنے/ مارچ میں شریک ہو کر مارے جانے والے کا انجام یہی ہے کوئی مذہبی نعرے کےنام پر مارا جاتا ہے 14/17 #AbPakistanKaSocho
1
7
7
کوئی آزادی کے دلفریب نعرے کے جال میں پھنسایا جاتا ہے۔ حکومت کوئی بھی ہو اپوزیشن کوئی بھی ہو۔ "آپ"کا انجام یہی ہونا ہے۔ ہاں آپکا لیڈر آپ سے بہت بہت بہہہت زیادہ محبت کرتا ہوا تو آپکو 5 سے10لاکھ دینےکا اعلان بھی ہوگا۔ جس کےحصول کےلئےآپکے خاندان کو الگ سے 15/17 #AbPakistanKaSocho
1
7
7
خوار ہونا پڑے گا۔ اس میں بھی کامیابی کا امکان 50%سے بھی کم ہے۔ تو لہذا میرے پاکستانیوں اس صورتحال میں آپ سوچ لیں آپ کس طرف کھڑے ہیں آپ حکومت کےہیں اپوزیشن کےہیں یاپھر اپنے خاندان اور پاکستان کےہیں؟ آخری بات یہ اس قسم کی صورتحال میں مرنےکےبعد جہاد 16/17
1
7
7
شہادت والی باتیں صرف کانوں میں رس گھولنے تک ہیں انکا عالم بالاں کے قوانین سے کوئی تعلق نہیں لہذا جس طرف جا بھی انتخاب کریں سوچ سمجھ کر کریں۔ فیصلہ آپکا! اپنا سوچو ۔۔پاکستان کا سوچو! 17/17 #AbPakistanKaSocho
2
7
9
Marri Malik 🇵🇰 (نیوٹرل) retweeted
You can't buy happiness and peace through money Love bond between tribals and Pak Army #NewEraForTribals
12
17
Marri Malik 🇵🇰 (نیوٹرل) retweeted
دشمن کے نفرت انگریز نعرے قبائل کے دل سے اپنے محافظوں کی محبت کبھی نہیں نکال سکتے #NewEraForTribals
3
5
17