سر شہباز گل نے اگر نہیں۔ صاف صاف قانون کی خلاف ورزی کی۔ کیا آپ ان کے بیان کی مذمت بھی نہیں کریں گے؟؟؟ اب بھی آپ کہتے ہیں۔ باقیوں سے پوچھیں۔ عمران خان صاحب آپ فرمائیں اور واضح کریں کہ شہباز گل صاحب نے جو کہا وہ آپ کی نذدیک بے ہودہ اور غلط ہے۔
آج عمران خان صاحب کی گفتگو میں ربط کی شدید کمی ہے۔ واضح طور پر پریشان نظر آ رہے ہیں۔ میری فنڈگ ٹھیک۔ باقیوں سے پوچھیں۔ میرا توشہ خانہ ٹھیک۔ باقیوں سے پوچھیں۔ سر اشو پر بات کریں۔ آپ کے چیف آف سٹاف نے ایک نہایت غلط حرکت کی۔ اس کی بات کریں۔ اب اس طرح کام نہیں چلے گا۔