پاکستان کی تاریخ کا ایک مہینے (جون) میں سب سے زیادہ قرض 3,100 ارب روپے لینے کا ریکارڈ بھی مفتاح اسماعیل نے اپنے نام کرلیا۰ اور پہلے تین ماہ میں امپورٹڈ حکومت نے اگلے پچلھے تمام قرض کے ریکارڈ توڑ دئیے۰ پہلے تین ماہ میں 4,700 ارب روپے کے ریکارڈ قرض لئے جو کل قرضوں کا ۱۱ فیصد ہے۰
Pakistan has added PKR3.1trn debt during June-22, highest ever. Moreover, the country has incurred a debt of PKR4.7trn during last quarter, highest ever. Serious need for fiscal management.