Gilgit Baltistan 💕 ہم گلگت بلتستان کے ہیں

Islamabad, Pakistan
Joined July 2020
ہمارے ذہن میں چھائے نہیں ہیں حرص کے سائے جو ہم محسوس کرتے ہیں وہی تحریر کرتے ہیں ارشد بھائی قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں 💪 ۔ ۔ ۔ #ZartajGul #GenBajwa #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور @PTI_Promot @hhummairaa
Fahad Khan retweeted
اپنے شہریوں خصوصاً خواتین اور طالبات کو نقل و حمل کی عالمی معیار کی سہولت فراہم کرنے پر خیبرپختونخوا حکومت نہایت تحسین کی مستحق ہے۔ اس سے خواتین اور بچیوں کو اپنی تعلیم کے تسلسل میں بھی مدد ملے گی۔ tribune.com.pk/story/2355431…
1,140
11,815
236
38,119
ہمیں شاہوں کی عدالت سے تواقع تو نہیں آپ کہتے ہیں تو زنجیر ہلا دیتے ہیں ۔ #امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنطور #danishah #DaniaShah #sessex @RehamKhan1 @Humtvnetwork @PTI_Promot
1
میں سچل سرمست کا حقیقی پرستار ہوں جس نے دو سال قبل ان درختوں کی آبیاری کی تھی ۔ #Gilgitbaltistan #Sweetcherry #gbfruite #CherryBlossomsAfterWinter #cherryรีวิว #Afghanistan #France @HummaSaif @hayyat_kanwal @1irfn @SyedaMehreen15
3
Fahad Khan retweeted
تحریک انصاف والے ریٹویٹ کرتے جائیں. اور اپنی فالورز کو بڑھاتے جائیں مجھے بھی فالو کرکے فالو بیک لیں. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
184
1,333
32
1,106
صوبائی دارالحکومت گلگت میں ایک چوراہے پر مشہور کوہ پیما علی سدپارہ مرحوم کا مجسمہ بنایا گیا اور اس چوک کو سدپارہ چوک کا نام دیا گیا ۔ #sadpara @sajid_sadpara #sakardu #ImportedGovernment nitter.fdn.fr/FaryaadFidaee/st… @AnsarAAbbasi
2
تمام میڈیا ہاؤسز آزادی صحافت کا نعرہ لگانا بند کریں ،صحافت بکا ہے ،صحافی بکے ہیں، قلم بکا ہے، زبان بکی ہے، ضمیر بکا ہے ۔ #امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنطور #امپورٹڈ_یوتهیے_نامنظور #ARYNewsUrdu #captaltalk #GeoNews #hamidmir
ضروری نہیں کہ حلق تک دیکھا کر ہنسا جائے۔ #ShehnaazGill #Shehnaazians
2
4
ہم ایسے دیوانوں کے دیوانگی پہ مرتے ہیں ۔ #amirliaquat #AmirLocke #amirliaquat
3
کعبے میں مسلمان کو بھی کہہ دیتے ہیں کافر مے خانے میں کافر کو بھی کافر نہیں کہتے #poetrylovers #jhonelia #ahmedfaraz #MuslimGirls
1
13
کہ محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں #Sherni #muslimah
1
1
235 فالورز کا اضافہ کریں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں. ریٹوئیٹ 🔁 کریں ریٹوئیٹ والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں مجھے فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں.۔۔۔۔۔
52
96
1
94
تیرا کُوچہ نہ سہی دامنِ صحرا ہی سہی میری مٹی کہیں کم بخت ٹھکانے تو لگے . . . #PakistanZindabad
1
میرے مرنے کی خبر سُن کے کہا خوب ہُوا روز کا قصّہ گیا ، روز کی تکرار گئی #LataMangeshkar #LateLateShow #LateLate #LataMangeshkarhealth #LatestNews
1
Hello Indian's don't repeat again please.. #India #un19 #IndianCricketTeam
2
ٹوٹ جائے سلسلہ زنجیر در زنجیر کا اے خدا اب تُو ہی کر دے فیصلہ کشمیر کا #WeWantFreedom #IAmKashmir #KashmirSolidarityWithIndia
5
1