The official twitter account of Pakistan Government. Your very first stop for the very latest Policy Announcements, Information & News on Pakistan

Islamabad, Pakistan
Joined August 2011
Government of Pakistan retweeted
Make no mistake, today’s India is a live threat to peace and stability in the region. We have repeatedly demonstrated that if our resolve is tested, any aggression will recieve a befitting response.
36
220
8
893
Show this thread
Government of Pakistan retweeted
As we have revealed today, Pakistan’s highly professional & vigilant navy interdicted an Indian submarine trying to enter our waters surreptitiously, not the first such incident in recent years. These actions are belligerent & reflect the militaristic approach of the Indian govt.
53
390
19
1,570
Show this thread
"رحمت اللعالمین اتھارٹی کے قیام کا مقصد نوجوانوں کی نبی اکرم ﷺ کے اسوۂ حسنہ کے مطابق کردار سازی کرنا ہے،" وزیراعظم عمران خان، جشن ولادت نبی ﷺ کی تقریب سے خطاب #عشرہِ_رحمت_العالمینﷺ
Prime Minister's Office, Pakistan
19
44
2
259
7,844
Government of Pakistan retweeted
"مدینہ کی ریاست کی بنیاد بلند اخلاقی معیار اور قانون کی حکمرانی تھی،" وزیراعظم عمران خان، جشن ولادت نبی ﷺ کی تقریب سے خطاب #عشرہِ_رحمت_العالمینﷺ
27
106
2
488
4,811
ہر مشکل میں فقط اللہ پر توکل مومن کی نشانی ہے۔ #عشرہِ_رحمت_العالمینﷺ
10
62
1
412
3,471
"بس ایمان والے تو ایسے ہوتے ہیں کہ جب اللہ تعالٰی کا ذکر آتا ہے تو ان کے قلوب ڈر جاتے ہیں اور جب اللہ تعالٰی کی آیتیں ان کو پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو وہ آیتیں ان کے ایمان کو اور زیادہ کر دیتی ہیں اور وہ لوگ اپنے رب پر توکل کرتے ہیں" (سورۃ الانفال : 2) #عشرہِ_رحمت_العالمینﷺ
10
110
1
760
اللہ ہی کارساز ہے۔ قرآنِ کریم میں ارشاد ہے: "آپ اللہ ہی پر توکل رکھیں، وہ کار سازی کے لئے کافی ہے" (سورۃ احزاب : 3) #EidMiladunNabiMubarak #عشرہِ_رحمت_العالمینﷺ
11
63
1
471
رسول اللہﷺ نے فرمایا: ”اگر تم لوگ اللہ پر توکل ( بھروسہ ) کرو جیسا کہ اس پر توکل ( بھروسہ ) کرنے کا حق ہے تو تمہیں اسی طرح رزق ملے گا جیسا کہ پرندوں کو ملتا ہے کہ صبح کو وہ بھوکے نکلتے ہیں اور شام کو آسودہ واپس آتے ہیں۔" (ترمذی : 2344) #عشرہِ_رحمت_العالمینﷺ
15
128
2
719
حضور اکرم ﷺ کی ذات کا کرشمہ تھا کہ جہالت کے اندھیروں میں ڈوبا عرب معاشرہ چند دہائیوں میں دنیا کی امامت کرنے لگا۔ لیکن قرآن و سنت سےرشتہ کمزورپڑا تومسلمان کمزور ہوئے۔ مسلمانوں کی کھوئی ہوئی عظمت واپس پانےکیلئےرحمت اللعالمین ﷺ اتھارٹی ایک اہم قدم ہے.
Prime Minister's Office, Pakistan
5
65
1
351
94,052
اسلام ہمیں زندگی کے تمام معاملات میں اعتدال اور میانہ روی اختیار کرنے کی تلقین کرتا ہے۔ اللہ کے نزدیک اسراف اور بخل دونوں ہی ناپسندیدہ عمل ہیں۔ #EidMiladunNabiMubarak #عشرہِ_رحمت_العالمینﷺ
2
31
0
159
2,077
اللہ کے نزدیک اسراف اور بخل دونوں ہی ناپسندیدہ فعل ہیں۔ قرآنِ کریم کی آیتِ مبارکہ کا ترجمہ ہے: "اپنی رفتار میں میانہ روی اختیار کر اور اپنی آواز پست کر" (سورۃ لقمان: 19) #عشرہِ_رحمت_العالمینﷺ
10
70
2
462
Government of Pakistan retweeted
We @ForeignOfficePk wish Muslims across 🇵🇰 & the world a blessed #12Rabiulawwal1443H. This day commemorates the birth of the Holy Prophet Muhammad (PBUH) - mercy for all worlds, who gave an eternal message of peace, tolerance, human rights & love for humanity. 🌙☪️📿
20
175
13
668
9,279
حدیثِ نبویﷺ ہے: ”اچھی خصلت، غور و فکر اور میانہ روی نبوت کے چوبیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے“ (جامع ترمذی، 2010) #EidMiladunNabi2021 #عشرہِ_رحمت_العالمینﷺ
21
201
1
1,321
Government of Pakistan retweeted
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا 12 ربیع الاوّل کے مبارک موقع پر پیغام ۱۲ ربیع الاوّل کے پر مسرت و مبارک موقع پر پاکستانی قوم، ملتِ اسلامیہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالی نے ہمیں حضرت محمد خاتم النبیین ﷺ کا اُمتی ہونے کا شرف بخشا۔ #12RabiulAwwal #عید_میلاد_النبی
26
92
3
593
Show this thread
"رسول اللہﷺ کی ولادت کا دن ہمارے لئے ہمیشہ سے مقدس رہا ہے۔ آپﷺ کی حیاتِ مبارکہ ہمارے لیےمشعلِ راہ ہےانکی تقلیدکرکےہم کامیابی سے ہمکنارہوسکتےہیں" عید میلادالنبیﷺ کےموقع پر وفاقی سیکرٹری وزارتِ اطلاعات شاہیرہ شاہد کاخصوصی پیغام- #EidMiladunNabiMubarak #عشرہِ_رحمت_العالمینﷺ
8
36
3
303
2,674
Government of Pakistan retweeted
111
1,206
17
10,135
حکومت پاکستان کی جانب سے تمام مسلمانوں کو عید میلاد النبیﷺ مبارک۔ #EidMiladunNabiMubarak #عشرہِ_رحمت_العالمینﷺ
48
343
5
3,143