ن لیگ21ویں صدی میں50سال پرانے حربے استعمال کر رہی ہے۔امپورٹڈ کو اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ،میڈیا اور بیوروکریسی میں موجود"شریفی سرمایہ کاری"کی حمایت بھی حاصل ہے۔ان کا مقصد مخالفین اور ناقدین کو تھکانا ہے
مگر جان لیں عمران خان ہو یا عمران ریاض یا پھر مزدور صحافی، تھکتے نہیں تھکاتے ہیں ✌️