"Rebiülevvel kutlamalarına hazırlık." Başbakan Imran Khan Başbakan İmran Khan'ın İslamabad'daki özel evindeki süslemeler.

6:35 AM · Oct 16, 2021

18
56
0
649
Replying to @IKturkish
“Ve mâ kâne rabbuke li yuhlike'l- kurâ bi zulmin ve ehluhâ muslihûn (muslihûne).: Halkı, ıslah eden kimseler iken, senin Rabbin o ülkeleri zulm ile helak edecek değildi.” (Hûd 11/117).
0
0
0
0
Replying to @IKturkish
قیمتوں میں عدم استحکام اور عوام میں افراتفری پھیلانا انٹرنیشنل شیطان کی سازشیوں کا حصّہ ہے۔ روشن مستقبل کے خلاف معافیاز صف بندی کر رہا ہے۔ وزیراعظم خان اور افواج پاکستان کو ملکر تمام معاشی معافیاز کو شکست دینی ہوگی۔ شیطان کے مذموم عزائم کو عبرت کا نشان بنانا ہوگا۔ 🇵🇰🇵🇰❤️ 1/3
0
1
1
1
Replying to @IKturkish
ریاست مدنیہ کے نظام کی برکت سے ہم دُنیا کا مقابلہ کر سکیں گے دُشمن موقعے کی تلاش میں ہے۔ انسانی خواہشات کو وطن پر مقدم کرنے سے قومیں زندہ ہوتی ہیں اسوقت اللہ کی مدد بھی شاملِ حال ہو جاتی ہے۔ پاک افواج اور وزیراعظم خان اس وقت دُنیا کی شیطانی طاقتوں کے نشانے پر ہیں۔ 🇵🇰🇵🇰❤️ 2/3
0
2
1
2
Replying to @IKturkish
وزیراعظم خان اور افواج پاکستان کو پوری طاقت کے ساتھ شیطان دُشمن اور معافیاز کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ پاکستان کی کامیابیوں کے ہداف کو حاصل کرنے کے لیے حکمت عملی کو اختیار کرنا ہوگا۔ وزیراعظم خان اور افواج پاکستان کا افغانستان میں انسانیت کے لیے خدمات قابل تعریف ہیں۔ 🇵🇰🇵🇰❤️ 3/3
0
2
1
2
Replying to @IKturkish
پاکستان میں مایوسی پھیلانے والے انٹرنیشنل شیطان کی سازشیوں کا آلہ کار ہیں۔ معافیاز کو وطن سے کوئی محبت نہیں ہے اپنی دولت بچانے اور تین سال کامیابیوں کو ناکامیوں میں بدلنا چاہتی ہیں۔ انٹرنیشنل شیطان کی خوشنودی اور خطے کو امن و امان کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔ 🇵🇰🇵🇰❤️ 5/5
0
3
1
3
Replying to @IKturkish
مافیاز انٹرنیشنل شیطانوں کے آلہ کار بن گئے ہیں۔ انشااللہ وطن کی خُود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ معافیاز نے اپنے مفادات کے لیے وطن کی عزت کو ہمیشہ خراب کرنے کی پوری کوشش کی تھی۔ لیکن الحمد اللہ ہمارے بڑوں نے اُن سازشیوں کو عبرت ناک شکست دی ہے۔ 🇵🇰🇵🇰❤️ 6/6
0
3
1
3
Replying to @IKturkish
معافیاز نے قوم کے اربوں ڈالر چوری کیے۔ واپس پاکستان کے خزانے میں جمع کرنے کو تیار نہیں ہیں عوام بیوقوف نہیں ہے۔ لوٹا ہوا مال اور جھوٹا پروپیگنڈہ سے جو تباہی پچھلے تیس سال سے ہو رہی ہے عوام خوب جانتی ہے۔ پاکستانی قوم دُنیا میں اپنی عزت اور خُوادری کی جنگ لڑ رہا ہے۔ 🇵🇰🇵🇰❤️ 5/5
0
2
1
2
Replying to @IKturkish
کرپٹ ٹولہ ملکر کہہ رہا ہے جو تیس سال مُلک کو دیوالیہ کیا اور خزانے کو لوٹنے کے بعد کہتا ہے ایک موقع پھر دے دیں۔ لوٹی ہوئی رقم واپس کرنے والی تو بات ہی نہ کریں۔ پھر ایک بار موقع دیں جو ڈیم شروع کیے ہیں اور جو کامیابی حاصل کی انٹرنیشنل شیطان سے ملکر سب تباہ کریں گے۔ 🇵🇰🇵🇰❤️ 8/8
0
3
1
3
Replying to @IKturkish
اللہ پاک کے پیارے محبوب (ص) نے فرمایا۔ مومن ایک جگہ سے دو دفعہ نہیں🪱 ڈسہ جا سکتا ہے۔ معافیاز کی گندھی سوچ انٹرنیشنل سُوکھے شیطان کو آکسیجن دیتی ہے۔ سہولت کار اپنے مفادات بھی حاصل کرتے ہیں۔ شیطان دُشمن ہتھیار سے نہیں لڑ سکتا لیکن اُمت کی سوچ بدلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ 🇵🇰🇵🇰❤️ 9/9
0
3
1
3
Replying to @IKturkish
دھرتی ماں میں آنے والی نسلوں کو شیطان اور معافیاز کی غلامی اور نوجوان نسل کی عزتیں محفوظ نہیں رہ سکتی ہیں۔ قومیں اپنا تشخص اور اخلاقیات کھو بیٹھتی ہیں اسلامی فلاحی ریاست کے خلاف سازشیں عروج پر ہیں۔ وزیراعظم خان اور افواج پاکستان کو ہر سازش کا قلعہ قمہ کرنا ہوگا۔ 🇵🇰🇵🇰❤️ 10/10
0
3
1
3