Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa

Peshawar, Pakistan
Joined November 2018
Mahmood Khan retweeted
خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعلی @IMMahmoodKhan کا پیغام ہر سال 3 دسمبر کو خصوصی افراد کا عالمی دن منایا جاتا ہے،اس دن کو منانے کا مقصد خصوصی افراد کے حقوق کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے،خصوصی افراد حکومت اور معاشرے کے خصوصی توجہ کے مستحق ہیں، محمود خان
2
2
0
7
Show this thread
Mahmood Khan retweeted
وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان کی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی رہائش گاہ آمد، وزیر اعلی نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ان کے بڑے بھائی کی وفات پر تعزیت کی، مرحوم کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کے لئے دعا کی #APPNews #Pakistan @ShkhRasheed @IMMahmoodKhan @infokpgovt
2
6
0
30
268
Mahmood Khan retweeted
خیبرپختونخوا کی عوام تحریک انصاف حکومت پر اعتماد اور وزیراعظم عمران خان سےمحبت کرتی ہےانہوں نے 2013میں تحریک انصاف کو ووٹ دیا2018 میں دو تہائی اکثریت سےجتوایا اور انشاء اللہ 2023میں بھی کامیاب کرائیں گےاور عمران خان دوبارہ وزیراعظم بنیں گے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا @IMMahmoodKhan
17
86
0
389
3,241
Mahmood Khan retweeted
وزیر اعلی خیبر پختونخوا @IMMahmoodKhan کا بٹگرام میں فقید المثال عوامی استقبال ۔ #KPRisingWithMK #خپل_وزیراعلی #لویہ_پختونخوا #عوام_کی_خیرخواہ ۔ #حکومت_پختونخوا #KPKUpdates
1
8
0
26
280
Mahmood Khan retweeted
وزیر اعلی خیبر پختونخوا @IMMahmoodKhan آج ضلع بٹگرام کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ وزیر اعلی بٹگرام میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔ #KPKUpdates
4
35
2
209
Mahmood Khan retweeted
پاکستان تحریک انصاف نے بٹگرام میں پنڈال سجا لیا۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا @IMMahmoodKhan کچھ دیر بعد خطاب کرینگے ۔ #PTI #KP #Battagram
0
9
0
38
328
Mahmood Khan retweeted
بی آر ٹی پشاور کو خصوصی افراد سمیت شہریوں کی زبردست پزیرائی ۔۔ روزانہ دو لاکھ سے زائد شہری سفری سہولت حاصل کرنے لگے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا @IMMahmoodKhan کی عوامی پزیرائی کے پیش نظر مزید بس اور فیڈر روٹس بھی سروس میں شامل کرنے کی ہدایات۔ #BRT #KPRisingWithMK #KPKUpdates
4
10
0
58
592
Mahmood Khan retweeted
وزیر اعلی خیبر پختونخوا @IMMahmoodKhan کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس۔ چیف سیکرٹری، ائی جی پی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، سیکرٹری داخلہ اور دیگر متعلقہ حکام کی شرکت۔ گزستہ رات چارسدہ میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کے خصوصی تناظر میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ۔
2
4
0
11
264
Show this thread
Mahmood Khan retweeted
وزیر اعلی خیبر پختونخوا @IMMahmoodKhan کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس۔ چیف سیکرٹری، ائی جی پی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، سیکرٹری داخلہ اور دیگر متعلقہ حکام کی شرکت۔ گزستہ رات چارسدہ میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کے خصوصی تناظر میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ۔
5
3
1
42
763
Show this thread
Mahmood Khan retweeted
وزیر اعلی خیبر پختونخوا @IMMahmoodKhan کی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت وزیر اعلی کا واقعے میں دو سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار تعزیت شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار۔
4
7
1
26
Show this thread
عوام سرکاری سطح پر غلط کاموں کی نشاندہی کریں ہم کاروائی کریں گے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان #KPUpdates @IMMahmoodKhan
50
30
2
134
Mahmood Khan retweeted
صوبائی دارالحکومت پشاور اور صوبے کے دیگر اضلاع میں گیس کے کم پریشر اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ۔ ▪وزیر اعلی @IMMahmoodKhan نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ جی ایم ، ایس این جی پی ایل کو اپنے دفتر طلب۔ ▪پشاور سمیت دیگر اضلاع میں گیس کے کم پریشر اور لوڈشیڈنگ کے معاملے پر برہمی کا اظہار۔
7
6
0
32
424
Show this thread
Mahmood Khan retweeted
میرا ٹیکس دہندہ، میرا ہیرو🇵🇰 کے پی صحت کارڈ پلس پر سالانہ 20 ارب روپے سے زائد لاگت آتی ہے، یہ پیسے آپ ہی کے ٹیکسز سے آتے ہیں۔ اگر آپ اپنے حصے کا ٹیکس بروقت ادا کرتے ہیں تو آپ لاکھوں لوگوں کی جانیں بچانے میں اہم کردار ادا کرتے ہے :: @kpra_official @IMMahmoodKhan @Jhagra
12
136
0
464
8,528
Mahmood Khan retweeted
صوبائی دارالحکومت پشاور اور صوبے کے دیگر اضلاع میں گیس کے کم پریشر اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا @IMMahmoodKhan نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔جی ایم،ایس این جی پی ایل کو اپنے دفتر طلب۔پشاور سمیت دیگر اضلاع میں گیس کے کم پریشر اور لوڈشیڈنگ کے معاملے پر برہمی کا اظہار۔
4
7
2
36
386
Show this thread
Mahmood Khan retweeted
وزیر اعلی خیبر پختونخوا @IMMahmoodKhan کا ضلع دیر اور محلقہ علاقوں کے نوجوانوں کیلئے بڑا تحفہ ۔ #KPRisingWithMK #خپل_وزیراعلی #لویہ_پختونخوا #عوام_کی_خیرخواہ ۔ #حکومت_پختونخوا #KPKUpdates #PTI #KP
10
4
0
32
Show this thread
وزیر اعلی خیبر پختونخوا @IMMahmoodKhan کا بٹگرام آلائی میں پرتپاک استقبال، ہزاروں افراد کی عوامی اجتماع میں شرکت۔ وزیراعلیٰ محمود خان کا خطاب، ترقیاتی منصوبوں کا اعلان #KPKUpdates
CM KP Updates
2
34
0
125
1,091
وزیر اعلی خیبر پختونخوا @IMMahmoodKhan کا دیر کے نوجوانوں کیلئے بڑا تحفہ، عبدلوالی خان یونیورسٹی تیمرگرہ کیمپس دیر لوئر کو "یونیورسٹی آف دیر" میں تبدیل کرنے کیلئے ایک ارب روپے سے فزیبلٹی اسٹڈی منظور۔ #KPKUpdates
9
20
1
102
Mahmood Khan retweeted
وزیر اعلی خیبر پختونخوا @IMMahmoodKhan کا بٹگرام آلائی میں پرتپاک استقبال ۔ ہزاروں افراد کی عوامی اجتماع میں شرکت ۔ وزیراعلیٰ محمود خان کا خطاب ۔ ترقیاتی منصوبوں کا اعلان #KPRisingWithMK #خپل_وزیراعلی #لویہ_پختونخوا #عوام_کی_خیرخواہ ۔ #حکومت_پختونخوا #KPKUpdates
2
6
0
29
1,091
Mahmood Khan retweeted
وزیر اعلی خیبر پختونخوا @IMMahmoodKhan کا دیر کے نوجوانوں کیلئے بڑا تحفہ۔عبدلوالی خان یونیورسٹی تیمرگرہ کیمپس دیر لوئر کو"یونیورسٹی آف دیر"میں تبدیل کرنے کیلئے ایک ارب روپے سے فزیبلٹی اسٹڈی منظور۔ #KPRisingWithMK #خپل_وزیراعلی #لویہ_پختونخوا #عوام_کی_خیرخواہ ۔ #حکومت_پختونخوا
7
8
1
29