Notre instance Nitter est hébergée dans l'Union Européenne. Les lois de l'UE s'y appliquent. Conformément à la Directive 2001/29/CE du Parlement européen et du Conseil du 22 mai 2001 sur l'harmonisation de certains aspects du droit d'auteur et des droits voisins dans la société de l'information, « Les actes de reproduction provisoires visés à l'article 2, qui sont transitoires ou accessoires et constituent une partie intégrante et essentielle d'un procédé technique et dont l'unique finalité est de permettre : une transmission dans un réseau entre tiers par un intermédiaire, […] d'une oeuvre ou d'un objet protégé, et qui n'ont pas de signification économique indépendante, sont exemptés du droit de reproduction. » Aussi, toutes les demandes de retrait doivent être envoyées à Twitter, car nous n'avons aucun contrôle sur les données qu'ils ont sur leurs serveurs.

Joined July 2022
چئیرمین تحریکِ انصاف عمران خان نے افواجِ پاکستان کے سپریم کمانڈر اور صدرِ مملکت کو خط لکھ دیا۔ تحریک انصاف کی کور کمیٹی اور پارلیمانی پارٹی کے 29 جنوری کے اجلاس میں منظور کردہ متفقہ قرارداد بھی خط کے ساتھ بھجوائی گئی۔ #PakistanUnderFascism
1
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن فیصل آباد کا وفد ڈویژنل کنوینر آصف جان ڈوگر کی قیادت میں چیرمین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ زمان پارک لاھور کے باھر چیرمین پی ٹی آئی و قائد پاکستان عمران خان کی حفاظت کے لیے 31 جنوری کو رات 10:00 بجے سے صبح 8:00 بجے تک موجود رہا۔ #PakistanUnderFascism #ISF
1
1
3
15
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن فیصل آباد کا وفد ڈویژنل کنوینر آصف جان ڈوگر کی قیادت میں چیرمین پی ٹی آئی و قائدٍ پاکستان عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک لاھور کے باھر چیرمین پی ٹی آئی و قائدٍ پاکستان عمران خان کی حفاظت کے لیے روانہ ۔۔ #انصاف_کرو_پاکستان_بچاؤ @FarrukhHabibISF
14
23
ٹکر کے لوگ! سابق مرکزی صدر آئی ایس ایف پاکستان فرخ حبیب #ISF
3
5
ISF Faisalabad (Official) retweeted
All bodies of ISF Faislabad has been dissolved with immediate effect. Regards #ISF
2
5
ISF Faisalabad (Official) retweeted
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ایرڈ یونیورسٹی کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد۔ ڈویژنل کنوینر راولپنڈی چوہدری عمیر شوکت نے اجلاس کی صدارت کی اور ۔ مرکزی ڈپٹی کنوینر آئی ایس ایف پاکستان براۓ سوشل میڈیا رانا عمر طاہر نے خصوصی شرکت کی. @RanaUmarTahir #ISF
4
9
189
الرٹ: انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن فیصل آباد نے کسی سطح پہ بھی اپنی سٹی ٹیم کا اعلان نہیں کیا گیا ہے ۔ تنظیمی ساتھیوں سے گزارش ہے کہ ایسی کسی غیر آئینی اور غیر قانونی ایکٹویٹی کو اگے فاروڈ نہ کریں ۔ انشاللہ آئی ایس ایف اس پہ ڈسپلنری ایکشن لے گی ۔ @ISFPunjabPK @LatifNazarPTI @azadkastro
چیرمین عمران خان صاحب سے @ISFPunjabPK کی قیادت کی زمان پارک میں ملاقات خان صاحب نے نوجوانوں پر اعتماد کرتے ہوئے نئی ذمہ داریاں دی۔ انشااللہ انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے نوجوان عمران خان کی امیدوں پر پورا اتریں گے اور ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے سر انجام دیں گے۔ #TheYearofImranKhan
1
1
1
Very Very ℍ𝕒𝕡𝕡𝕪 ℕ𝕖𝕨 𝕐𝕖𝕒𝕣 From 𝐼𝓃𝓈𝒶𝒶𝒻 𝒮𝓉𝓊𝒹𝑒𝓃𝓉𝓈 𝐹𝑒𝒹𝑒𝓇𝒶𝓉𝒾𝑜𝓃 𝐹𝒶𝒾𝓈𝒶𝓁𝒶𝒷𝒶𝒹 @ChauderyArslan @AdvHaiderMajeed @UzairSaleemISF @AsifDogarISF @Asad_Umar @ISFPunjabPK #isf #HappyNewYear
3
"میں آپ کو مصروف عمل ہونے کی تاکید کرتا ہوں کام کام اور بس کام، سکون کی خاطر، صبر و برداشت اور انکساری کیساتھ اپنی قوم کی خدمت کرتے جائیں" قائد اعظم محمد علی جناح #عمران_خان_ضروری_ہے #isf #imrankhanPTI @ChauderyArslan @ISFPakistan @AdvHaiderMajeed @UzairSaleemISF @AsifDogarISF
2
4
ہمیں ایک ایسی ریاست چاہیے جہاں ہم آزادی سے زندگی گزار سکیں اور جہاں ہم اپنی مرضی اور اسلامی رسم و رواج کے مطابق زندگی گزار سکیں۔ قائد اعظم محمد علی جناح #عمران_خان_ضروری_ہے #isf #imrankhanPTI @ChauderyArslan @ISFPakistan @AdvHaiderMajeed @UzairSaleemISF @AsifDogarISF @Asad_Umar
1
1
کوئی بھی قوم محنت، جدوجہد اور قربانیوں کے بغیر آزادی حاصل نہیں کر سکتی۔ قائد اعظم محمد علی جناح #عمران_خان_ضروری_ہے #isf #imrankhanPTI @ChauderyArslan @ISFPakistan @AdvHaiderMajeed @UzairSaleemISF @AsifDogarISF @Asad_Umar
1
1
ISF Faisalabad (Official) retweeted
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن فیصل آباد کا اجلاس سٹی آفس پی ٹی آئی میں منعقد ھوا ۔ جس میں تمام ذمداران کو ممبر سازی مہم تیز کرنے کی ھدایت کی گئی ۔ انشاء اللہ آئی ایس ایف فیصل آباد اپنے لیڈر عمران خان کی کال پہ لبیک کہتے ہوئے حقیقی آزادی تحریک میں ھراول دستے کا کردار ادا کرے گی. #ISF
2
4
9
106
ISF Faisalabad (Official) retweeted
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن فیصل آباد کے زیر اہتمام چیئرمین @ImranKhanPTI کے لائیو خطاب کا اہتمام کیا، طلباء سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ طلباء کے بغیر کوئی بھی تحریک کامیاب نہیں ہوسکتی. #چور_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ @Asad_Umar @ISFPunjabPK @KanwalMna @sayedzbukhari @HniaziISF @robinazw
3
6
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن فیصل آباد کے زیر اہتمام چیئرمین عمران خان کے لائیو خطاب کا اہتمام کیا، طلباء سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ طلباء کے بغیر کوئی بھی تحریک کامیاب نہیں ہوسکتی سینئر ڈپٹی کنوینر آئی ایس ایف پنجاب عزیر سلیم ڈپٹی سیکرٹری فیصل آباد ڈاکٹر بابر ڈوگر نے خصوصی شرکت کی
2
7
Aoa, Hope you are doing well. You are cordially invited to attend the seminar "Role of students in nation building" Chief guest speaker: Imran Khan Imran Khan will address the students via video link Venue: Aspire college Sargodha road Faislabad #ISF #ImranKhan
2
10
A big day for Students! Chairman PTI Mr. Imran Khan will address Students in events organized by ISF in different cities across Pakistan on topic “Role of Students in Nation Building" on 15th December, Thursday at 12:00 PM. #ISF #WeTrustImranKhan
3
4
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب ISF کے وفد کی عمران خان سے ملاقات یونیورسٹیز اور کالجز سے آنے والے کارکنان پاکستان تحریک انصاف کی ریڑھ کی ہڈی ہیں - عمران خان تمام عہدیداران کو نئی ممبر شپ پر فوکس کرنا چاہیے - عمران خان چئیرمین تحریک انصاف #ISF
3
14
38
Team Insaf Students Federation led by @ChauderyArslan, @AdvHaiderMajeed and @UzairSaleemISF held a detailed meeting with Chairman Imran Khan. #Isf #ISF #ImranKhan #imrankhanPTI
2
1
3