صوبہ سندھ کے سکول کی تصویر 😡 بچوں کا مستقبل آندازہ آپ لگا سکتے ہیں ۔ کرپشن نے ملک کو تباہ کر دیا

12:00 PM · Oct 28, 2021

11
70
11
179
Replying to @Iamjin_1 @Rana241_7
بھائی... محترم استاد صاحب میز تو اپنے پیسوں سے بھی ٹھیک کروا سکتے ہیں...
0
0
0
2
Replying to @Iamjin_1 @As_c88
یہ کافی پہلی ہے اور غالباً کسی دفتر کی ہے سکول کی نہیں اور جگہ کا بھی علم نہیں
1
0
0
1
یہ تصویر 1947 کی ہے جب قیام پاکستان کے وقت مہاجرین آر ہے تھے اور ملک برے حال میں تھا۔ دفتروں میں اس طرح سے کام چلایا جاتا تھا کہ فائنل پِن بھی نہ تھیں تو کیکر ہے کانٹوں سے کاغذوں کو اکٹھا رکھا جاتا رہا، اس کا ذکر شہاب نامہ میں بھی ہے
صوبہ سندھ کے سکول کی تصویر 😡 بچوں کا مستقبل آندازہ آپ لگا سکتے ہیں ۔ کرپشن نے ملک کو تباہ کر دیا
2
1
0
2
Replying to @Iamjin_1 @faryal_dr
کون انہے مجبور کر رہا ہے اس زندگی پر؟ کون انہیں کہہ رہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو بار بار ووٹ دو کس نے ان میں سے دیکھا ہے کہ بھٹو زندہ ہے😆 یہ خود اپنے ساتھ کر رہے ہیں! خدا اس قوم کی حالت کبھی نہیں بدلتا جو اپنی حالت آپ نہیں بدلتے؟ ایسا کچھ باقی پاکستان کیلے بھی ہے مگر تھوڑا کم۔
0
0
0
4
Replying to @Iamjin_1
پردیس فرمایا اس خوبصورت شہر نے ہم کو بھی پاگل کر دیا خوبصورت چہرے خوبصورت آپ اندازہ لگا سکتے ہو بے انتہا پسند ہے خوبصورت کراچی مستقبل میں آپ کو بہترین تحفہ نظر آئے گا انشاءاللہ مصطفی 😘🍮
0
0
0
1
Replying to @Iamjin_1
True that
0
0
0
0
Replying to @Iamjin_1
یہ وہی بینچز ہیں نا جو سندھ حکومت نے 29000 میں ایک بینچ خریدا تھا۔
0
0
0
1
Replying to @Iamjin_1
Bhutto Jani zinda ha na
0
0
0
1
Replying to @Iamjin_1
وفاق اگر کوٸی بات کرتا ہے تو وہ کہتے ہیں آپ کون ہوتے ہیں ہمیں کہنے والے معذرت کے ساتھ
0
0
0
1
Replying to @Iamjin_1
🤔😙😡
0
0
0
0