Prime Minister of Pakistan

Pakistan
Joined March 2010
پاکستانی ٹیم خصوصاً بابر اعظم، جنہوں نے پوری جرات سے ٹیم کی قیادت کی اور رضوان اور شاہین آفریدی، جنہوں نے نہایت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا،کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ قوم کو آپ سب پر فخر ہے۔
2,848
11,347
442
75,325
Congratulations to the Pakistan Team & esp to Babar Azam who led from the front, as well as to the brilliant performances of Rizwan & Shaheen Afridi. The nation is proud of you all.
5,936
23,859
1,541
120,807
میری ٹیم نےنہایت مختصر وقت میں اسلام کی ترویج و اشاعت، مسلم اقتدار اورتعلیم و تَعَلُّم کےاحیاء اور اسکےپیچھے(مسلمانوں پر) اترتےزوال پر مبنی اس ویڈیو کی تیاری میں جس جذبےاور لگن سےکام کیاہےوہ لائقِ تحسین ہے۔ہمارےنوجوانوں کو بطورِخاص یہ سب سمجھنےکی ضرورت ہے۔
Prime Minister's Office, Pakistan
2,469
5,883
307
23,244
546,294
I want to appreciate my team for their dedication & the passion they showed in making this video in a short time, on the spread of Islam & Muslims power and renaissance of learning & the decline that followed. Our youth especially need to understand this
Prime Minister's Office, Pakistan
1,335
6,204
216
21,756
546,294
ہم اپنے رسول مکرم ﷺ کا یومِ ولادت یعنی ”عیدمیلاد النبی ﷺ“ نہایت شایانِ شان طریقے سے ملک بھر میں منائیں گے۔صبح صدرِمملکت ایک تقریب کی میزبانی کریں گے جبکہ مجھے سہ پہر میں کنونشن سنٹر میں یہ بابرکت دن منانے کا شرف حاصل ہوگا، انشاءاللہ!
1,484
4,399
148
26,006
156,588
We will be celebrating the birthday of our Prophet PBUH - Eid I Milad Un Nabi - in a befitting manner across the country. Tomorrow morning President Alvi will be hosting an event & in the afternoon I will be celebrating the auspicious day at the Convention Centre.
990
4,121
138
21,611
152,876
سوات کے علاقے جہان آباد میں ایک پتھریلی چٹان پر کندہ کئے گئے مہاتما بدھ کے بڑے نقوش میں سے ایک، جو کم و بیش 2 ہزار برس قدیم ہے۔
2,192
2,257
413
16,675
One of the largest rock engravings of Buddha, almost 2000 years old, located in Jahan Abad, Swat.
3,732
4,782
1,269
34,899
ربیع الاول کے جشن کی تیاری کرتے ہوئے۔
3,671
5,745
542
55,752
Getting prepared for the Rabi ul Awal celebrations.
1,735
4,423
410
35,981
ہماری حکومت درختوں کے بچاؤ کیلئے پوری طرح سرگرمِ عمل اور وقف ہے اور ہر پودا بچایا جارہا ہے۔ ان میں وہ درخت بھی شامل ہیں جنہیں کسی خاص جگہ سے ہٹایا جانا مقصود ہو۔ چنانچہ انہیں بحفاظت اکھاڑ کر نئی جگہ لگایا جارہا ہے۔
1,632
2,830
161
15,404
163,501
Our government is dedicated to preservation of our trees and every tree is being saved --- including saving & replanting trees that need to be removed from a particular location.
1,312
4,158
264
21,753
252,852
تقریباً 1500 برس قبل ہمارےنبی ﷺنے تاکیداً یہ درس دیا کہ اس زمین پر ہمارےافعال کے ہماری آئندہ نسلوں پر اثرات ہمیشہ ہمارےملحوظ خاطررہنےچاہئیں۔حضرت علی علیہ السلام نےبھی اسی پر زور دیا۔اپنی آئندہ نسلوں کی دیکھ بھال کرتےہوئےہم مسلمانوں کو ماحول شناسی میں دنیا کا امام ہونا چاہئے تھا۔
1,257
4,680
125
24,147
Almost 1500 years ago our Prophet PBUH emphasised that our actions on this earth must consider their impact on our future generations. So far sighted. Hazrat Ali AS emphasised the same. We Muslims should have been the leading environmentalists caring for our future generations.
1,147
6,416
171
29,938
ڈاکٹرعبدالقدیر خان کے انتقال پر بےحد افسردہ ہوں۔ہمیں ایک جوہری اسلحے سےلیس ریاست بنانےمیں انکے اہم کردار کےباعث قوم انہیں محبوب رکھتی تھی۔ انکی اس خدمات نےہمیں خود سےبہت بڑے ایک جارحیت پسند اور جوہری ہمسائےسےمحفوظ بنایا۔ عوامِ پاکستان کیلئےان کی حیثیت ایک قومی ہیرو کی سی تھی۔
3,097
6,232
323
38,850
انہیں ان کی وصیت کے مطابق فیصل مسجد میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔
623
2,468
169
16,223
Deeply saddened by the passing of Dr A Q Khan. He was loved by our nation bec of his critical contribution in making us a nuclear weapon state. This has provided us security against an aggressive much larger nuclear neighbour. For the people of Pakistan he was a national icon.
2,464
9,198
502
48,126
He will be buried in Faisal Mosque as per his wishes. My condolences & prayers go to his family.
468
4,027
103
26,014
آزاد جموں وکشمیر کے سابق صدر و وزیراعظم سردار سکندر حیات خان کی رحلت کا جان کر نہایت رنجیدہ ہوں۔ کشمیر کاز میں ان کا حصہ اور اہلِ کشمیر کیلئے ان کی خدمات انمول تھیں۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔
650
2,249
55
15,738