سیالکوٹ میں پریانتھا دیاوادناکےگھناؤنےقتل پرسری لنکن عوام کےحوالےسےقوم میں پائےجانےوالےغم وغصےاور ندامت کےاظہارکیلئےمیں نےآج صدر گوتابایا راجاپاکساسے UAE میں بات کی، انہیں آگاہ کیاکہ سو سےزائدافرادگرفتار کئےجاچکےہیں اور یہ یقین دلایا کہ ان سے قانون کےتحت نہایت سختی سےنمٹاجایئگا۔

1:38 PM · Dec 4, 2021

2,025
4,022
222
28,318
Replying to @ImranKhanPTI
“میں نے یہ سیلفی خدا کو بھیج دی ہے، تاکہ وہ جنت کی کنجی میرے حوالے کردے! مجھے کیا غرض کہ انسانیت جلتی رہی! مجھے تو کسی نے نہیں پڑھایا کہ ایک انسان کا قتل ۔۔۔ پوری انسانیت کا قتل ہے. مجھے تو بس اتنا پتا ہے کہ "مارو اور مت سنو-" مجھے تو قانون ہاتھ میں لینے کی تربیت ہے!!
Show this thread
1
0
0
10
Replying to @ImranKhanPTI
انسانیت کو آگ لگا کر انسان ویڈیوز بناتے رہے دل بہت غمگین ہے پروردگار ہمارے حال پہ رحم فرما 😢
1
2
0
48
Replying to @ImranKhanPTI
ظلم سے بڑا ظلم یہ ہے..... کہ یہ ظلم رحمت العالمین ﷺ کے نام پر ڈھایا گیا 😔
3
8
0
70
Replying to @ImranKhanPTI
تو آئیے اس ملک میں شریعت کا قانون قرآن و سنت کا نفاذ کریں اور روز رونا رونا بند کریں کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ یہ کون سا ملک ہے جو اللہ نے ہمیں دیا تھا اور آپ نے کیا کیا؟ مغربی قوانین لائے جو پاکستان ک عوام کو اور جاہل بناے رکھا اگر شریعت ہوتی تو پڑھے لکھ مسلمان ہوتے ہمت ہے!
3
0
0
6
Replying to @ImranKhanPTI
سیالکوٹ میں جو کچھ اسلام کے نام پے ہوا یہ میرے نبی ﷺ کا اسلام نہیں۔
2
3
0
35
Replying to @ImranKhanPTI
سری لنکاوالوں کوجلی ہوئی لاش دیتے وقت ضروربتاناکہ اسلام امن کادرس دیتاہے مگر بد قسمتی سے ہم اس درس پر عمل اس طرح کرتے ہیں #Sialkot
1
3
0
19