Who does not believe in Allah and His Messenger Hazrat Muhammad (S.A.W.W), He can't be ours either..!!! ❣

پنجاب, پاکستان
Joined December 2019
Muhammad Waleed Khan retweeted
Aaj ka Paigham
7
101
681
Muhammad Waleed Khan retweeted
حق پر چلنے والے شخص کے لیے قرآن پاک کی سورۃ " طٰہ " کی یہ آیت بہت سکون دلاتی ہے "قَالَ لَا تَخَافَاَ اِنَّنِی مَعَکُمَـماَ اَسمَعُ وَاَرٰی " ترجمہ "ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں، سن بھی رہا ہــوں ، اور دیکھ بھی رہا ہوں،
10
73
2
434
Muhammad Waleed Khan retweeted
فیصل آباد تبلیغی مرکز شب جمعہ کے بیان کے بعد لوگوں کی والہانہ محبت کا شکریہ!
925
2,568
175
19,750
140,399
خلافتِ راشدہ سے لے کر خلافتِ عثمانیہ اور مغل سلطنت تک مساجد کے خطباء کو کبھی اس بات کا پابند نہیں کیا گیا کہ وہ جمعۃ المبارک کے خطابات اور عمومی دینی بیانات میں سرکاری طور پر لکھی گئی تقاریر پڑھ کر سنائیں اور اپنی طرف سے کوئی بات نہ کریں، حتٰی کہ اکبر بادشاہ کے دور میں بھی نہیں۔
27
164
616
Muhammad Waleed Khan retweeted
ہلاکت خیز سیلاب سے ڈیرہ غازی خان کے علاقے تونسہ ، اس کا قرب و جوار اور کوہ سلیمان کے دامن کی بیشتر بستیاں ڈوب چکی ہیں اور باقی ڈوب رہی ہیں۔لوگ درختوں اور بلند جگہوں پر بے یار و مددگار مدد کو پکار رہے ہیں۔ حکومت ، فوج اور عوام کو تمام توجہ اس طرف کرنے کی ضرورت ہے۔بڑا سخت وقت ہے۔
59
536
34
1,145
Muhammad Waleed Khan retweeted
4
16
1
54
Muhammad Waleed Khan retweeted
جو استعمار کی کھینچی ہوئی لکیروں پر ایمان رکھتا ہے وہ اسلام کی بات نہ کرے، ہم وہ امت ہیں جس میں ابوبکر عربی ، بلال حبشی ،سلمان فارسی اور صہیب رومی ہیں ۔ سید قطب شہید رحمه الله
11
113
2
538
Muhammad Waleed Khan retweeted
پاکستانی مدارس حکومت کی طرف سے اسمبلی سیشن میں اقلیتی افراد سمیت اسکول کے بچوں کو شرکت کرنے اور اظہارِ خیال کرنے کا موقع دیا گیا جو لائقِ تحسین ہے البتہ مدارس کے طلبہ (جو اسی قوم سے اور اسی ملک کے باشندے ہیں) کو شریک نہ کرنا قابلِ تشویش ہے .
5
21
58
Muhammad Waleed Khan retweeted
23
1
88
امریکی کانگریس کے سابق اسپیکر نیوٹ کنگرچ نے کہا تھا کہ جو مسلمان شریعت پر یقین رکھتے ہیں انہیں امریکہ سے نکال دیا جائے کیونکہ شریعت مغربی تہذیب سے مطابقت نہیں رکھتی۔ جبکہ ہمارے بعض دانشوروں کا کہنا ہے کہ اسلام اور مغرب کے درمیان کوئی تہذیبی کشمکش نہیں ہے محض مفادات کی جنگ ہے۔
5
167
1
487
Muhammad Waleed Khan retweeted
Aaj ka Paigham
16
147
3
1,249
Muhammad Waleed Khan retweeted
حدیث میں آتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ صبح بیدار ہوتے تو یہ دعا پڑھتے۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ اَحْيَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا وَاِلَيْهِ النُّشُوْرُ (رواه البخاري. مشكوٰة، كتاب الدعوات) ”تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں مارنے کے بعد زندہ کیا اور اسی کی طرف اکٹھے ہونا ہے“
5
64
283
Muhammad Waleed Khan retweeted
"جشن آزادی کی تقریب میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لیا ,آخر تک دیکھ نہیں سکا، ہم خواتین کے سامنے بچیوں کو ڈانس کرواتے رہے"۔ جماعت اسلامی کے ایم این اے مولانا چترالی قومی اسمبلی میں پھٹ پڑے siasat.pk/forums/threads/%D8…
101
785
24
2,656
آزادی کا دن بےتحاشہ خوشیاں لاتا ہےـ البتہ یہ بات بھی ہے کہ گزشتہ سال اس عظیم فتح کے موقع پر مسلم امہ کے حکمرانوں نے نہایت بے حسی اور بے غیرتی کا مظاہرہ کیاـ کسی ایک ملک کے سربراہ نے بھی زبانی مبارکباد تک نہ دی ـ اور آج تک کسی نے تسلیم نہیں کیا
158
372
18
1,967
Muhammad Waleed Khan retweeted
185
5,691
83
14,015
Muhammad Waleed Khan retweeted
جب کوئی نامناسب حال آئے تو یہ دعا پڑھ لیجیے رسول اللہ ﷺ نے اپنے گھر والوں کو جمع فرمایا اور ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کسی کو کوئی غم یا تکلیف پہنچے تو یہ دعا پڑھے۔ اَللّٰهُ اَللّٰهُ رَبِّیْ لَا اُشْرِكُ بِهٖ شَیْئًا (الراوي: عائشة ام المؤمنين. المصدر: صحيح ابن حبان)
6
112
361
Muhammad Waleed Khan retweeted
افغان طالبان کی پوری عالمی برا داری پر فتح مبین کا ایک سال مکمل ہوا ۔ دنیا نے معاشی مقاطعہ کر کے دیکھ لیا ۔ قحط ، غربت ، بھوک اور خانہ جنگی کی ساری پیش گوئیاں خاک ہوئیں ، اسلامی امارت افغانستان کا کلمئہ طیبہ والا یہ پرچم ملک میں امن ، استحکام اور معاشی تیز رفتاری کی علامت ہے
252
2,677
54
13,402
Muhammad Waleed Khan retweeted
Those who are defending Salman Rushdie! will they allow anyone to abuse or malign their God or their prophet? Is it not increasing hate and extremism? Muslim can bear anything but can't bear anything wrong about Allah and Muhammad ﷺ
99
11
4
84
Muhammad Waleed Khan retweeted
یوم آزادی کا مطلب شرم و حیا سے آزادی اور دینی احکامات کی پامالی ہرگز نہیں ہے۔سرکاری سطح پر مخلوط رقص و سرود کی محفلیں اور عوامی سطح پر بینڈ باجوں اور آتش بازیوں کے ذریعہ یوم آزادی منانا کون سا طریقہ ہے۔آزادی عظیم نعمت ہے جس کا شکر رب العالمین کے حضور عبدیت کے تقاضے بجا لانا ہے۔
121
1,222
34
4,198
Muhammad Waleed Khan retweeted
يوم آزادی مبارک! لیکن اسکی سرکاری تقریب میں مرد وزن کا مخلوط اور حیاسوز رقص قوم کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مرادف ہے کیا اس طرح اللہ تعالی کی طرف سے برکتیں نازل ہونگی؟ آج کے دن اناللہ واناالیہ راجعون پڑھنے کو دل نہیں چاہتا تھا لیکن پڑھنا پڑا کیازمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں؟
1,228
13,337
526
37,946