نواز شریف کی جعلی جھوٹی بیماری کی رپورٹس پر میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا ہے۔انشاللہ اب تفتیش ہو جائے گی کہ نواز شریف کوجعلی وپورٹس بنوا کر دینے میں کس کس کو استعمال کیا گیا۔کس چیز کا خون استعمال ہوا پلیٹ لیٹس کو جعلی طریقے سے نیچے دکھانے کے لئے۔اگر وہ نواز کا خون نہیں تھا تو کس کا تھا
1,584
1,343
311
8,362
Replying to @SHABAZGIL
اتنی تحقیق اگر اپنی حکومتی ناکامیوں کی وجوہات اور انکے سدباب کیلیئے کی ہوتی تو شائد ملک کا کچھ فائدہ ہو جاتا۔ جسطرح ساون کے اندھے کو ہمیشہ ہرا ہی نظر آتا ہے ویسے ہی خان ساب کی سوئی ہمیشہ سے نواز شریف پر ہی اٹکی ہوئی ہے۔

Jan 14, 2022 · 10:41 AM UTC

1
13