Official twitter account of the Secretariat of Chairman Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari.

Pakistan
Joined January 2013
Pinned Tweet
لائیو: شہدائے کارساز کے 14 ویں یوم شہادت کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کا باغ جناح کراچی میں جلسہ عام nitter.fdn.fr/i/broadcasts/1ea…
18
314
15
517
مہنگائی، بیروزگاری اور غربت کے خاتمہ اور شہداء کارساز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے عوام کی باغ جناح جلسہ میں بھرپور شرکت، جلسہ گاہ میں تا حد نگاہ عوام کا ہجوم @BBhuttoZardari @AseefaBZ #SalamShuhadaeKarsaz
12
184
12
358
1,787
“ہمارا اس حکومت کے خلاف احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک ہم اس عمران کو نہیں بھگاتے ہیں، کیونکہ جہاں بھی عمران خان نے ہاتھ ڈالا ہے وہاں تبدیلی نہیں تباہی مچائی ہے۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari #SalamShuhadaeKarsaz
16
218
9
414
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ جلسہ گاہ آمد، عوام کا فلک شگاف نعروں میں اپنے قائدین کا والہانہ استقبال @BBhuttoZardari @AseefaBZ #SalamShuhadaeKarsaz
6
162
5
282
1,443
شہادتوں کے علم جب بلند ہوجائیں تو جہاں میں رسوا یزید ہوتے ہیں عظیم باپ کی بیٹی بتا گئی شوکت حسین والے ہمیشہ شہید ہوتے ہیں چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سانحہ کارساز میں شہید ہونے والے شہداء کو خراج عقیدت @BBhuttoZardari #SalamShuhadaeKarsaz
19
202
15
353
1,916
"میں مزارِقائد پر کھڑے ہوکر قائد اعظم سے وعدہ کرتا ہوں کہ قائداعظم اور قائد عوام کا دیا ہوا اسلامی جمہوری وفاقی نظام اور بی بی شہید کی عوام اور غریب دوست جیسی حکومت بناؤں گا۔" چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari #SalamShuhadaeKarsaz 3/3
84
437
33
821
5,865
“پاکستان پیپلز پارٹی وہ واحد جماعت ہے جو نا صرف عوام دوست معیشیت، منصوبہ بندی اور سیاست پر یقین رکھتی ہے، بلکہ اپنے وعدے نبھانا بھی جانتی ہے۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari #SalamShuhadaeKarsaz 2/3
57
346
22
570
3,170
“کیا دنیا کی تاریخ میں کوئی ایسی بہادر بیٹی پیدا ہوئی ہے کہ جسے معلوم ہو کہ اسے آمر اور دہشت گرد قتل کرنا چاہتے ہیں، پھر بھی اپنے ملک اور عوام کو آمریت اور نوجوانوں کو بے روزگاری سے آزادی دلوانے کیلئے وطن واپس آئی ہو۔” @BBhuttoZardari #SalamShuhadaeKarsaz 1/3
58
422
19
777
5,822
سلام ہے ان جانثاروں پر جو پہلا دھماکہ ہونے کے بعد میدان چھوڑ کر نہیں بھاگے بلکہ پروانوں کی طرح اپنی قائد شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی حفاظت کیلئے بڑھے اور قربان ہوگئے۔ #SalamShuhadaeKarsaz
14
179
15
323
1,815
سانحہ کارساز میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے 177وفا و جفا کے پیکر شہداء کی یادوں کی شمع ہمارے دلوں میں آج بھی روشن ہے۔ ہم انہیں نہ بھولے ہیں اور نہ ہی کبھی بھول سکتے ہیں۔ #SalamShuhadaeKarsaz
19
219
14
375
2,787
شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنی پوری زندگی آمریت کے خلاف اور پاکستان کو جمہوری ریاست بنانے میں گزاری۔ سانحہ کارساز کے شہدائے جمہوریت اسی جدوجہد کی روشن علامت ہے۔ #SalamShuhadaeKarsaz
48
323
14
549
3,720
تاریخ کے اوراق سے: 17 اکتوبر 2007 کو وطن واپسی سے قبل شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی دبئی میں پریس کانفرنس۔ #SalamShuhadaeKarsaz
32
308
26
652
6,420
سانحہ کارساز میں جامِ شہادت نوش کرنے والے 177 سے زائد جمہوریت پسندوں کو ہمارا سلام #SalamShuhadaeKarsaz
16
202
15
330
2,386
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج کارساز سانحے کے 14ویں یوم شہادت کے سلسلے میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے پاکستان پیپلزپارٹی کے تحت جلسہ عام آج باغ جناح کراچی میں ہوگا، جلسے کا آغاز شام ساڑھے چار بجے سے ہوگا @BBhuttoZardari #SalamShuhadaeKarsaz
16
147
9
311
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج جلسہ عام میں اہم اعلانات بھی کریں گے ربیع الاول کی مناسبت سے جلسہ عام 18 اکتوبر کے بجائے 17 اکتوبر کو منعقد کیا جارہا ہے
1
15
0
23
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی آمد پر اکتوبر 2007 میں کارساز کے مقام پر دو بم حملوں میں 177 کارکنان شہید جبکہ 630 سے زائد زخمی ہوئے پیپلزپارٹی ملک اور جمہوریت کے لئے قربانی دینے والے تمام شہداء کی وارث ہے: بلاول بھٹو زرداری
3
37
2
86
شہداء کارساز کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری جیالے ملک میں کٹھ پتلی تماشے کا خاتمہ کر کے دم لیں گے: بلاول بھٹو زرداری
4
33
1
77