Dear Insafians,
We want to compile a video montage of PMLN's fascism during Haqeeqi Azadi March and the day before when they intruded homes. In the comments below, please share links of video clips which must be part of that short documentary. #SaluteToMarchers
عمران خان کی ساڑھے تین سال کی ساری محنت دو مہینوں میں ملکی معشیت کو بڑا غرق کر کے ختم کردی۔۔
دوبارہ 2018 میں وآپس لے گئے پاکستان کو ملک کے میر جعفر میر صادق😡
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور@OfficialDGISPR@ImranKhanPTI
The Lioness of Lahore, No matter which party you are from but two days back the kind of determination,resolve,courage & commitment she showed was insane & today she took our little quips with equal Grace,laughter and smiles. Thank You madam 😊.
پیٹرول کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر کا اضافہ
5روپے کااضافہ ہوتاتوچوروں کا ٹولہ آسمان سر پر اٹھالیتا
اب جولوگوں کاحال ہوگااُسکا کون جوابدہ ہے ؟
بڑا مجرم یا بڑے مجرم کی بیٹی یا کرائم منسٹر یا زرداری یا فضل ؟؟
قوم کو جواب دو!!! @PTIofficial@PTIofficial#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ایک اور بذدلانا حرکت رانا بذدل بدمعاش کی۔ 324 کا پرچہ کروا دیا مجھ پر۔ 324 مطلب اقدام قتل۔
بذدل ثناءاللہ اور باجی مریم کان کھول کر سن لو، ایسی کسی حرکت سے یہ جنون تھمنے والا نہیں۔ انشاءاللہ تم جلد یہ جنگ ہارو گے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Rana sanaullah u coward bastard u brutally attacked innocent Pakistanis and till now charged five firs against me in different police stations I dare and challenge u to charge fir against me in every police station but be ready for the revenge as I will take u to hell INSHALLAH
ویسے تو حکومت کا حصہ ہیں پر مصطفی بھائی تو الگ ہی پیچ پر کھیل رہے ہیں، لیکن بات مناسب اور منطق والی ہے، فوری انتخابات اس بحران کا واحد حل ہیں، اور عوامی مینڈٹ سے آنی والی حکومت ہی مسائل کا حل نکا سکتی ہے۔
پٹرول کی قیمت میں آج تک تاریخ میں کبھی بھی یکمشت اتنا بڑا اضافہ نہیں کیا گیا
چند روپے اضافے پر عوام کے دکھ درد میں ناچ ناچ کر گھنگھرو توڑ لینے والوں سے سوال
امپورٹڈ حکومت کی جانب سے جس قسم کا ظلم کیا گیا اور جو ہتھیار استعمال کیے گئے وہ دہشت گردوں کے خلاف استعمال کیے جاتے ہیں۔ ڈی چوک میں عوام پر ایسے ظلم کیا گیا جیسے مقبوضہ کشمیر میں کیا جاتا ہے
فاشسٹ حکومت کے ظلم کا شکار ہونے والی ایک خاتون کی رائے
#آرہاہے_الیکشن
Punjab bar council elected member Zameer Jhaidu from lahore getting beating from punjab. His car destroyed and iPhones taken by police. He was trying to go to islamabd
مگر ملک کی GDP 6% تھی اور ترقی کر رہا تھا۔۔۔۔۔ ملک میں برکت تھی ۔۔ اسلامی دنیا میں ملک کی عزت بڑھ رہی تھی ۔۔۔ دشمن ملک کی کانپیں ٹانگتی تھیں۔۔۔
لیکن پھر۔۔۔۔۔ کنجرز وآپس آگئے۔۔۔۔🖐🏽🖐🏽🖐🏽
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
دس لاکھ کا صحت کارڈ دے رہا تھا، 14 ہزار ماہانہ مزدوروں کو دیتا تھا،
ڈیڑھ ارب ماہانہ سبسڈی پٹرول پر دے رہا تھا بجلی پر سبسڈی دیتا تھا
ملک کے مزدوروں غریبوں کو فری تین وقت کا کھانا اور سونے کے لیے فری پناگاہیں دیتا تھا۔بیروزگاری کم تھی سارے ایشیا میں۔۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
دس لاکھ کا صحت کارڈ دے رہا تھا، 14 ہزار ماہانہ مزدوروں کو دیتا تھا،
ڈیڑھ ارب ماہانہ سبسڈی پٹرول پر دے رہا تھا بجلی پر سبسڈی دیتا تھا
ملک کے مزدوروں غریبوں کو فری تین وقت کا کھانا اور سونے کے لیے فری پناگاہیں دیتا تھا۔بیروزگاری کم تھی سارے ایشیا میں۔۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
حکومت کی جانب سے آج سپریم کورٹ میں ہونے والی سماعت کی کوریج رکوائی گئی ہے،
سپریم کورٹ کی سماعت کا مکمل احوال چند گھنٹے بعد آپ کو بتاوں گا تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ ٹی وی چینلز کو اس پر خبریں چلانے اور پروگرامز کرنے سے کیوں روکا گیا....
اسٹیبلیشمنٹ نے فوری الیکشن کرانے کا کہا بھی تو تسلیم نہیں کریں گے، اسحاق ڈار
اتنی آپ لوگوں کی اوقات ہوتی تو تھا ہی کیا؟؟؟
مریم نواز صاحبہ کی آخری 3 پریس کانفرنسز اور 4 تقاریر سن لیں تو سب واضح ہورہا ہے،
اس لیے اپنے قد سے بڑی بات نہ کریں،
پلے نئیں دھیلا، تے کردی اے میلہ میلہ....
ايمان مزارى په ايف ائ ار كےخلاف شور مچانے والے دوستون سے سوال هے كه كيا كسى وكيل سياستدان مذهبى رهنما كو يه حق حاصل هے كه وه سپه سالار قوم كو سر عام گاليان دے اگر نهى تو پهر ايمان مزارى كے خلاف كا روائ هونے دين