جناب عالی۔۔۔ کوئلہ super critical نہیں ہوتا اور نا ہی پاور پلانٹ بلکہ بوائلر ہوتا ہے۔ لیکن super critical, ultra super critical اور sub critical میں الگ الگ calorific value اور کوالٹی کا کوئلہ استعمال ہوتا ہے۔
سوپر کریٹکل بجلی گھر کی ایک قسم کا نام ہے، جس میں پانی کا بہاؤ نہ گیس ہوتا ہے نہ مایا بلکہ سوپر کریٹکل ہوتا ہے۔ سائنس نے ابھی اتنی ترقی نہیں کی کہ کوئلہ سوپر کریٹکل بنایا جا سکے لیکن خیر۔۔۔ شہباز سپیڈ کا کیا پتہ لگتا ہے۔