’حق دو تحریک ختم نہیں ہوئی‘: گوادر میں دوبارہ دھرنا جاری
بلوچستان کے شہر گوادر میں شہری ایک بار پھر ’حق دو تحریک‘ کے تحت سراپا احتجاج ہیں اور انہوں نے گوادر بندرگاہ کو جانے والے راستے کو جمعے (18 مارچ) سے بند کر رکھا ہے جس کی وجہ سے آمد و رفت معطل ہے۔
independenturdu.com