❤ انشاءاللّہ ❤ سب سے پہلے پاکستان ✌

Joined September 2021
Muhammad Arfan retweeted
تحریک انصاف کے وکیل اظہر صدیق کا کمرہ عدالت کے باہر احتجاج, حلف اٹھا لیا گیا لیکن ہماری درخواست پر سماعت نہی ہو سکی, ججز چیمپبر میں موجود لیکن ہائیکورٹ رجسٹرار آفس فائل نہیں لے کر آیا, ہمیں جو خدشہ تھا وہی ہوا, اظہر صدیق
197
3,763
158
6,942
36,848
Muhammad Arfan retweeted
پولیس کی مدد سےمہمان گیلری سے خود ساختہ انتخاب کے ذریعے بننے والے عبوری ضمانت پر ایک مطلوب شخص نے گورنر ہاوس کے گراونڈ پر قبضہ کر کے ایک نجی تقریب میں حلف اٹھا کر وزیر اعلی کہلوانا شروع کر دیا، اس Process کو کون مانے گا۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2,762
15,388
781
29,318
Muhammad Arfan retweeted
راتوں کو اسی طرح کے فیصلے آتے رہے تو رینکنگ 130 سے 140 پر اسی سال پہنچ جائے گی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #ICCT20WorldCup2021
785
8,875
277
17,352
ریاست کی ساری طاقت ایک بندے عمران خان کے خلاف جھونک دی گئی ہے۔ #MarchAgainstImportedGovt
79
4,114
74
5,598
Muhammad Arfan retweeted
خان کی ترین اور علیم خان کے ساتھ اختلاف کی وجہ یہ تھی انہوں نے ایسا کام کیا تھا جو بدعنوانی کے زمےمیں آتا تھا کسی نےخان کو مشورہ دیا کہ ان سے صلح کر لیں خان نے جواب دیا اگر ان لوگوں نے میری مدد اس لیے کی تھی کہ غیر قانونی کام کر سکیں اس تو بہتر تھامیں حکومت میں ہی نا آتا
221
3,483
165
6,345
80,154
Muhammad Arfan retweeted
کوئی شک نہیں مسجد کا احترام سب پر لازم ہے۔ پاکستانی فارن آفس نے مریم اورنگزیب اور شہباز شریف کو پاکستان سے روانگی سے پہلے ہی وارننگ دے دی تھی کہ آپکے خلاف نعرے بازی ہو گی۔عوام میں شدید غم و غصہ ہے ابھی احتیاط کریں عوام سے دور رہیں۔ اب گند مار لیا ہے تو کچھ احتیاط کر لیں۔
4,346
12,940
968
41,772
Muhammad Arfan retweeted
ن لیگ اور پیپلزپارٹی دو پارٹیاں نہیں ہیں۔۔ یہ بس دو خاندان ہیں، باقی جو ان کے ممبرز ہیں وہ انکے غلام ہیں اُنکی اپنی کوئی سوچ نہیں۔۔ جو فیصلہ خاندان میں ہو گیا وہی من وعن تسلیم کرنا ہوتا ہے. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
135
2,829
107
3,795
عمران خان کو جیل میں ڈالنے کی خبریں پھیلائی جا رہی ہی۔ میرے خیال میں تو نفسیاتی جنگ ہے ۔کوئی پاگل ہوا کہ اس لیڈر کو پکڑے' جس کی مقبولیت مسلسل بڑھ رہی ہے ۔
710
7,593
287
24,221
Muhammad Arfan retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن ہوا ہی نہیں، کون کہتا ہے آئینی بحران ہے؟ عثمان بزدار آج بھی وزیراعلیٰ ہیں: پرویزالہٰی
32
1,920
39
6,331
Muhammad Arfan retweeted
Replying to @KhSaad_Rafique
اللہ تو الحق ہے۔۔ تو عزت اور زلت دینے والا ہے۔۔ چور دروازے سے شہباز شریف کو ہم پر مسلط کرنے والوں کو آج جواب مل گیا ہے جو روضہ رسول پر نعرے لگے ان چوروں کے خلاف۔۔ امریکہ کو آج سمجھ آگئی کہ عوام کا غصہ اور موڈ کیا ہے
1
4
13
160
Muhammad Arfan retweeted
ارشد شریف کو ہراس کرنا انتہائی افسوسناک عمل ہے۔ ارشد نے اس ملک کے لئے ففتھ جنریشن وار لڑی۔ارشد کا قصورصرف یہ ہے کہ اس کہ جسم میں ایک بہادر اور محب وطن فوجی کا خون دوڑتا ہے جو اسے نڈر اور وطن پرست رہنے پر مجبور کرتا ہے۔میں ارشد کو جانتا ہوں۔جتنا دباؤ گے اتنا پورے قد سے کھڑا ہو گا
1,065
13,354
582
35,706
Muhammad Arfan retweeted
وہ شہباز شریف جو کل تک کینسر, جگر, گردے, اور کمر درد کا مریض تھا وزیراعظم بننے کے بعد صبح صبح پیدل مختلف پروجیکٹس پر پہنچا ہوتا ہے۔ یہ ہمارے انصاف فراہم کرنے والے اداروں کے منہ پر زور دار تماچہ ہے۔ عوام کو بتایا جائے کیا شریف خاندان قانون سے بالاتر ہے؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
492
6,010
287
8,441
Muhammad Arfan retweeted
ڈالر 195 روپے میں بھی نہیں مل رہا ہوا چانن اصل نااہل کون #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
101
4,251
67
6,284
*آج ٹھنڈی ٹوٹی کھولی تے شہد ,, گرم کھولی تے دودھ* - میاں صاحب جان دیو۔۔۔۔ پانی وی آن دیو۔۔۔ نہانا دھونا وی ہوندا اے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
140
3,324
89
5,146
Muhammad Arfan retweeted
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور حیرت ہے اتنی زیادہ لوڈ شیڈنگ میں پٹواریوں کو نہ گرمی محسوس ہو رہی ہے اور نہ شرم 😂😂😂😂😂
17
767
16
1,109
Muhammad Arfan retweeted
پورے پاکستان میں 16 سے 18 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے. کرپٹ PDM صرف اپنے کیس ختم کروانے کے لیے حکومت میں آئی ہے اس کا عوامی مسائل سے کوئی تعلق نہیں. اس کے سہولت کار جس ادارے میں بھی ہیں قوم ان کو ہمیشہ یاد رکھے گی. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
186
2,766
116
3,690
نئی حکومت کو الیکشن کمیشن ملازمین کو گریڈ 1 سے سترہ تک پچاس ہزار روپے فی ملازم عیدی دینے کی ضرورت کیوں پیش آئی. ان لوگوں کی حکومت جب بھی آئی انہوں نے اوپر سے نیچے تک ہر ادارہ کرپٹ کیا. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
83
2,025
47
2,408
Muhammad Arfan retweeted
عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان پاگل خانہ تو رائیونڈ محل میں کھول دیاہے عمران خان نے رات کو تقریر نہیں سنی ایک مریضہ کی اللّٰہ شفاء دے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1,839
12,151
580
28,377
Muhammad Arfan retweeted
Now: Masjid Al Haram reaches capacity on Night 27 of #Ramadan 1443,
25
477
41
2,928
40,288
Muhammad Arfan retweeted
مداخلت ہوئی ہے تو اسکا مطلب سازش پہلے ہوئی ہے کیوں کہ سازش تیار ہونے کے بعد ہی تو مداخلت ہوتی ہے۔
Shireen Mazari
157
2,616
161
5,962
87,771