Notre instance Nitter est hébergée dans l'Union Européenne. Les lois de l'UE s'y appliquent. Conformément à la Directive 2001/29/CE du Parlement européen et du Conseil du 22 mai 2001 sur l'harmonisation de certains aspects du droit d'auteur et des droits voisins dans la société de l'information, « Les actes de reproduction provisoires visés à l'article 2, qui sont transitoires ou accessoires et constituent une partie intégrante et essentielle d'un procédé technique et dont l'unique finalité est de permettre : une transmission dans un réseau entre tiers par un intermédiaire, […] d'une oeuvre ou d'un objet protégé, et qui n'ont pas de signification économique indépendante, sont exemptés du droit de reproduction. » Aussi, toutes les demandes de retrait doivent être envoyées à Twitter, car nous n'avons aucun contrôle sur les données qu'ils ont sur leurs serveurs.

Pakistani. Insafian

Pakistan
Joined April 2013
تم نے ہر عہد میں دانش پہ کئ وار کیے جبر کے منہ میں دہکتے ہوئے الفاظ دیے اپنی آسائشِ یک عمرِ گریزاں کے لیے سب کو تاراج کیا تم نے مگر تم نہ جیے علم نے خونِ رگِ جاں دیا اور نہ مرا علم نے زہر کا ہیمانہ پیا اور نہ مرا.. #ReleaseSiddiqueJaan
54
834
22
1,807
Murad Saeed retweeted
Fascism at unprecedented levels with police in Islamabad raiding homes without warrants to abduct PTI workers. Where the worker is not present, children as young as 10 yrs are picked up. We demand the immediate release of all our workers & their children who have been abducted.
1,933
30,377
621
63,532
بدمست ہاتھی ایک دفعہ پھر اپنے لوگوں کو کچلنے کے در پے ہے۔ طاقت کے زہریلے نشے نے اسکی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم کردی ہے اور وہ پھر لسانیت کے بارود میں چنگاری پھینک رہا ہے۔ اسے سمجھ نہیں آرہی کہ پاکستان میں اب صرف ایک ہی طرز کی سیاست ہے اور وہ ہے پاکستانیت کی۔ خوداری کی۔ آزادی کی
339
9,187
76
21,381
ارشد تیرے خون سے انقلاب آئیگا۔ زندہ باد پاکستان
450
13,890
161
39,126
145,772
آج کے دن کے بعد کوئ شک و شبہ نہیں رہ جانا چاہئیے کہ گیارہ ماہ سے کی جانے والی ہر کاروائ کا حتمی مقصد عمران خان کو قتل کرنا ہے۔ ایک کے بعد ایک منصوبہ ناکام ہورہا ہے مگر فرعون کے پیروکار سمجھ نہیں پارہے کہ ان سے کئ ہزار گنا مقتدر ایک ذات ہے اور وہ واحد زندگی اور موت پر قادر ہے۔
528
12,186
130
28,858
حکومت جو گھناونہ منصوبہ تشکیل دے رہی ہے۔ جس طرح دہشتگردیی کا بیانیہ بنایا جارہا ہے۔ پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ یہ عمران خان کو صرف گرفتار نہیں کرینگے بند کمروں میں انہیں قتل کرنے کا فیصلہ ہوچکا ہے۔ پاکستانی قوم کیا تاریخ میں اہلِ کوفہ کیطرح جانا ہے؟
677
17,004
199
33,342
Murad Saeed retweeted
This image will remain with me for the rest of my life. The passionate cry for freedom while dancing and pouring water on his head to dilute the effects of tear gas. MashaAllah a nation waking up finally and demanding freedom.
3,353
38,238
1,046
105,119
683,216
پختونخواہ کے لوگ دہشتگرد نہیں محب وطن پاکستانی ہیں، اسکی بنیادوں میں لہو ہے ہمارا، اسکی خاطر قربانیاں دیں ہیں ہم نے۔ آج بھی جب تم ڈالروں کے عوض اپنی سرزمین کا سودا کررہے ہو ہم عمران خان کے ساتھ اپنے ملک پاکستان کی بقا کے لیے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ پاکستان زندہ باد
1,882
16,209
562
35,022
182,671
کس کے فرمان کی پابند ہےرفتارِ فلک؟ کونسی رات نے روکی ہےستاروں کی چمک؟ کس کی دیوار سےسمٹی ہے چنبیلی کی مہک؟ دشتِ ایثار میں کب آبلہ پا رکتا ہے؟ کون سے بند سےسیلابِ وفا رکتاہے؟ مجھ کو ہر قطرۂ خونِ شہدأ تیری قسم منزلیں آ کے پکاریں گی سفر سے پہلے جھک پڑے گا درِ زنداں مِرے سر سے پہلے
193
4,982
48
13,436
کررہا تھا غمِ جہاں کا حساب۔۔ آج تم یاد بے حساب آئے #ارشد_تیرے_خون_سے_انقلاب_آئے_گا
285
10,890
139
29,210
126,474
میں پاکستان کا شہری، اس کا مالک، اس کی بقا کا حتمی ضامن ہوں۔عمران خان زندہ باد۔ پاکستان پائندہ باد۔
میں پاکستان کا شہری اس کا مالک اس کی بقا کا حتمی ضامن ہوں.-پاکستان پائندہ میں تمام پاکستانیوں کا شکرگزار ہوں جو پاکستان کی حقیقی آزادی کی جنگ میں چٹان کی طرح کھڑے ہیں- پاکستان میں انقلاب آرہا ہے اور رجیم چینج کے اندرونی سہولت کار، میر جعفر اور اس کے چیلے جلدبے نقاب ہوں گے
279
11,973
229
26,635
ریاستی طاقت کے نشے میں دھت حکومت کسی بدمست ہاتھی کی طرح اپنے لوگوں پر پل پڑی ہے۔ ہم ڈٹ کے کھڑے ہیں آخر دم تک کھڑے رہیں گے۔ باقی قوم اپنا فیصلہ خود کرلے تاریخ میں اہلِ کوفہ کیطرح جانا ہے یا حسین (رض) کی روایت زندہ رکھنی ہے۔
291
9,898
145
20,442
جس شدت سے زمان پارک پر حملہ آور ہور ہے اس خدشے کی تصدیق ہورہی ہے کہ ان کا مقصد عمران خان کو قتل کرنا ہے۔ حرمتِ رسول کی پاسداری۔ اسلام کا مقدمہ لڑنا اسکا اصل قصور ہے۔ آج یہ بات ثابت ہوگئ ہے
443
13,802
173
29,038
کل پچھتانے سے بہتر ہے آج کھڑے ہوجاؤ۔ ریاست بدترین فسطائیت کا مظاہرہ کررہی ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کو تین اطراف سے گھیر لیا گیا ہے۔ #زمان_پارک_پہنچو
243
10,874
184
21,083
Rangers and Police are making repeated attempts to enter Zaman Park with massive force. Workers are valiantly sustaining the pressure for close to 20 hours now.
190
7,210
128
16,243
اپنے لوگوں پر بندوقیں تان لیں۔ نہتے لوگوں پر۔۔ پچھلے بیس سال سے ہم قبائل اور مالاکنڈ کے لوگ زخم کھا کر بھی جو بھرم رکھے ہوئے تھے اسکا پردہ بھی آج چاک کردیا۔
475
16,166
212
34,864
Murad Saeed retweeted
Clearly "arrest" claim was mere drama because real intent is to abduct & assassinate. From tear gas & water cannons, they have now resorted to live firing. I signed a surety bond last evening, but the DIG refused to even entertain it. There is no doubt of their mala fide intent. nitter.fdn.fr/i/web/status/163…
2,275
37,605
1,069
71,672
میں پھر سے بتا دوں ان کا مقصد عمران خان کو قتل کرنا ہے گرفتاری نہیں۔ اس تاریخ کا انتخاب اتفاق نہیں ہے۔
675
16,466
326
35,969
پاکستان یہ فیصلے کی گھڑی ہے جس نوعیت کے ظلم اور فسطائیت کا گذشتہ ۱۵-۱۶ گھنٹوں کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ اگر آج ہم شکست مان لیتے ہیں یہ ہمارا مستقبل ہوگا۔ جب بھی ہم اپنے حق کے لیے آواز اٹھائیں گے ہمیں یونہی کچلا جائیگا۔
263
9,227
133
19,224
زمان پارک پر چار اطراف سے حملہ ہے۔ پولیس گیٹ کے اندر داخل ہورہی ہے
595
8,621
283
21,230