Defence & Martyrs’ Day شُہداء، غازیوں اوراُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو سَلام شُہدائے پاکستان، ہمارا فَخر #6September #ShuhadaKoSalam

8:10 AM · Sep 5, 2021

394
2,098
104
8,258
73,921
Replying to @OfficialDGISPR
وطن کی مٹی گواہ رہنا Defence & Martyrs Day #DefenceDay #ShuhadaKoSalam #6thSeptember #OurMartyrsOurHeroes #ISPR
10
44
4
155
1,405
We solute to the martyrs of armed forces and their families. Long live Pakistan. Pak Army Zindabad
2
0
0
7
Replying to @OfficialDGISPR
#مارخور ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے افغانستان🇦🇫 دورے کے دوران منظرعام پر آئی چائے☕کی چسکیاں لیتے ہوئےایک تصویر جس پرتمغہ بسالت حاصل کرنے والے لیفٹیننٹ فیض سلطان شہید کےوالد کی دلچسپ گفتگو۔ #LtFaizSultanMalikShaheed #ShuhadaKoSalam
Khurram Salam
3
8
0
34
443
Replying to @OfficialDGISPR
ہمیں اپنی افواج پر فخر ہے۔ شہداء کی قربانیوں اور ان کے خون سے ہی اس چمن میں بہار ہے۔ اللہ تعالیٰ اس عظیم مملکت پاکستان اور اس کے جانبازوں کو سلامت رکھے۔ پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد
1
6
0
40
Replying to @OfficialDGISPR
مودی بچپن میں چائے بیچتا تھا ابھی نندن کے بعد کابل سے ایک اور چائے کا کپ مودی کی نیندیں حرام کرنے لگا
1
0
0
4
Replying to @OfficialDGISPR
ہم کھبی بھی اپنی شہداء کی خون رائیگاں نہیں ہونے دیں گے
1
0
0
5
Replying to @OfficialDGISPR
There is no power on earth that undo #Pakistan 🇵🇰. انشاءاللّٰه
0
2
0
6
Replying to @OfficialDGISPR
بڑا دُشمن بنا پھرتا ہے جو اِک تصویر سے ڈرتا ہے #کابلی_چاۓ
0
0
0
11
Replying to @OfficialDGISPR
ہم کھبی بھی اپنی شہداء کی خون رائیگاں نہیں ہونے دیں گے
0
2
0
9