An ordinary Pakistani who dreams of seeing Pakistan as a corruption free state in its best form.

Lahore, Pakistan
Joined February 2018
امریکی سازش سے مسلط کئے ہوئے ان ڈاکوؤں سے اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنانے کے لیے سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والوں کے خلاف اپنی فیملی اور ہم سب کی جان @SdqJaan کے ساتھ موجود۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #آج_سازش_نہیں_چلے_گی
48
978
12
3,982
پاکستان تحریک انصاف کےچیرمین عمران خان نےپریس کانفرنس کےدوران زرداری،نواز شریف ،مریم صفدر،خواجہ آصف،ایاز صادق،فضل الرحمان کےوہ ویڈیو کلپ جن میں انہوں نے فوج مخالف بیان دیےوہ چلا دیےاور سوال کیا کہ جو آج ہمیں غدار کہہ رہی ہیں انکےخلاف انہوں نے کیا ایکشن لیا #امپورٹڈ_سیٹ_اپ_نامنظور
4
72
1
122
1,751
خرم سلام retweeted
کون زرداری وہ جو کچھ عرصہ پہلے افواج پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا رہا تھا اور آج ان کا ٹٹو بنا ہوا ہے ان جیسے لوگوں کے ساتھ جو فوج کی تذلیل کرتے آئے ہیں اور فوج نے آج ان کو اپنی گود میں بٹھایا ہوا ہے اس سے تو شہداء کے خاندانوں کی دل آزاری نہیں ہوتی
5
56
1
121
خرم سلام retweeted
Replying to @ImranARaja1
Imran Bhai it's high time now Action needed باتیں احتجاج اور عدالتیں بہت کھیل لیا اب جہاں جہاں پر #PTI والوں کی حکومت ہے وہاں پر ان #PDM کے چھپے ہوئے ڈاکوؤں کے پھٹے چک دیں سر ایسے کو تیسا #امپورٹڈ_سیٹ_اپ_نامنظور
1
54
104
مجرم نواز شریف🇬🇧میں بیٹھا حاضر آرمی چیف قمر جاوید باجوہ پر انگلیاں اٹھا اٹھا کر الزام تراشی کرےاورضمانت پر رہا مجرمہ بیٹی مریم نوازفوج کےخلاف نعرے لگوائےکہ یہ جو گنڈا گردی ہےاسکے پیچھےوردی ہےاور اسکےباوجود یہ آج بھی آزاد پھررہے ہیں ان کی گرفتاری کیوں نہیں؟ #امپورٹڈ_سیٹ_اپ_نامنظور
7
1
8
150
وزیر داخلہ پنجاب کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر کی #ARYNews سے خصوصی گفتگو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
16
1
35
305
خرم سلام retweeted
This is an abduction not an arrest. Can such shameful acts take place in any democracy? Political workers treated as enemies. And all to make us accept a foreign backed government of crooks.
4,777
26,060
1,006
58,163
701,305
خرم سلام retweeted
تحریک انصاف صرف باتیں ہی کررہی ہے، آدھے پاکستان پر ان کی حکومت ہے، پنجاب میں ن لیگ کے درجنوں رہنماوں پر مختلف کیسز ہیں، اگر واقعی دم خم ہے تو ان مقدمات میں فوری گرفتاریاں کریں، ورنہ چوڑیاں پہن کر گھر بیٹھ جائیں.
2,579
17,262
970
46,091
‼️ریاست کے اندر ریاست ‼️ 28 جولائی کو بحریہ انتظامیہ کی طرف سے غیر قانونی طور پر مسجد اور پارک کی جگہ کو ختم کرنے پر احتجاج کرنے والوں پر #FIR کاٹنے کے ساتھ ساتھ انکو اذیت دینے کے لیے انکے گھروں کے آگے گڑھے کھود دیئے گئے اور بجلی کے کنیکشن بھی کاٹ دیئے #BahriaTown #Lahore
4
34
2
38
738
امریکی سازش سے مسلط کی گئی ڈاکوؤں کی امپورٹڈ حکومت کی اوقات دیکھئے کہ جب ان کے جھوٹ کو #ARYNews والوں نے بے نقاب کیا تو اس کی نشریات کو بند کردیا گیا یہ لوگ یہ بھول گئے کہ سچ کی آواز کو جتنا دبایا جاتا ہے وہ اتنا ہی کھل کر سامنے آتی ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #RestoreARYNews
2
28
1
41
504
شدید مہنگائی سے ستائی ہوئی کراچی سے تعلق رکھنے والی ایک سفید پوش ماں کی دہائی۔ دعا ہے کہ جو کردار بھی رجیم چینج کرنے کی سازش میں ملوث ہیں پروردگار ان سب کو عبرت کا نشان بنا دیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
9
61
5
76
1,095
الحمدللہ! ارشد ندیم کو شاندار گولڈ جیتنے پر مبارکباد! پوری قوم کو ان کی شاندار کارکردگی پر فخر ہے یہ ہیں ہمارے اصل ہیروز جو اپنی انتھک محنت اور صاف نیت سے دنیا میں جا کر پاکستان کا نام روشن کرتے ہیں #ArshadNadeem #JavelinThrow #PakistanZindabad #CWC2022
2
10
16
خرم سلام retweeted
یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے پیغمبرِپاک صلی اللہ علیہ وسلم کےنواسےراہِ حق پر تھے،کوفہ کےلوگ یزید کےخوف سےانکی مدد کو نہ نکلےاور اسلام کےعظیم ترین المیےکووقوع پذیرہونےدیاگیا۔ہر دور کااپنایزیدہوتا ہے۔مجرموں کےبرسرِاقتدارگروہ،جسےتبدیلئ حکومت کی امریکی سازش کےذریعےحکومت میں لایاگیااور
3,057
22,027
643
64,268
Show this thread
28جولائی کو #BahriaTown لاہور میں ہونےوالےاحتجاج میں وہاں کی انتظامیہ کی طرف سےمحمد علی گرکی چیئرمین بحریہ ٹاؤن ریٹیلر الائنس نےاپنے اور 150 افراد پر بوگس ایف آئی آر کٹوانے پر @MianAliAshfaq کی قانونی خدمات حاصل کرلیں یاد رہے میاں علی اشفاق @ImranRiazKhan کہ دوست اور وکیل بھی ہیں
24
1
37
عمران خان کا بڑا اعلان!!! 25 ستمبر کو قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں 9 حلقوں میں خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ #OnevsAll
66
3
153
180,059
خرم سلام retweeted
Unfortunately, today Imran Khan is not in power & there is no one to raise voice on #KashmirFiles #5thAugustBlackDay
10
301
8
546
5,254
روزمرہ اشیاء کی خریداری کے لیے عوام کو ریلیف دینے والا آخری سہارا "یوٹیلٹی اسٹورز" پر بھی مہنگائی کا طوفان عوام جائے تو جائے کہاں اور کرے تو کرے کیا۔ #Utilitystores #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
20
1
30
165
جس تیزی سے ڈالر سستا ہو رہا ہے اور اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کار جان دیکھنے کو مل رہا ہےاسی تیزی کےساتھ لگتا ہےکوئی حکومت کی تعریفوں کے پل باندھنے کے لئے لیے پریس کانفرنس بھی ہونے والی ہے 🇺🇲کےڈالر بہادر میں بڑی طاقت ہے بھائیوں @ImranKhanPTI سر گھی ٹیڑھی انگلی کئے بغیر نہیں نکلے گا
1
16
1
35
بیرسٹر اعتزاز احسن کا پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے پر ردعمل😎 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
81
3
123
1,301
ملک میں خانہ جنگی ہوتے دیکھ رہا ہوں عمران خان ان کے باپ سے بھی نہیں سنبھالا جا سکے گا @ShkhRasheed
1
7
24
#PTI فارن فنڈنگ کیس کارونا رونے والی امریکی سازش سےمسلط کی گئی حکومت سے یہ تو پوچھیں کہ🇺🇲نے افغانستان میں جو الزاہواری کومارا ہے، وہ کس طرح ممکن ہوا🇺🇲کہاں سےگزر کےوہاں تک پہنچے؟ اپنےحرام کے پیسوں کو بچانے اور انا کی تسکین کے لیے یہ لوگ اور پتا نہیں🇵🇰کو کتنا نقصان پہنچائیں گے
1
14
18