نواز شریف کی جعلی جھوٹی بیماری کی رپورٹس پر میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا ہے۔انشاللہ اب تفتیش ہو جائے گی کہ نواز شریف کوجعلی وپورٹس بنوا کر دینے میں کس کس کو استعمال کیا گیا۔کس چیز کا خون استعمال ہوا پلیٹ لیٹس کو جعلی طریقے سے نیچے دکھانے کے لئے۔اگر وہ نواز کا خون نہیں تھا تو کس کا تھا
1,584
1,343
311
8,363
Replying to @SHABAZGIL
ڈاکٹر صاحب وہ جس کا خون تھا اس کو تو نواز شریف کے چاہنے والوں نے کھا پی کے ڈکار مار لیا ہوگا😜

Jan 14, 2022 · 10:37 AM UTC

2
1
4
Replying to @PROPaki8 @SHABAZGIL
نہہں خرم۔بیٹا ھم نے تو تمہیں یا تمہارے بھائیوں کو ھاتھ بھی نہہں لگایا ھے۔ایسے ھی یوتھی بن کر الزام نا دو۔
3
Replying to @PROPaki8
نیازی پلٹن & اسکے پالتو بلاوجہ نہیں بھونکتے ۔۔۔۔
2