وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں کھاد کے موجودہ اسٹاک اور قیمتوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس وفاقی وزراء اسد عمر، مخدوم خسرو بختیار، سید فخر امام، مشیر خزانہ شوکت ترین اور سینیئر افسران شریک۔

1:52 PM · Nov 29, 2021

79
131
9
935
21,283
اجلاس کو آگاہ کیا گیا کے وزیر اعظم کے پچھلے ہفتے ذخیرہ اندوزی کے خلاف اقدامات کی ہدایت کے بعد کھاد کی فی بوری قیمت فروخت میں اوسطاً 400 روپے کی کمی آئی ہے۔
3
7
0
56
وزیر اعظم کو آگاہ کیا گیا کے کھاد کی سپلائی کو مانیٹر کرنے کے لیے آن لائن پورٹل بنا لی گئی ہے جس سے صوبے اور تمام ضلعی انتظامیہ کھاد کی نقل و حرکت اور اسٹاک کو مانیٹر کر سکتے ہیں۔
1
8
0
45
چیف سیکریٹری پنجاب نے بتایا کے 13 نومبر سے اب تک کھاد کی ذخیرہ اندوزی کو روکنے کے لیے متعدد اقدامات لیئے گئے ہیں۔ ان میں 347 ایف آئی آر، 244 گرفتاریاں، 21٫111 انسپیکشنز، 480 گودام سیل اور 2.79 کروڑ کے جرمانے لگائے جا چکے۔
3
9
0
57
اس کے علاوہ ہر ضلع میں کنٹرول روم بنائے گئے ہیں جہاں کھاد کی کمی، ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری سے مطعلق شکایات درج کروائی جا سکتی ہیں۔ صوبوں کے مابین سرحدوں پر اسمگلنگ روکنے کے لیے چیک پوسٹیں قائم کر دی گئیں ہیں۔
21
39
1
275
ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کے خلاف مطعلقہ قوانین میں ترامیم کی جا رہی ہیں جس میں اطلاع فراہم کرنے والوں کو ضبط شدہ مال کی نسبت سے انعام دیا جائے گا۔ وزیر اعظم نے ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت دی۔
21
42
1
274
Replying to @PakPMO
Khad sasti kr do jnab
0
0
0
1
Replying to @PakPMO
پرائم منیسٹر صاحب۔میرا ایک ریکوئسٹ ہے۔میراوالدصاحب بیمار ہوگیا تھا سارا جمع پونجی ابو پر لگایا کاروبار میں تجربہ ہیں لیکن کاروبار کیلئے پیسے نہیں ہے پلیز ہلپ می۔اب میں کراچی کےایک گارمنٹس فیکٹری میں کام کررہاہوں میں بہت مشکل میں ہوں 03439598107
1
2
0
3
ریاست مدینہ میں کوئی میرا مدد کرسکتا ہے ۔
0
0
0
0
Replying to @PakPMO
Prices are out of control specially DAP is touching around 9000 per Bag
0
0
0
0
Replying to @PakPMO
Khan sahib khaad ka price kam kro
0
0
0
0