وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت چین- پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس

2:02 PM · Dec 1, 2021

62
159
4
1,266
15,244
وفاقی وزراء اسد عمر، علی زیدی، حماد اظہر، مشیر خزانہ شوکت ترین، مشیر تجارت عبدالرزاق داود، معاون خصوصی خالد منصور اور سینیئر حکام شریک۔ سی پیک منصوبوں پر کام مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے۔ وزیر اعظم
1
10
0
61
ملکی مفاد کے لیے طویل المددت منصوبوں کے لیے پالیسیوں کا تسلسل لازمی عنصر ہے۔ وزیر اعظم چین اور پاکستان کے مابین وقت کی آزمائی ہوئی دوستی ہے۔ وزیر اعظم حکومت سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کا عظم رکھتی ہے۔ وزیر اعظم
13
21
0
238
معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور کی اجلاس کو سی پیک منصوبوں کی پیشرفت پر تفصیلی بریفنگ
11
18
0
214
Replying to @PakPMO
#ChangeRingRoadRoute Save agricultural land save homes
0
1
0
1
Replying to @PakPMO @p4pakipower
*پاک فوج کی جانب سے 29 نومبر 2021 بروز پیر کو EPCAF کے شہدا و غازیوں اور بہاری برادری کی قربانیوں کو تحہ دل سےخراج عقیدت پیش کیا گیا۔ #PakistanZindabad 🇵🇰
0
0
0
0
Replying to @PakPMO
اسلام علیکم میرا یہ پیغام ہمارے پاکستان کے ویزرے اعظم جناب عمران احمد خان نیازی صاحب کے لیے ہے سر جو آپ سے ہمیدے تھی اللّه پاک کے فضلوکرم سے ٹوٹ راہی ہیں آپ سے گزارش ہے کہ زندگی اک امتحان ہے اور بہت جلدی ختم ہونے والی ہے توبہ کر ابھی موقع ہے ورنہ بعد میں پچتھو گے @ImranKhanPTI
0
0
0
0
Replying to @PakPMO
Khan tahfali Jan aya gi
0
0
0
0
Replying to @PakPMO
As. Overseas Pakistani ,I request you to instruct Pakistani consulates to stsrt registering the Pakistanis with their I'd numbers etc so that they can vote if some do not possess Nadira ID they can get it made ASAP
0
0
0
0
Replying to @PakPMO
چولستان اعظم کی آخری امید "ای وی ایم" 🤣🤣🤣
0
0
0
0