وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی ایوب خان آفریدی کی ملاقات۔ ملاقات میں سپین کے ساتھ دوہری شہریت اور پاکستانی نژاد کارڈ کے بغیر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ویزے کے اجراء سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔

5:40 AM · Dec 3, 2021

34
137
5
1,015
13,723
وزیر اعظم نے کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں (CWA) کے نظام کو مؤثر اور فعال بنانے کی ہدایت کی تاکہ سمندر پار پاکستانیوں، جو کہ ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں، کی فلاح و بہبود کویقینی بنائی جا سکے
8
30
1
236
Replying to @PakPMO
وزیراعظم صاحب تھر کے غریب باشندوں کی آ واز شاہ لطیف ٹرین کو چھور کینٹ تک چلایا جا ے
0
0
0
0
This Tweet was deleted by the Tweet author.
Haramkhor chup kar kuchh bhi bhokta hai atankistan ka sanchalak hai pkistan
0
0
0
0
Replying to @PakPMO
خان صاحب،آپ آستین کے سانپوں اور آپ کے سائے میں چھپے منافقین سے ڈسے جا رہے ہیں۔ گاجر کا لذیذ حلوہ اور گرما گرم چکن سوپ کے بارے میں اطلاع آپ کو مل چکی ہوگی!
0
0
0
0
Replying to @PakPMO
Hazrat musa ale sallam ki dor mai jab darya par kia to bani Israel ne kuch logon ko dhekha jo 1 sanam ki puja ker rahe the qoom boli musa hamare liye bhi banado musa ale sallam ne kaha jihil kom Allah pacha liya tum ko firoon se abh aessi bat kerte ho ajj bhi kuch aesse hain
0
0
0
0
Replying to @PakPMO
اور کیا سازش سوچی ھے بیرون ملک والے کے خلاف ۔۔۔ پہلےتو ھمارے موبائل 📱 پر جگا ٹیکس لگایا ھواھے
0
0
0
0
Replying to @PakPMO
وزیراعظم کا سمندر پار پاکستانیوں کیلے اچھا اقدام ھے
0
0
0
1
Replying to @PakPMO
aapne ghabrana nahi hai 😂😂😂
0
0
0
1
Replying to @PakPMO
یہ جو تسبیح کے نام پر ہاتھ میں موتی گھوم رہے ہیں نہ۔۔۔۔۔ انہوں نے ہمیشہ پاکستانیوں کو گمراہ کیا ہے۔
0
0
0
2