نوجوانوں کو کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے. وزیرِ اعظم. مقامی سطح پر کھیلوں میں شرکت کو یقینی بنا کر با صلاحیت نوجوانوں کو مواقع فراہم کئے جائیں گے. وزیرِ اعظم. پاکستان سپورٹس بورڈ ریگولیٹر کے طور پر کام کرے گا. وزیرِ اعظم.
60
142
6
889
15,196
پاکستان سپورٹس بورڈ نوجوانوں کو کھیلوں کی معیاری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائے گا. وزیرِ اعظم. ملک میں کھیلوں میں نواجوانوں کی شرکت بڑھنے سے کھیلوں کا معیار بہتر ہوگا. وزیرِ اعظم. پاکستانی نوجوانوں میں دنیا کا ہر میدان فتح کرنے کی صلاحیت موجود ہے. وزیرِ اعظم.
1
12
1
51
وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت نیشنل سپورٹس پالیسی اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے انتظامی ڈھانچے کی ازسرِ نو تشکیل پر اعلی سطح کا اجلاس ہوا.
1
12
0
48
اجلاس کو پاکستان سپورٹس بورڈ کے انتظامی ڈھانچے، نیشنل سپورٹس پالیسی، اس حوالے سے صوبوں سے مشاورت اور کھیلوں کے فروغ کیلئے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی.
1
11
0
45
پاکستان سپورٹس بورڈ کا آئینی مسودہ تیار ہے جسکے تحت بورڈ اور ایگزیکیٹیو کمیٹی کے ممبران کی تعداد کو محدود رکھا گیا ہے. بریفنگ. بورڈ کے اختیارات و ذمہ داریوں کا تعین کرتے ہوئے ملک میں کھیلوں کے فروغ اور مثبت مقابلے کی فضاء کے قیام کا خاص خیال رکھا گیا ہے. بریفنگ.
2
11
0
38
آئین کے تحت ادارے کا نیا انتظامی ڈھانچہ بھی تیار کیا گیا ہے. بریفنگ. نیا آئینی مسودہ سی سی ایل سی سے منظور ہوچکا ہے. بریفنگ.
1
13
0
53
مختلف کھیلوں کی فیڈریشنز کیلئے ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں. جن میں ریجسٹریشن، الیکشن کا طریقہ کار، ماڈل کانسٹی ٹیوشن، ریگیلیٹری فریم ورک اور نیشنل اینٹی ڈوپنگ آرگنائیزیشن آف پاکستان شامل ہیں. بریفنگ.
1
14
0
49
اسکے علاوہ مقامی سطح پر صوبوں کی طرف سے اہم کھیلوں پر ترجیحی بنیادوں پر توجہ دی جائے گی. بریفنگ. اجلاس کو بڑے شہروں میں ہاکی ٹرف کے حوالے سے بھی بتایا گیا. اسلام آباد میں اس پر کام مکمل ہے جبکہ واہ کینٹ، فیصل آباد، کوئٹہ پشاور، مظفر آباد اور گلگت میں اس پر کام تیزی سے جاری ہے.
1
14
0
59
اجلاس کو صوبوں سے نیشنل سپورٹس پالیسی کی تیاری کے حوالے سے مشارت کے بارے بھی بتایا گیا. صوبوں سے تعاون و روابط بڑھا کر ملک بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں بڑھائی جائیں گی. بریفنگ صوبے مقامی سطح پر کھیلوں کے فروغ اور کلبز و ایسوسی ایشنز کو سہولیات فراہم کریں گے. بریفنگ.
2
14
0
78
وزیرِ اعظم نے جاری منصوبوں پر کام معینہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی.

6:23 AM · Dec 4, 2021

6
34
1
231
اجلاس میں وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب، چاروں صوبوں کے کھیلوں کے وزراء، چیئرمین پاکستان سپورٹس بورڈ اور متعلقہ اعلی حکام کی شرکت. وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے اجلاس میں وڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی.
15
31
1
226
Replying to @PakPMO
خان صاحب کون سے منصوبوں کو مکمل کرنے کی بات کر رہے ہیں جو بھی منصوبہ شروع کیا ہے وہ ہی ادھورا چھوڑ دیا ہے
0
0
0
0
Replying to @PakPMO
Mr PM what the hell is going on Pk currency is thrown in hands of IMF made by USA n you r caring about NA seats mostly watch this utube video and let govt control over $ and state bank otherwise monetary matters will be ruined
0
0
0
0
Replying to @PakPMO
ہمیں بھی بتادیں کہ ہم @ImranKhanPTI سےکیسےملیں اوراپنی ضائع ہوتی محنت اورڈگریوں کامسئلہ انہیں بتا سکیں کیونکہ کوئی وزیرتو بات نہیں پہنچا رہا,تک یاہم بھی اس ڈپریشن سےذہنی معذور ہو جائیں، پھر خان صاحب سے ملنے کا موقع ملے گا? #TakeBackPakStudentsToChina
0
0
0
0