آئین کی بالا دستی اور سولین سپرمیسی ۔A social worker and Media activist .soldier of MNS

Joined August 2019
بنام باجوہ صاحب۔ آپ کےففتھ جنریشن میڈیانے 14پندرہ سال کے نابالغ کم عقل بچوں کےذہنوں میں عمران خان کوقوم پر مسلط کرنےکیلیےجو زہر گھولا ہے۔یہی زہر اگلےچند سال بعدجب حملہ آور ہوگا تو ایٹمی پاکستان پر باہر سےحملےکی ضرورت نہیں پڑےگی۔اس زہر کا تدارک ابھی سےکر لیجیے۔یہ پیشگی وارننگ ہے۔
3
3
9
سچا پکا پاکستانی retweeted
پی ٹی آئی حکومت سے دفع ہونے کے بعد بے بنیاد اور من گھڑت کہانیاں پھیلا رہی ہے۔ شوکت ترین کی طرف سے جس میٹنگ کا دعویٰ کیا گیا ہے وہ صریحاً جھوٹ ہے۔ اب ان کے پاس خبروں میں ان رہنے کے لیے ایسی بے سروپا باتوں کے سوا کچھ نہیں۔
131
165
19
651
سچا پکا پاکستانی retweeted
شاہد خاقان عباسی صاحب نے کہا تھا کہ لوڈشیڈنگ صرف ساڑھے تین گھنٹے کے لیے ہوگی، لیکن لاہور میں آج بھی آٹھ سے نو گھنٹے لائیٹ جا رہی ہے ، واپڈا میں تحریک انصاف کے بھرتی کرپٹ افسران کیخلاف کاروائی کی جائے @MaryamNSharif @CMShehbaz
1
22
74
سچا پکا پاکستانی retweeted
ہم نیب کی جانب سے سابق چیئرمین واپڈا لیفٹنٹ جنرل مزمل حسین کو 753 ملین ڈالر (قریبا 1 کھرب 48 ارب روپے) جیسی معمولی رقم کی مبینہ کرپشن پر طلبی کی مذمت کرتے ہیں۔😂😂😂😂😂
14
62
2
215
سچا پکا پاکستانی retweeted
ملکی تاریخ میں جب بھی کروڑوں یا اربوں ڈالر کی واردات ہوئی ہے، ہمیشہ ایک ہی طرح کے مسلمانوں کا نام سامنے آیا ہے، اختر عبد الرحمن، پرویز کیانی، پرویز مشرف، عاصم باجوہ، اور اب کسی مزمل نامی شہزادے کا نام تاریخ میں لکھا گیا ہے،،!!
21
234
5
687
سچا پکا پاکستانی retweeted
گلی محلے میں ان کو بچے بولتے ہیں وہ دیکھو پاگل انکل آرہا ہیں
اس ریٹائرڈ آرمی افسر کی بات سنیں کہتا ہے ہم نے ملک کیلئے قربانی دی پوچھنا تھا کیا قربانی دی ۔ پھر کہتا ہے بھٹو فمیلی غدار ہے اور اسکے اگلے لمحے کہتا ہے بھٹو خود دار تھا جس نے کھا گھاس کھا لیں گے لیکن ایٹم بمب بنائیں گے ۔ انکی ذہنی حالت کا اندازہ لگا لیں ذرا ۔
3
6
18
سچا پکا پاکستانی retweeted
Replying to @SHABAZGIL
میرے ساتھ چیرمین نیب کی اور بھی ویڈیو تھی وہ ویڈیوز USB میں تھی USB میں نے وزیر اعظم کے ایس پی ایم اعظم خان کو دی ، طیبہ
Show this thread
9
10
32
سچا پکا پاکستانی retweeted
This interview is an eye opener, watch how a woman was allegedly harassed and blackmailed by the system and the institution which was supposed to do accountability #Shame
چیرمین نیب کی ویڈیو بنانے والی خاتون طیبہ فاروق کے ساتھ انکشاف انگیز انٹرویو invidious.fdn.fr/k3m0FhM3CCw
1
192
16
433
سچا پکا پاکستانی retweeted
ڈیڑھ کھرب میں بھاشا ڈیم جیسے دو ڈیم بن جانے تھے اکیلا جنرل (ل) مذمل 3سال 7ماہ میں ڈیڑھ کھرب روپے کھا گیا لیکن یہوتھیوں کے مطابق زاانی @ImranKhanPTI کا دامن اور پنکی کا چتھا ابھی بھی صاف ہے 🙆‍♂️
5
35
79
سچا پکا پاکستانی retweeted
آئی ایس آئی اور آئی بی نے سپریم کورٹ میں جمع کرانے کیلئے رپورٹ تیار کرلی، جس کے مطابق عمران خان نے اور تحریک انصاف ہی جلاؤ گھیراؤ کے ذمہ دار ہیں، عمران خان نے سپریم کورٹ کا فیصلہ جانتے ہوئے کارکنوں کر ڈی چوک آنے کا ھکم دیا تھا
23
673
4
1,585
17,859
سچا پکا پاکستانی retweeted
بہت ساری مشاورت اور سوچ بچار کے بعد مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین صاحب نے چوہدری پرویز الٰہی اور اس کے بیٹے کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے کیا ہمارا یہ فیصلہ درست ہے #PMLQ #ChSalikHussain
15
23
5
85
عجب بات ہے جن چلے ہوے کارتوسوں کو ادارہ ناکارہ تصور کر کے رٹائرڈ کر دیتا ہے۔ وہ سولینز مورچے سنبھال لیتے ہیں۔ اگر یہ اتنے ہی تجربہ کار ہوتے ہیں تو ادارے کو چاہیے انکو سینے سے لگا کر رکھیں۔ سولینز کو غلام رکھنا چھوڑ دیں۔
2
11
سچا پکا پاکستانی retweeted
کورونا والے جنرل نے تو صاف بتایا تھا کہ جن کاموں کے لیے فوجی ٹرینڈ ہوتے ہیں،سویلین نہیں ہوتے۔“بلڈی سویلین” کرپشن اربوں میں سنی تھی کھربوں والی کرپشن یقیناً زیادہ تربیت اور منظم سرگرمی مانگتی ہے بقول عاصمہ جہانگیر جس دن جرنیلوں کی کرپشن سامنے آ گئی، سیاست دان فرشتے لگنے لگیں گے
5
100
4
199
سچا پکا پاکستانی retweeted
میرے ساتھ چیرمین نیب کی اور بھی ویڈیو تھی وہ ویڈیوز USB میں تھی USB میں نے وزیر اعظم کے ایس پی ایم اعظم خان کو دی ، طیبہ
28
1
64
276
سچا پکا پاکستانی retweeted
جب سے فیض نے ہاتھ اٹھایا ہے،خان صاحب روز ایک متنازعہ بیان دیکر اپنے لئے روز کے حساب سے گڑھا کھود رہے ہیں ۔ ٹکے کا کام اس شخص نے چار سال میں بجلی،صنعت ،developmental sector میں کیا نہیں اور تقریریں کرالو 😜
19
82
2
335
سچا پکا پاکستانی retweeted
انڈیا میں مسلمانوں کے ساتھ بہت ناروا سلوک کیا جا رہا ہے انڈیا اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ظلم کی انتہا کر دی ہے، ساری دنیا کے مسلمان بس ٹوئیٹر پہ جہاد کر کے خواب خرگوش میں سو چکے ہیں اور اس کا خمیازہ اب انڈیا اور کشمیر کے مسلمانوں کو بھگتنا پڑا ہے #AntiPakistanARY
14
1
19
سچا پکا پاکستانی retweeted
ماضی میں اسدطور عمران شفقت رضی داد سےلےکر مطیع اللہ تک جو بھی بولتاتھااس کی صِرف مذمت نہیں بلکہ باقاعدہ طورپر مرمت کی جاتی تھی لیکن اب صِرف مذمت سے کام چلایاجارہاہے ایساکیوں کیایہ کھلاتضاد نہیں ہے باجوہ صاحب کیااِن کوساتوں خُون معاف ہیں ؟؟؟
2
89
1
96
سچا پکا پاکستانی retweeted
جس شخص کو ایوارڈ دیا گیا اسے پشاور ہائی کورٹ نے کام چور قرار دے دیا #AntiPakistanARY
17
37
سچا پکا پاکستانی retweeted
ماشاءاللّہ ♥️🇵🇰
3,261
1,325
203
7,945
سچا پکا پاکستانی retweeted
Replying to @SHABAZGIL
پی ٹی آئی دور حکومت میں 43 فیصد شہریوں کےمالی حالات مزید خراب ہوئے، سروے رپورٹ
3
2
12