نواز شریف کی جعلی جھوٹی بیماری کی رپورٹس پر میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا ہے۔انشاللہ اب تفتیش ہو جائے گی کہ نواز شریف کوجعلی وپورٹس بنوا کر دینے میں کس کس کو استعمال کیا گیا۔کس چیز کا خون استعمال ہوا پلیٹ لیٹس کو جعلی طریقے سے نیچے دکھانے کے لئے۔اگر وہ نواز کا خون نہیں تھا تو کس کا تھا
1,584
1,343
311
8,362
Replying to @SHABAZGIL
شوکت خانم ہسپتال کو بلیک لسٹ کر کے بند کر دینا چاہیے اور وزیر صحت کو بھی کیوں کہ انھوں نے ہی جعلی رپورٹس تیار کی ہوں گیں ۔

Jan 14, 2022 · 10:45 AM UTC

5
52