‏‏‏‏‎‎‎‎#Positive_Pakistan اگر فالو کر لیا ہے تو میرے اکاؤنٹ کا Notification 🔔 ان کریں تا کہ اپ کو میری ٹویٹس بروقت ملتی رہیں شکریہ 💞

Joined July 2020
اللہ تعالیٰ کا امتحان ہے وہی بہتر جانتا ہے ۔ مالی حالات بھی کمزور ہے ۔ عمران خان آرمی چیف اور سے گزارش ہے کہ میری والدہ کی علاج میں ہمارا ساتھ دیں تا کہ ہم اپنی والدہ کا علاج جلد سے جلد کروا سکیں تفصیلات میں فراہم کرونگا ۔ @OfficialDGISPR @ImranKhanPTI @PakPMO
السلام عليكم میری والدہ کو (Stomach Malignant Cancer ) لگی ہے اور Third Stage ہے جو کہ بہت خطرناک ہے ۔مجھے نہیں معلوم اگے کیا ہوگا ۔نا کھا سکتی ہے نہ پی سکتی ہے اپ سب سے گزارش ہے کہ میری والدہ کے لئے دعا کریں۔ اللہ بہت رحیم و کریم ذات ہے اللہ سب کو ایسی بیماریوں سے بچائیں
1
1
Pakistani ❣️ retweeted
عمران خان کی مرحومہ ماں کو گالیاں،اب یہ زمین پر بیٹھی خاتون PTIکی رہنما یاسمین راشد ہیں،پولیس کے جوان گھیرا ڈالے کھڑے ہیں، یہ نہیں معلوم کہ ڈاکٹر صاحبہ نے کیا جرم کیا ہے۔ویسے جرم تو خان کی والدہ کا بھی نہیں معلوم، وہ ماں بیٹی والے ڈائیلاگ والی اتحادی حکومت بہت یاد آرہی ہے۔
297
6,270
273
11,965
Pakistani ❣️ retweeted
آئین کاغذ کا ٹکرا بنادیا، ریاست اختیار کا مسلسل غلط استعمال کر رہی ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ کا کھل کر پیغام
119
4,121
63
10,936
Pakistani ❣️ retweeted
سابقہ فوجیوں/ایکس سروس مین کا عمران خان کی کال پر لبیک کہتے ہوئے #حقیقی_آزادی_مارچ میں پاکستانی پرچم کیساتھ اپنے سروس میڈلز اور ہیڈ گیئر پہن کر شرکت کا فیصلہ۔ #حقیقی_آزادی_کی_جنگ #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
1,043
13,895
490
34,388
Pakistani ❣️ retweeted
PPP, PMLN and JUI Marches against our govt were never stopped nor did we carry out any crackdown on their workers. This is the difference between democrats and kleptocrats.
3,826
30,927
1,148
81,835
Pakistani ❣️ retweeted
دھمکیوں اور مقدمات سے ڈر کر نواز شریف کو کبھی صادق اور امین نہیں مانوں گا۔ منی ٹریل دے کر میاں صاحب کو عدالت میں ثابت کرنا پڑےگا۔ مفرور اشتہاری کو ایماندار کہنا بھی توہین ہے۔
1,121
12,729
377
39,806
Pakistani ❣️ retweeted
معید پیرزادہ صاحب کا نام ٹارگٹ کئے گئے صحافیوں کی فہرست میں سے نکال دیا جائے۔ انکے لیے خطرہ ٹل گیا ہے
584
7,168
131
33,482
Pakistani ❣️ retweeted
مریم نواز کا اوکاڑہ کا جلسہ منسوخ .. تیاریاں مکمل تھیں ذرائع بتا رہے ہیں کہ کم حاضری کے ڈر سے جلسہ منسوخ کیا گیا
618
6,436
225
22,621
Pakistani ❣️ retweeted
بارش میں جلسے وہی کر سکتے ہیں جو کرائے پر نہ لائے گئے ہوں۔
2,035
17,675
553
69,225
Pakistani ❣️ retweeted
ہمار ے گھر کے آس پاس پولیس کا غیر معمولی گشت جاری ہے یہ ہتھکنڈے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے انشااللہ ۔ مسز عمران ریاض خان
4,800
24,730
1,153
88,467
Pakistani ❣️ retweeted
ہماری تحریک پرامن ہےمگر یہ سفاک امپورٹڈسرکار ملک کو فتنےکی آگ میں جھونکناچاہتی ہے۔اسےلگتاہےکہ معیشت کوتباہی کےگھڑےمیں پھینکناناکافی ہےچنانچہ انتخابات سے فرارکیلئےملک میں فسادچاہتی ہے۔ہم آج بھرپوراحتجاج کرینگےجبکہ کورکمیٹی کےاجلاس کےبعدکل میں اپنےلانگ مارچ کی تاریخ کااعلان کرونگا۔
691
12,144
224
31,949
Show this thread
Pakistani ❣️ retweeted
شیریں مزاری کو گرفتار کرنے کی وجہ جو بھی بتائی جا رہی ہے وہ محض ایک بہانہ ہے اصل وجہ جاننی ہے تو مزاری صاحبہ کی ٹویٹر ٹائم لائن چیک کر لیں تو سب عیاں ہو جائے گا!
393
2,470
125
9,256
Pakistani ❣️ retweeted
حامد میر جیو پر الزام لگا رہے ہیں کہ حمزہ شہباز کو پتا ہی نہیں ہے کہ شیریں مزاری کو گرفتار کیا گیا، وہ الزام لگارہے ہیں کہ شیریں مزاری کو فوج نے گرفتار کرایا #ShireenMazari
507
5,407
294
12,126
Pakistani ❣️ retweeted
تمام ورکر تھانہ کوہسار پہنچیں۔ شریں مزاری کو ان کے گھر کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے۔
2,671
17,552
781
57,674
Pakistani ❣️ retweeted
Who ordered the arrest then? Double game... lol 😂
179
2,216
55
13,809
Pakistani ❣️ retweeted
عورت صرف مریم نواز ہے۔ جو آج 50 سالہ پرانے معاملے پر گرفتار ہوئی نا وہ عورت ہے اور نہ وہ جن کے منہ اور سینوں پر انہی لوگوں نے گولیاں ماریں۔
579
9,315
291
25,743
Pakistani ❣️ retweeted
انکا واسطہ ابھی تک حامد میر اور اس جیسے موقع پرستوں اور منافقوں سے پڑا ہے۔ اصل صحافیوں سے پنگا مہنگا پڑے گا حضور۔ پرچے کٹواؤ، گرفتاریاں کرو، دھمکیاں دو، مار ڈالو، چینلز پر دباؤ ڈالواور کچھ آتا ہے تو وہ بھی ٹرائی کر لو۔ 🇵🇰
1,818
16,677
640
49,833
Pakistani ❣️ retweeted
پاکستان کا ہر فوجی جانتا ہے کہ ارشد شریف غدار نہیں ہے۔ اور اگر ارشد شریف غدار ہے تو ہم میں سے کوئی بھی حب الوطن نہیں۔ ہم سب غدار ہیں۔
2,318
22,962
753
74,991
Pakistani ❣️ retweeted
صحافی کسی پارٹی کا نہیں ہوتا 😄
1,586
4,410
229
43,157
Pakistani ❣️ retweeted
میں ہمیشہ یہ کہتا ہوں کہ ہمارے اصل ہیروز یہ ہمارے شہید ہیں، یہ ہمارے غازی ہیں اور جو قومیں اپنے شہیدوں کو یا ہیروز کو بھول جاتی ہیں، وہ قومیں مٹ جایا کرتی ہیں۔ اے راہِ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں ۔۔ #WeSaluteCOASBajwa @OfficialDGISPR
2
24
2
54
Pakistani ❣️ retweeted
کافی دن بعد سماء پر آن ایئر 😜
2,470
10,565
385
55,823