I❤🇵🇰 I❤IMRAN KHAn & PAK ARMY Social Worker Of PTI

Pakistan
Joined September 2018
𝐉𝐞𝐡𝐚𝐧𝐠𝐢𝐫.Ran@ 🇵🇰🇵🇸 retweeted
I’m a comeback kid… But I will only come back if I’m kicked out😂
10
30
3
267
𝐉𝐞𝐡𝐚𝐧𝐠𝐢𝐫.Ran@ 🇵🇰🇵🇸 retweeted
آج آپکے پاس ایک گولڈن چانس ہے کہ اسلامک سسٹم لائیں کیونکہ نظام گر گیا ہوا ہے موجودہ قیادت میں کوئی اس قابل نہیں کہ سسٹم تبدیل کرے میں عمران خان کے قریب کیوں نہیں کھڑا ہوا؟ عمران حکومت کرینگے لیکن اس ملک کو سیدھا نہیں کر سکینگے کیونکہ انقلابی کیفیت کی ضرورت ہے #GenHamidGul #PTI
20
98
9
163
683
𝐉𝐞𝐡𝐚𝐧𝐠𝐢𝐫.Ran@ 🇵🇰🇵🇸 retweeted
صدارتی نظام سے ان سب حرامخوروں کو چڑ ہے، جنہوں نے ماضی میں حرام کھایا ہے، یا حال میں کھا رہے ہیں یا پھر مستقبل میں اسے کھانے کا ارادہ رکھتے ہیں #ملک_کی_بقا_صدارتی_نظام
0
79
0
240
𝐉𝐞𝐡𝐚𝐧𝐠𝐢𝐫.Ran@ 🇵🇰🇵🇸 retweeted
نواز شریف اور اسکا خاندان سعودیہ بھاگنے سے پہلے اپنے ہی وکیل اعتزاز احسن کو سعودیہ نہ جانے کا کس طرح چکمہ دیتا رہا-؛ نواز شریف کے جھوٹوں کہانی، اعتزاز احسن کی زبانی
2
201
5
386
2,012
𝐉𝐞𝐡𝐚𝐧𝐠𝐢𝐫.Ran@ 🇵🇰🇵🇸 retweeted
شہباز شریف کے داماد علی عمران سے نیب کی ریکوریاں جاری علی عمران کی جائیداد بیچ کر 2 کروڑ 49 لاکھ روپے سے زائد ریکور کیے گئے، نیب علی عمران کے 5 کمپنیوں میں شیئرز ہیں، 2 پلازوں کے مالک ہیں، نیب لاہور احتساب عدالت نے ملزم کی نیب کو روکنے کی درخواست مسترد کردی، نیب لاہور
17
210
17
1,172
𝐉𝐞𝐡𝐚𝐧𝐠𝐢𝐫.Ran@ 🇵🇰🇵🇸 retweeted
کڑیو منڈیو وزیراعظم بنن والے تے ڈیل آلے تعویذ ونڈیندے لئ جاؤ 😎 ۔عامل بابا محمد عبداللہ 😍
39
145
6
1,036
𝐉𝐞𝐡𝐚𝐧𝐠𝐢𝐫.Ran@ 🇵🇰🇵🇸 retweeted
I'm a comeback kid but please don't ask me to come back. 😊
266
472
44
4,165
𝐉𝐞𝐡𝐚𝐧𝐠𝐢𝐫.Ran@ 🇵🇰🇵🇸 retweeted
خواجہ صاحب آپ درست فرما رہے ہیں۔آپ کو اچھی طرح سے پتہ ہے وہ 4کون سے ہیں جو حیا سے عاری ہیں۔ اس طرح طعنے دینے سے کیا فائدہ۔آپ کو اگر چار کا پتہ ہے تو پانچویں کا بھی ضرور پتہ ہوگا جو پچھلے چند دن سے ریس میں آگے نکلنے کی کوشش میں ہے-خواجہ صاحب اب بات حیا پر نہیں رکنی۔ضمیر جاگ چکے
آزمائش کی گھڑی میں ساتھ چھوڑنے والےحیأاورغیرت سے عاری ھوتے ھیں مسلم لیگ ن الحمد للّٰہ ایک چٹان کی طرح متحدھے آئین وقانون کی حکمرانی ،جمہور کی پاسبانی اور ووٹ کی حُرمت ھمارا نصب العین ھے کوٸ اھم پارٹی راھنما اپنے قائد میاں نواز شریف اور پارٹی نظریے سےھٹا نہ انشا اللّٰہ ھٹے گا
146
373
21
2,202
𝐉𝐞𝐡𝐚𝐧𝐠𝐢𝐫.Ran@ 🇵🇰🇵🇸 retweeted
انا للہ وانا الیہ راجعون
75
187
12
700
𝐉𝐞𝐡𝐚𝐧𝐠𝐢𝐫.Ran@ 🇵🇰🇵🇸 retweeted
غریب کے پاکستان میں 11 ہزار بھینس چور اور مرغی چور قیدی بغیر عدالت سے سزا ہوئے جیل میں بند ہیں! امیر کے پاکستان میں چھٹی والے دن جج عدالت لگا کر ضمانت دیتے ہیں، اربوں کی کرپشن میں مجرم بھائی کی 50 روپے کی ضمانت پر اربوں کی کرپشن کے مجرم بھائی کو بیرونِ ملک بھیجا جاتا ہے!! سنیے!
4
105
7
201
1,304
𝐉𝐞𝐡𝐚𝐧𝐠𝐢𝐫.Ran@ 🇵🇰🇵🇸 retweeted
"میں اپنی اس خبر پر آج بھی قائم ہوں کہ میاں صاحب نے اپنی زندگی میں کبھی واپس نہیں آنا، اگر نوازشریف کو زبردستی واپس لایا جائے تو وہ الگ بات ہے، میاں صاحب جیل میں نہیں رہ سکتے کیونکہ زرداری کے بقول انہیں مچھر کاٹتے ہیں"- صدیق جان @SdqJaan #NawazSharif siasat.pk/forums/threads/%D9…
7
88
0
448
𝐉𝐞𝐡𝐚𝐧𝐠𝐢𝐫.Ran@ 🇵🇰🇵🇸 retweeted
دھیلے کی کرپشن نہیں کی کہنے والے شہباز شریف نے اقتدار میں رہ کر اربوں کی کرپشن کی۔ ان پر 7.5 ارب کا ٹی ٹیز کا کیس، 16 ارب کا FIA کا کیس ہے۔ شہبازشریف قوم کا بتائیں کہ یہ مسرور انور کون ہے جو کروڑوں روپےانکے اکاؤنٹس میں جمع کراتا رہا؟ @FarrukhHabibISF
PTI
3
104
4
338
7,539
𝐉𝐞𝐡𝐚𝐧𝐠𝐢𝐫.Ran@ 🇵🇰🇵🇸 retweeted
اللہ کے بنائے ہوئے نظام سے کوئی بھی نظام بہتر نہیں ہو سکتا۔ سچ بولو، حلال کھاؤ،ظلم نہ کرو، کسی کی حق تلفی مت کرو، اللہ کی مخلوق کے لئے بہتری کرو، عاجزی اور انکساری سے رہو، حق پر ڈٹ جاؤ اور اللہ پر توکل رکھو ۔ #ملک_کی_بقا_صدارتی_نظام
117
381
20
2,467
𝐉𝐞𝐡𝐚𝐧𝐠𝐢𝐫.Ran@ 🇵🇰🇵🇸 retweeted
خبر آئی ہے کہ کل مریم نواز نے جس ٹرک کی تصویر پر میاں نواز شریف کی تصویر share کی تھی، وہ ٹرک بھی چوری کا نکلا۔ 🤣🤣🤣 اس ٹرک کی نمبر پلیٹ VGR 306 جعلی نکلی، جس سے چوری پکڑی گئی۔ توبہ !! 🙈
175
875
42
4,411
𝐉𝐞𝐡𝐚𝐧𝐠𝐢𝐫.Ran@ 🇵🇰🇵🇸 retweeted
"وزیراعظم عمران خان جب بھی غریب کی اور قوم کی سلامتی کی بات کرتے ہیں تو لگتا ہے کے بات سیدھا انکے دِل سے نکل رہی ہے"۔ صحافی و نامور تجزیہ کار ڈاکٹر معید پیرزادا۔ #PrimeMinisterImranKhan
1
32
2
115
637
𝐉𝐞𝐡𝐚𝐧𝐠𝐢𝐫.Ran@ 🇵🇰🇵🇸 retweeted
چھوٹے چور اپنی دیہاڑیاں بند ہونے پر اپنے سرغنہ کو یقیناً یاد کر رہے ہیں جعلی نمبر پلیٹ لگائے چوری کے ٹرک کے پیچھے لگی سرٹیفائیڈ سزا یافتہ مجرم اور چور کی تصویر ہٹا کر چیک کرلیں، یقیناً اس پر لدا ہوا مال بھی چوری کا برآمد ہوگا 🤣😅 publicnews.com/58855/
451
1,198
99
4,863
𝐉𝐞𝐡𝐚𝐧𝐠𝐢𝐫.Ran@ 🇵🇰🇵🇸 retweeted
جمہوریت کی روح اور پاکستان کی بہتری کے لیے ضروری ہے کہ پارلیمانی کمیٹیوں میں مفادات کے ٹکراؤ کے حوالے سے قانون سازی ہو اور رولز آف بزنس میں تبدیلی آئے یہ نہیں ہو سکتا کہ نیب زدہ شخص پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا سربراہ بھی بن جائے۔ @MuradSaeedPTI
18
102
3
439
5,156
𝐉𝐞𝐡𝐚𝐧𝐠𝐢𝐫.Ran@ 🇵🇰🇵🇸 retweeted
نواز شریف کی صحت سے متعلق مہیا دستاویزات ناکافی قرار. یاد رہے کہ اِن دستاویزات کو وہی چارلس گُتھری نوٹری کرتا تھا جس نے رانا شمیم کے فیک حلف نامے نوٹری کیے!! "دستاویزات محض ایک ڈاکٹر کی خط و کتابت ہیں" —میڈیکل بورڈ
3
27
1
73
749
𝐉𝐞𝐡𝐚𝐧𝐠𝐢𝐫.Ran@ 🇵🇰🇵🇸 retweeted
یہ تصویر اندرون سندھ کی ہے، جہاں بلاول اور زرداری مافیا پوری طاقت کے ساتھ ان غداروں کی حمایت کر رہے ہیں۔۔۔زرداری کا مقصد یہ ہے کہ اگر ان کی حکومت چھین لی گئی یا ان کے مال کو خطرہ ہوا تو وہ ان غداروں کے ساتھ مل کر براہ راست پاکستان کے خلاف بغاوت کریں گے۔۔ یہ سب مکتی بانی ہیں!
85
498
34
1,024