نواز شریف کی جعلی جھوٹی بیماری کی رپورٹس پر میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا ہے۔انشاللہ اب تفتیش ہو جائے گی کہ نواز شریف کوجعلی وپورٹس بنوا کر دینے میں کس کس کو استعمال کیا گیا۔کس چیز کا خون استعمال ہوا پلیٹ لیٹس کو جعلی طریقے سے نیچے دکھانے کے لئے۔اگر وہ نواز کا خون نہیں تھا تو کس کا تھا
Jan 14, 2022 · 10:35 AM UTC
1,588
1,360
311
8,445