#PMIK❤️🇵🇰🇵🇰#PKISI❤️🇵🇰🇵🇰 #MTTP❤️🇵🇰🇵🇰#IWW❤️🇵🇰🇵🇰 #Shabbir_Ansari

Islamabad, Pakistan
Joined October 2019
Replying to @ImranKhanPTI
اسلام سے جو عقیدت وزیراعظم خان کی ہے۔ سچا دین ریاست مدنیہ کی بات کرنے سے مسلمانوں کے #ہیرو ہیں۔ اللہ کی نبی(ص) کا نام اور نظام کی بات کرنے کی وجہ سے عوام کے دل میں #خان کے نظریے کو قوم قدر کی نگاہ سی دیکھتی ہے جو قابل تحسین ہے۔ غریب عوام کا فخر وزیراعظم خان ہے۔ 🇵🇰🇵🇰❤️
28
31
2
51
Shabbir Ansari Media Codinter☄️#PM&PK❤️🇵🇰🇵🇰 retweeted
#MalikAdnan will also be awarded a Certificate of Appreciation in recognition of his bravery and efforts to protect Priyantha Diyawadana.
3
33
1
234
Show this thread
Shabbir Ansari Media Codinter☄️#PM&PK❤️🇵🇰🇵🇰 retweeted
The Condolence reference is being held in Prime Minister Office to express solidarity with the bereaved family of #PriyanthaDiyawadana, Sri Lankan government and people of Sri Lanka over the tragic happening.
4
38
0
235
Show this thread
Shabbir Ansari Media Codinter☄️#PM&PK❤️🇵🇰🇵🇰 retweeted
Prime Minister @ImranKhanPTI will participate in Condolence Reference for Priyantha Diyawadana today.
20
133
9
934
Show this thread
Shabbir Ansari Media Codinter☄️#PM&PK❤️🇵🇰🇵🇰 retweeted
وزیرِ اعظم نے کرکٹ گراؤنڈ میں انتظامات کا جائزہ لیا اور گراؤنڈ کے اطراف میں درخت لگانے کی ہدایات جاری کیں. وزیرِ اعظم نے کرکٹ کھیلتے بچوں کے ساتھ ملاقات بھی کی اور انسے گراؤنڈ میں کھیلنے کیلئے انتظامات کے حوالے سے رائے بھی لی.
6
20
1
202
Show this thread
Shabbir Ansari Media Codinter☄️#PM&PK❤️🇵🇰🇵🇰 retweeted
وزیرِ اعظم عمران خان کا بنی گالہ سے گزرتے ہوئےکرکٹ گراؤنڈ کا دورہ
30
181
0
1,182
15,514
Show this thread
Shabbir Ansari Media Codinter☄️#PM&PK❤️🇵🇰🇵🇰 retweeted
عوام اب گھبرانے کی اجازت مانگ رہی ہے. @AikJanoonIVF #اب_ہم_گھبرا_رہےہیں
0
3
1
0
Shabbir Ansari Media Codinter☄️#PM&PK❤️🇵🇰🇵🇰 retweeted
تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی اہمیت سے بھی انکار ممکن نہیں بلاشبہ صحت مند جسم کے حامل نوجوان ہی بہترین صلاحیتوں کے حامل ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ تحریک انصاف حکومت ملک کے نوجوانوں کو کھیلوں کی بہترین سہولیات فراہم کرنے میں مصروف عمل ہے #KJSportsDrive
1
32
0
146
1,042
Shabbir Ansari Media Codinter☄️#PM&PK❤️🇵🇰🇵🇰 retweeted
جو کام کبھی نہیں ہوا وہ وزیراعظم عمران خان نے کر دکھایا۔ ملک بھر سے آئے ہوئے کھلاڑیوں نے کامیاب پاکستان اسپورٹس پروگرام کو اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے لیئے بہترین پلیٹ فارم قرار دے دیا جہاں نوجوانوں کے لیے یکساں مواقع فراہم کیے گئے ہیں۔ #KJSportsDrive
10
117
2
554
4,775
Shabbir Ansari Media Codinter☄️#PM&PK❤️🇵🇰🇵🇰 retweeted
Bhayi wahhh! 👏👏👏👏
109
862
25
4,349
Replying to @IKturkish
بخُوبی جانتے ہیں منافقین کی ایک پوری لاٹ بہت پریشان ہے ہر ہتھکنڈے کے باوجود ناکامی کے سیاہ ترین بادل معافیاز کو اُوپر ہیں۔ معافیاز نے چند ٹکّوں کے لیے غریب کا خُون چُوسا اور کرونا وبا میں بھی عوام کو تنگ کیا جو گناہِ کبیرہ ہے۔ غریب عوام کا حوصلہ قابل ستائش اقدام ہے۔ 🇵🇰🇵🇰❤️ 7/7

سیالکوٹ میں ناموسِ رسالت کی آڑ میں غیر ملکی کا قتل اور جلانے کا واقعہ انتہائی شرمناک، افسوس ناک اور اسلامی تعلیمات کے سراسر خلاف ہے۔ اس طرح کی شدت پسندی سے اسلام کوسوں دور ہے۔ ایسے شدت پسندوں کو کنٹرول کرنا اور ان کے ایسے اقدامات کی حوصلہ شکنی وقت کی ایک اہم ضرورت ہے
399
3,389
100
17,443
Shabbir Ansari Media Codinter☄️#PM&PK❤️🇵🇰🇵🇰 retweeted
آج قوم کے بہادر سپوت میجر شبیر شریف کا 50واں یومِ شہادت ہے ۔انہوں نے سلیمانکی سیکٹر میں وطن کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ۔
25
236
6
2,166
Shabbir Ansari Media Codinter☄️#PM&PK❤️🇵🇰🇵🇰 retweeted
نواز لیگ کے گڑھ سمجھے جانے والے لاہور ،این اے 133 میں تحریک انصاف کے امیدوار کے بغیر ہونے والے ضمنی انتخابات میں 18.5 فیصد ٹرن آوٹ نے @MaryamNSharif اور @BBhuttoZardari کے ساتھ ساتھ @ECP_Pakistan کو بھی بتادیا کہ @ImranKhanPTI کون ہے۔ تیار ہوجاو۔ بہت مار پڑنے والی ہے 2023 میں😂
32
367
14
1,400
Shabbir Ansari Media Codinter☄️#PM&PK❤️🇵🇰🇵🇰 retweeted
50th Martyrdom Anniversary of, Major Shabbir Sharif Shaheed, Nishan-e-Haider (NH), Sitara-e-Jurrat (SJ), Family members, serving & retired Officers attended a wreath laying Ceremony & Offered Fateha Floral wreath laid on behalf of #COAS @OfficialDGISPR #PakistanArmy #ISPR
6
67
1
175
1,157
Shabbir Ansari Media Codinter☄️#PM&PK❤️🇵🇰🇵🇰 retweeted
نوجوانوں آپ کا شکریہ! آج ہزاروں کی تعداد میں آنے والے نوجوانوں کو دیکھ کر اندازہ ہوا کہ ماضی میں انہیں ان کے بنیادی حق سے کس طرح محروم رکھا گیا! اپنے نوجوانوں کے چمکتے دمکتے چہرے دیکھ کر ساری تھکاوٹ بھول بیٹھا ہوں! انشااللہ آپ کا دیا ہوا پیار دوگنا کر کے لوٹاوں گا! #KJSportsDrive
90
253
9
2,140
Shabbir Ansari Media Codinter☄️#PM&PK❤️🇵🇰🇵🇰 retweeted
The meeting was attended by Information Minister Fawad Ahmad, Interior Minister Sheikh Rashid Ahmed, Chief of Army Staff General Qamar Jawed Bajwa, National Security Advisor Dr. Moeed Yousaf, Chief Minister Punjab Sardar Usman Buzdar and senior military and civil officers.
6
22
1
110
Show this thread
Shabbir Ansari Media Codinter☄️#PM&PK❤️🇵🇰🇵🇰 retweeted
یوم پاکستان پر پی ڈی ایم کا مارچ کی کال دینا ایک انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور غیر اخلاقی اقدام ہے تئیس مارچ کو افواج پاکستان قومی دن پر روائتی پریڈ کرتی ہیں جس میں پاکستانی عوام سمیت غیر ملکی سفیر اور مندوب بھی شرکت کرتے ہیں 1/3
196
232
62
2,226
Show this thread