وہ جنھوں نے3برس مسلسل خاتون اوّل بشری بی بی کو ٹارگٹ کیا،کردار پر انگلیاں اٹھائیں، جادوگرنی کہا،عمران خان کے ہر فیصلے کو ان سے جوڑا، تبصروں کالموں، خبروں میں ان کے کیخلاف اخلاق باختہ باتیں کیں،ان سب دوستوں، خواتین کے حقوق کے علمبرداروں کو اخلاقیات کے دورے پڑنے کا وقت ہو چاہتا ہے۔