پی ٹی آئی حکومت اپنی نااہلی کے نتیجے میں مسلسل مایوسی وانتشار پھیلا کر ریاست اور اس کے شہریوں کے درمیان رشتے کو کمزور کررہی ہے۔ یہ بہت ہی خطرناک صورتحال ہے اور حکمران ٹولے کی بڑھتی ہوئی عوام دشمن اور بے حسی پر مبنی پالیسیوں کے سنگین مضمرات انتہائی پریشان کن ہیں۔
795
1,155
147
5,752
Replying to @CMShehbaz
آپ بھی اب سنجیدہ تحریک چلائیں عوام کی بس ہو گئی ہے

6:32 AM · Oct 17, 2021

0
0
0
1