Joined June 2020
Shakeel Ahmed Bhutto retweeted
افسوسناک خبر... مریم نواز کے جلسے میں ہونے والی آتش بازی کے باعث ملحقہ کھیتوں میں میں آگ لگ گئی,کسانوں کی گندم کی تیار فصلیں جل کر خاکستر ہو گئی ہیں,علاقہ مکین کوٹلہ گجرات @iRaiSaqib @ImranRiazKhan @Ghummans @ARYSabirShakir @DrFatimaPTI @SHABAZGIL @fawadchaudhry @ImranKhanPTI
373
2,601
357
3,551
195,385
Show this thread
Shakeel Ahmed Bhutto retweeted
یہ بابا جی گھانا سے ہیں بہت غریب ہے اور شہر سے دور رہتے ہیں کچھ سال پہلےترکی کی ایک نیوزایجنسی کاڈرون کیمرہ ان کے گھر کے پاس گر گیاجب ترکی کے جرنلسٹ ڈرون ڈھونڈتے وہاں پہنچےتو انہوں نےدیکھا بابا جی ڈرون ہاتھ میں پکڑےکھڑےتھےاور مذاق میں ان سے کہنےلگے کیا آپ کے پاس ایسا بڑےسائز کاہے
7
151
4
617
Show this thread
پليجو صاحب بلڪل صحيح ٿا چئو ۽ هڪ ڳالھہ ٻي بہ تہ نوجوانن کي سياست ۾ اچي بدعنوان سياستدانن جو خاتمو ڪرڻ گهرجي ڇو تہ اهي ملڪ جي معيشت کي اڏوهي وانگر کائي رهيا آهن
نوجوانو! پڙھو، ڪم سکو ۽ ٻاھر نڪرو. انجنيئرنگ، وڪالت، ميڊيڪل، بزنس، آءِ ٽي پڙھو. سي ايس ايس، ٽيڪنيڪل ڊپلوماز، اسٽيوٽا ڪورسز، اسڪل ڊولپمينٽ ٽريننگز ڪيو. انگلش سکو، فورسز جوائن ڪيو، فارين اسڪالرشپز جا امتحان ڏيو. ڳوٺن مان وڏن شھرن ۾ اچو، پرڏيھ وڃو، ڪاروبار ڪيو. ٻيو ڪو به رستو ناھي.
Shakeel Ahmed Bhutto retweeted
میڈیا سچ کیوں نہیں بولتا ؟
733
1,782
187
5,452
88,302
ماشاءَ اللہ زبردست ﷲ پاک اسے کامیاب کرے ایسے اقدامات اٺھانے میں
وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں فحش ویب سائٹس کی مکمل بندش کے حوالے سے ہدایات جاری کر دی Thank you PM @imrankhanpti for taking a right step to save our young generation from objectionable content on Internet.
اور سندھہ حکومت نے گریڈ 20 سے اوپر کے سرکاری ملازمین کے ORDERLY ALLOWANCE میں 14000 سے 25000 تک اضافہ کردیا..!! باقی عام ملازمین کے یوٹیلیٹی الائونس کے لئے محکمہ خزانہ کو پیسے نہیں سمری وہیں پہ رکی پڑی ہے
وزیراعظم نے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں دس فیصد ایڈ ہاک الاونس دینے کی سمری مسترد کر دی
Shakeel Ahmed Bhutto retweeted
Replying to @BBCUrdu
یہ طالبان کا افغانستان نہیں کشمیر میں بھارتی مظالم ہیں کیا یہ نظر نہیں آتا
1
3
15
Shakeel Ahmed Bhutto retweeted
آ گیا جب لڑائی میں وقت نماز اسرائیلی فوج نے آج فلسطینی کسانوں کو ان کی زمین پر کام کرنے سے روک دیا۔ اس دوران فلسطینی کسانوں اور اسرائیلی فوج میں جھڑپ بھی ہوئی لیکن جیسے ہی نماز کا وقت ہوا فسلطینی مسلمان اللہ کے حضور سجدہ ریز ہو گئے
8
178
7
666
Shakeel Ahmed Bhutto retweeted
اسرائیل کی مصر اور یونان کی حمایت اور فلسطین سے متعلق اقدامات قابل قبول نہیں ہیں۔ یونان نے مشرقی بحیرہ روم میں تیل و گیس کی تلاش کرنے والے ترک جہاز اورچ رئیس پر حملہ کیا تو ترکی اس کا بھرپور جواب دے گا۔ صدر رجب طیب ایردوان کی میڈیا سے گفتگو
8
129
6
557
Shakeel Ahmed Bhutto retweeted
یو اے ای کا اسرائیل کو تسلیم کرنا ایک سنگین غداری ہے، مسلم اسکالرز انٹرنیشنل یونین فار مسلم اسکالرز نے انقرہ سے ایک بیان جاری ہے جس میں فلسطینی عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے اور یو اے ای کے خلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے
27
473
11
1,750
Shakeel Ahmed Bhutto retweeted
یو اے ای سالوں سے فلسطینی انتظامیہ اور جدوجہد کو کمزور کرنے اور اسرائیل کے مزید فلسطینی سرزمین پر غاصبانہ قبضے کی حمایت کے لیے کام کر رہا تھا۔ ترکی اس ڈیل کو مسترد کرتا ہے۔ میولوت چاوش اولو، وزیرخارجہ ترکی
19
152
7
654
Shakeel Ahmed Bhutto retweeted
آج کے ہنگامے پر وفاق مکمل ذمےدار ہے عدلیہ کے ساتھ۔ایک عورت باپ کی تیمارداری پر ضمانت پر تھی باپ کو گئے کئی ماہ گزر گئے تو یہ کس کی لاڈلی ہے جو جیل کے بجائے گھر پر ریاست مخالف پلان بنا کر حملہ آور ہوئی۔گرفتار کرو اس مریم نواز کو فوری @ImranKhanPTI @OfficialDGISPR
43
461
18
993
Shakeel Ahmed Bhutto retweeted
مشرقی بحرہ روم کے اکلوتے وارث ہونے کے دعویدار کو مایوسی ہو گی، ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو ترکی مشرقی بحرہ روم میں اپنے دشمنوں کے اتحاد کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یونان مذاکرات کے بجائے جنگ کا راستہ اختیار کر رہا ہے جو اس کی سب سے بڑی غلطی ثابت ہو گی، ترک وزیر خارجہ
4
56
4
283
Shakeel Ahmed Bhutto retweeted
صدر رجب طیب ایردوان میدان جنگ ہو یا سفارتی محاذ ترکی اپنے قومی مفادات کا ہر فورم پر دفاع کرے گا ترکی آئیگیان اور بحرہ روم میں اپنی سمندری حدود سے کسی صورت دستبردار نہیں ہو گا۔ ہم اپنی 7 لاکھ 80 کلومیٹر کی سمندری حدود کی حفاظت کریں گے، کابینہ اجلاس کے بعد ترک صدر کا قوم سے خطاب
7
80
484
Shakeel Ahmed Bhutto retweeted
”کیا ہی اچھا ہوتا اگر بھائی اپنے بھائی سے متعلق حسنِ ظن رکھے ،اسے خود سے قریب کرے ،اس کے عذر کو تسلیم کرے، اور اختلاف اور تعدد میں اللہ کی حکمت کو سمجھے، تکفیر اور اس نوع کی خطرات سے باخبر رہے۔“، ہمیں فالو کیجئے
4,651
8,958
450
110,011