Federal Minister for Interior. Gov of Pakistan.President/Founder Awami Muslim League. Author of Farzande Pakistan & Lal Haveli Say Aqwame Muthida Tak. Private.

islamabad
Joined December 2011
ای پاسپورٹ کے لئے جرمن کمپنی سے معاہدہ ہوچکا ہے۔ہم انشاءللہ اگلے سال 23 مارچ سے ای پاسپورٹ سروس کا آغاز کر رہے ہیں۔ ای پاسپورٹ میں چپ لگائی جاسکے گی اور بین الاقوامی ائیر پورٹس پر ای گیٹ کے لئے استعمال کیا جاسکے گا۔ 5/5
23
99
5
903
شہریت منسوخی، ایمرجنسی سفری دستاویز کو بھی آن لائن کیا جارہا ہے تاکہ بیرون ممالک پاکستانی شہریوں کو تیز ترین سروس مہیا کی جاسکے۔شہریت منسوخی سرٹیفیکیٹس اب 6 ماہ کی بجائے صرف 10 دن میں مل سکے گا۔ 4/4
25
64
1
507
ٹرائیل فیز سے ہم نے اب تک فاسٹ ٹریک سروس سے 50 لاکھ اضافی آمدن قومی خزانے میں جمع کروائی ہے۔ بہت جلد ہم پاسپورٹ کی فیس بذریعہ اے ٹی ایم یا آن لائن بینکنگ کے ذریعے جمع کرنے کی سروس شروع کرنے جارہے ہیں۔عوام کو بینک جانے کی تکلیف سے نہیں گزرنا پڑے گا۔ 3/3
20
43
2
316
آن لائین پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت کو تمام 191 ممالک ماسوائے ہندوستان اور جنوبی کوریا کے؛وسعت دے دی جائیگی۔ ابتدائی طور پر7 شہروں سے فاسٹ ٹریک پاسپورٹ سہولت کا آغاز کردیا ہے اب راولپنڈی،اسلام آباد،لاہور،کراچی، پشاور،کوئٹہ اور ملتان سے صرف 24 گھنٹوں میں پاسپورٹ حاصل کرسکتے ہیں
76
211
10
1,661
اسلام آباد :8 دسمبر اوورسیز پاکستانیوں کے لئے آج ایک بڑی سہولت کا آغاز کیا جارہاہے۔ ایسے تمام ملک جہاں پاکستان کے سفارت خانے موجود ہیں وہاں ہم نے پاکستانی شہریوں کو ان لائن پاسپورٹ اپلائی کرنے کے سہولت دے دی ہے۔ اس کیٹیگری میں نومولود بچوں کو بھی شامل کیا گیا ہے @GovtofPakistan
22
38
1
209
2,577
اسلام آباد :7 دسمبر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے. ( ایڈمن پوسٹ) invidious.fdn.fr/channel/UC4kUQBo… @GovtofPakistan @PTVNewsOfficial @ImranKhanPTI
16
18
1
171
3,307
یوم پاکستان پر پی ڈی ایم کا مارچ کی کال دینا ایک انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور غیر اخلاقی اقدام ہے تئیس مارچ کو افواج پاکستان قومی دن پر روائتی پریڈ کرتی ہیں جس میں پاکستانی عوام سمیت غیر ملکی سفیر اور مندوب بھی شرکت کرتے ہیں 1/3
277
250
81
2,412
پریڈ کی تیاری کے حوالے سے دارالحکومت اسلام آباد کو سکیورٹی الرٹ پر رکھا جاتا ہے۔ تیاری کے لئے بعض راستے دو تین روز قبل بند بھی کردئیے جاتے ہیں - ایسے وقت پر مارچ کی کال ملک دوستی نہیں۔ مناسب ہوگا کہ اگر پی ڈی ایم مارچ کی کال اپریل میں لے جائے 2/3
17
59
9
464
یوم پاکستان کو عوام کے نام پراحتجاج اور خلفشار کے دن کے طور پر اجاگر کرنا پی ڈی ایم کا ملک مخالف قوتوں کی خدمت کرنے کے مترادف ہے۔ 3/3
32
62
9
476
Minister for Interior Sheikh Rashid Ahmed expressing his condolences with Sri Lankan High Commissioner His Excellency Vice Admiral Mohan Wijevickrama over the tragic death of Sri Lankan national Priyantha Kumara during visit to the High Commission in Islamabad on Monday. (Admin)
26
29
5
497
ایڈمن پوسٹ وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد کی سری لنکا ہائی کمشن اسلام آباد آمد سری لنکا کے ہائی کمشنر عزت مآب وائس ایڈمرل موہن وجے کرما سے ملاقات سیالکوٹ فیکٹری حادثہ میں سری لنکا کے شہری پریانتھا کمارا کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار 1/5
19
71
6
766
10,931
وزیر داخلہ نے افسوسناک واقعے پرحکومت اور پاکستانی عوام کی طرف سے افسوس اور دکھ کا اظہار کیا۔ پریانتھا کماراکی افسوسناک موت پر پاکستانی عوام سوگوار ہے۔ حکومت اور پاکستانی عوام پرنتھار کماراکی ہلاکت پر خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ 2/5
2
6
0
46
پریانتھا کمارا واقعے میں ملوث تمام مجرمان کو قانون کے کٹہرے میں لائینگے پریانتھا کمارا پر تشدد اور اسکی موت میں ملوث کسی بھی شخص سے رعائیت نہیں برتی جائیگی۔ پریانتھا کمارا کی ہلاکت میں ملوث تمام مجرمان کو حکومت مثالی سزا دلائے گی۔ 3/5
3
6
0
56
پریانتھا کمارا کی ہلاکت پر حکومت اور پاکستانی عوام کے ردعمل پر بہت مطمین ہیں۔ سری لنکن ہائی کمشنر افسوسناک حادثے پر پاکستانی عوام کے جذبات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ سری لنکن ہائی کمشنر 4/5
8
14
1
137
پاکستان اور سری لنکا کے تعلقات انتہائی دیرینہ ہیں۔ حالیہ واقعے سے متاثر نہیں ہونگے۔ سری لنکن ہائی کمشنر پرنتھاکمارکی نعش سرکاری اعزاز کے ساتھ سری لنکا رخصت کرنے پر حکومت پاکستان کے مشکور ہیں۔سری لنکن ہائی کمشنر 5/5
2
10
1
125
میجر محمد اکرم شہید کا یوم شہادت آج کے دن میجر محمد اکرم نے وطن کے لئے اپنی جان قربان کردی۔ “شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے”- پوری قوم میجر محمد اکرم اور پاک فوج کے دیگر شہداء کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔1/2 @OfficialDGISPR
31
77
2
932
میجر محمد اکرم نے ہندوستانی افواج کے خلاف لڑتے ہوئے نشان حیدر کا اعزاز پایا۔ میجر محمد اکرم شہید کی وطن کیلئے لازوال قربانی کو پوری قوم کاسلام۔ 2/2
10
22
0
329
اسلام آباد:4 دسمبر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے اُن کے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق قمر کے ایصال ثواب کیلئے ان کی سرکاری رہائش گاہ پر دعا کرتے ہوئے. (ایڈمن پوسٹ) @GovtofPakistan @PTVNewsOfficial @ShoaibAmeer19
32
34
2
672
مذہب کے نام پر انتہا پسندی کے واقعات کو روکنے کے لئے پورے معاشرے کو ملکر کام کرنا ہوگا۔
608
107
250
1,097
Show this thread