current affairs

Joined September 2021
Sikandar Khan retweeted
میرا تجربہ ہے کہ رات ایک بجے وہ سونے کے لئے منجی بسترا دے دیا کرتے ہیں۔ امید ہے گِل صاحب کو بھی دے دیا ہو گا۔ ڈپٹی کی یاد ہائے رفتگان 😂😂
405
836
56
5,201
Sikandar Khan retweeted
ایک تبادلے کے نتیجے میں بنی گالہ میں آج شام غریباں ہے۔ جناب سید عمران شفقت زنجانی کا انکشاف
248
1,029
24
5,581
حالات اس نہج پر آگئے ہیں کہ اب تو عمران نائی کو نااہل ہونے سے یا تو "کالا جادو" بچا سکتا ھے یا پھر "کالا قانون"😜
578
392
35
2,530
Sikandar Khan retweeted
شہباز گل کے بعد مزید کون کون گرفتار ہو رہا ہے ؟ Via @RajaAatif invidious.fdn.fr/12wJK4t37N4
152
332
10
2,314
Sikandar Khan retweeted
جو چیف جسٹس پی ٹی آئی کے حمائیتی اینکرز کو ڈنر میں خصوصی طور پر بلا سکتا ہے وہ ARY کی بندش کا حکم پانچ منزلت میں کالعدم بھی کرسکتا ہے اے آر وائی کے بغیر ججوں اور ان کے اہلُخانہ نے رات کیسے گزاری ہوگی آف خدایا
93
346
16
1,562
Sikandar Khan retweeted
اخلاقی برتری ثابت کرنے کیلئے ان لوگوں کیلئے آواز اٹھانا (جن کا کوئی اصول نہیں) درحقیقت ان لوگوں کے ہاتھوں استعمال ہونے کے مترادف ہے
568
1,620
100
6,280
Sikandar Khan retweeted
فورسز کی پُرزور فرمائش پر، مراد سعید کی گرفتاری کے لئے اسلام آباد پولیس میں ٹاس کروانے کے فیصلہ۔ 😂😂😂
245
973
44
5,579
Sikandar Khan retweeted
فارن فنڈڈ PTiکےفارن سپانسرڈ فتنۂِ عمرانیہ کاخفیہ بیرونی ایجنڈاسامنےھے ملکی معیشت کی تباھی،عالمی تنہاٸ ،ریاستی اداروں کی بے توقیری قوم میں نفرت کی لکیریں کھینچنا پراجیکٹ عمران کا یہی مقصدتھا ڈاکتراسرار،حکیم سعید درست تھے انکی لمبی زبانوں کولگام دینااورشیطانی دماغون کاعلاج کرناھوگا
1,305
1,189
89
4,012
Sikandar Khan retweeted
اب یہ بات کون پھیلا رہا تھا کہ اگلی گرفتاری عمران خان کی ہے؟ یہ زیادتی ہے دپٹی میسنا 😂
367
908
25
5,469
Sikandar Khan retweeted
Replying to @HamidMirPAK
تمہیں کب گرفتار کیا جائے گا اتنی محبت کا اظہار فوج سے کیا تھا تم نے؟؟
12
42
2
90
6,526
Sikandar Khan retweeted
ابھی تو کسی نے یہ کہا ہی نہیں کہ ’’میں پاکستان واپس جاتے ہی عمران خان کی بیرک کا اے سی اترواوں گا‘‘ اور عمران خان نے معافی نامہ لندن بھجوادیا؟ پیغام بھی ایک لیٹائر لے کر گیاہے؟ اوئے مار اوئے ڈپٹی🤣🤣
552
2,012
63
6,873
Sikandar Khan retweeted
قانون کے تحت کوئی سیاسی جماعت مقامی ملٹی نیشنلز سے بھی عطیات وصول نہیں کرسکتی۔ پاکستان میں کام کرنے والی کئی ملٹی نیشنل کمپنینیوں نے ’’ملازمین کے عطیات‘‘کے نام پر کروڑوں روپے عمران خان کو چندہ دی اور یہ سلسلہ ان کے وزیراعظم بننے کے بعد بھی جاری تھا۔ ڈپٹی پہریدار🫡
91
1,111
16
3,169
Sikandar Khan retweeted
اس شخص کا فتنہ اس شخص کا شر پاکستان کی تباہی کا سبب بنا ہے.جب آپ غیر ملکیوں سے پیسہ لیں گے تو غیر ملکی ایجنڈہ ہی ملک میں نافذ کریں گے.مارے دور میں ملک ترقی کررہا تھا اس شخص نے آکر وہ سب چکنا چور کردیا. @NawazSharifMNS
1,607
661
175
1,809
66,552
Sikandar Khan retweeted
کراچی اسٹیشن پر ویلفئیر آرگنائزیشنز سے دیا گیا امدادی سامان متاثرین سیلاب کے لیے روانہ کیا جا رہا ہے۔ آئیے اس مشکل وقت میں اپنے بہن بھائیوں کا حوصلہ بڑھائیں۔
4
39
205
Sikandar Khan retweeted
لاہور میں ہمارے سابق امیدوار نزیر چوہان صاحب کی گرفتاری جس انداز میں ہوئی ہے وہ ویڈیو کلپ سب نے دیکھا ہے ،جیسے کسی دہشت گرد کو آپ اٹھا کر لے جارہے ہوں ۔یہ عمل قابل مذمت ہے اور ہم توقع کرتے ہیں کہ جس طرح عدالت باقیوں کیلئے آدھی رات کو کھلی نزیر چوہان کیلئے بھی کھلے گی۔
423
671
39
2,124
23,149
Sikandar Khan retweeted
جب میں کہتا ہوں عمران خان پر شیاطین اترتے ہیں تو میں یہ بات سوچ سمجھ کر کہتا ہوں، کیونکہ ایک آدمی جو اتنا بدزبان ہو،اتنا بےلگام ہو،کسی کی شرم و حیاء موجود نہ ہو اسکو اور دنیا کی ہر خرابی کرے اور اسکا الزام ڈھٹائی کے ساتھ اپنے مخالف پر لگا دے ، یہ ہمت عمران خان ہی کر سکتا ہے ۔
440
625
27
1,845
14,357
Sikandar Khan retweeted
ریلوے کے افسران نے یہ فیصلہ بھی کیا ہے کہ گریڈ 17 سے گریڈ 22 تک کہ افسران اپنے ایک دن کی تنخواہ سیلاب زدگان کی امداد کیلئے مختص کریں گے ۔
80
210
8
999
8,826
Sikandar Khan retweeted
عمران خان کے خلاف فیصلہ، ڈالر 9 روپے سستا ہو گیا، 232 پر آ گیا۔ ڈالر نے پی ٹی آئی کی پنجاب میں کامیابی کے بعد اڑان بھری تھی۔ اس میں عقلمندوں کے لیے نشانیاں ہیں۔
128
562
9
2,321
Sikandar Khan retweeted
فارن فنڈنگ کیس میں جو اہم ترین پہلو ہے وہ یہ ہے یہ لوگ جو آپ کو پیسے بھیجتے رہے یہ پیسے آپ کو دے کس خوشی میں رہے تھے ؟ اِنڈین شہری،اماراتی،امریکی ،بریٹیش یہ کیوں آپ کو پیسے دے رہے تھے ؟ آپ نے ایسا کیا کرنا تھا؟اگر وہ آپ جائز طریقے سے پیسے لے رہے تھے تو اکاونٹس چھپائے کیوں آپ نے ؟
161
401
11
966
7,782
Sikandar Khan retweeted
پھر ہم جب کہتے ہیں پراجیکٹ عمران لانچ کیا گیا تو اِنہیں تکلیف ہوتی ہے ۔ پراجیکٹ عمران کا پہلا مقصد تو یہ تھا کہ سی پیک ،رول بیک اور وہ اِنہوں نے کامیابی کے ساتھ کیا۔قدرت عمران خان کو کیسے ایکسپوز کررہی ہے ،ہر وہ چیز جو انہوں نے تھوکی ہے وہ اب چاٹنی پڑرہی ہے۔
199
447
19
1,010
8,036