تری زندگی اسی سے، تری آبرو اسی سے جو رہی خودی تو شاہی، نہ رہی تو رُوسیاہی

Rajanpur, Pakistan
Joined March 2018
Moazzin Khan مؤذن خان retweeted
نذیر چوہان ادھر بھی ذلیل اور ادھر بھی ذلیل 😂
215
3,339
146
6,726
87,701
Moazzin Khan مؤذن خان retweeted
قانون لاڑکانہ میں عوام پر حکمرانی کرتے ہوئے ۔۔۔اللہ رحم کرے سندھ اور پاکستان کے عوام پر !
Shahid Hussain
7
109
6
124
6,260
آہ کو چاہیے اِک عُمر اثر ہونے تک​ کون جیتا ہے تری زُلف کے سر ہونے تک​ غمِ ہستی کا،اسدؔ ! کس سے ہو جُز مرگ ، علاج​ شمع ہر رنگ میں جلتی ھے سحر ہونے تک​ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
10
یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غم گسار ہوتا کہوں کس سے میں کہ کیا ہے شب غم بری بلا ہے مجھے کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا یہ مسائل تصوف ، یہ ترا بیان غالبؔ تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
7
ظالموں پر رحم، مظلوموں سے غداری ھوتی ھے (ترک کہاوت) #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
12
30
Moazzin Khan مؤذن خان retweeted
شیخ رشید کا ہنگامی وڈیو بیان
242
6,128
189
11,841
106,266
تیری اوٹ پناہ خُدایا، ھور نئیں کُجھ سُجھدا جس دیوے نُوں آپے بالیں، کد کسے تھیں بُجھدا (حضرت میاں محمد بخش رح) #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
6
14
Moazzin Khan مؤذن خان retweeted
مریم کبھی لگتا ہے PTI کی طرف سے کھیلتی ہے۔ مریم بھگوڑی شکر ہے تم بھی بولی۔ @MaryamNSharif #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Umar Satti 🇵🇰
2
23
2
23
229
کرپٹ آدمی سب سے زیادہ تابعدار ھوتا ھے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
3
13
Moazzin Khan مؤذن خان retweeted
خود ہماری فوج پے بھونکتے ہیں اور دوسرے ملکوں سے اختلاف رکھتے ہیں
18
25
125
Moazzin Khan مؤذن خان retweeted
سندھ میں الیکشن کمیشن نے بہت سے حلقوں میں بلے کا نشان ھی الاٹ نہ کیا ۔ جبکہ پی پی کے لوگ خود ہی ٹھپے لگا لگا کر بیلٹ بوکس بھرتے رھے تھر پارکر میں 1600 ووٹرز کے لیے 300 پرچیاں رکھی گئی باقی خود ٹھپے لگا کر امیدوار کو جتوا دیا گیا ۔
104
2,554
137
2,807
28,854
بیٹھنے کون دے ھے پھر اس کو جو ترے آستاں سے اٹھتا ھے عشق اک میرؔ بھاری پتھر ھے کب یہ تجھ ناتواں سے اٹھتا ھے میر تقی میر #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
3
Moazzin Khan مؤذن خان retweeted
دلیپ کمار کے سنہری الفاظ ! خوش نصیب تھی وہ ماں جس کی کوکھ سے ایسا ہمت والا اور شجاعت والا بچا پیدا ہوا اور خوش نصیب ہیں آپ سب پاکستانی جنکو عمران خان جیسا شخص ملا❤
27
755
32
1,489
8,635
Moazzin Khan مؤذن خان retweeted
آج جسٹس اطہر من اللہ نے اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حوالے سے ایک درخواست یہ کہہ کر مسترد کر دی کہ ہم پارلیمنٹ کو قانون سازی کا نہیں کہہ سکتے عدالت سے سوال بنتا ہے کہ اگر عدالت پارلیمنٹ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی تو 9 اپریل کو کیوں پارلیمنٹ کے کام میں مداخلت کی گئی؟
1,101
10,546
390
24,373
Moazzin Khan مؤذن خان retweeted
چھور میں پی پی نے الیکشن کیمپین کے دوران نلکے لگوائے تھے۔ اب یہ واپس اکھاڑ رہی پے کیوں کہ وہاں سے پی ٹی آئی جیتی ہے۔
153
2,101
138
2,761
40,584
الیکشن کمشن کی incompetency اس سے بڑھ کر کیا ھوگی کہ امیدوار کا بیلٹ پیپرز پر نام بھی غلط اور نشان بھی غلط۔ ڈاکوؤں کی مدد ڈاکو ھی لے سکتے ھیں۔ اب ووٹر کیا کرے؟ ایک ھی آپشن بچتی ھے کہ الیکشن کمشن کے گیٹ پر مہر لگا دے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
7
19
(سازش کرنا اور دھوکہ دینا) حضرت قیس بن سعد ؓ سے روایت ہے پیارےآقاحضرت محمد ﷺ نےفرمایا: سازش کرنےوالےاوردھوکہ دینے والے جہنم میں ہیں (مسند الفردوس باب المیم :حدیث 6658) #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
10
24
ڈوب مرنے کا مقام ھے MQM کیلئے ، کتنے میں مینڈیٹ بیچ کر ذلالت اپنے نام کرلی۔ زرداری کے تھپڑ کی گونج انہیں بہت عرصہ سنائی دیتی رھے گی۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
10
32
Moazzin Khan مؤذن خان retweeted
اس زرداری کے ناجائز پیٹی بھائی میٹر ریڈر کی بکواس سن لیں جو سرعام دھمکیوں پر اترا ہوا ہے. 24 گھنٹے کام کرنے والی عدالتیں کیا اب ستو پی کر سو رہی ہیں.
28
413
27
528
7,686